
بیجنگ (یو این پی)چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ٹیمپل آف ہیون کا دورہ کیا۔ شی جن پھنگ نےٹیمپل آف ہیون کے مرکزی ‘چھی نیان ہال’ میں ٹرمپ کا استقبال کیا ۔ یہ ہال اس حوالے سے بھی اہمیت رکھتا ہے کہ یہاں مینگ اور چھینگ شاہی دور کے شہنشاہ اچھی فصلوں کے لیے دعا کیا کرتے تھے۔ دونوں رہنماؤں نے چھی نیان ہال میں یادگاری تصویر بنوائی اور ہال کا مشترکہ دورہ کیا۔
Latest Posts
عالمی برادری کی چین اور امریکا کے صدور کی ملاقات پر گہری توجہچینی صدر کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافتچین-افغانستان-پاکستان یوتھ کرکٹ دوستانہ تبادلے کی تقریب کا ہانگ چو میں انعقادچینی صدر اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیمپل آف ہیون کا دورہچین امریکہ اقتصادی و تجارتی تعلقات باہمی فائدے اور جیت جیت پر مبنی ہیں، چینی صدر
