معرکہ حق، بنیان المرصوص ، حق کی فتح کا دن

چوہدری شفقت محمود ، CEO Asconcom،جدہ
پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کا مطلب ’سیسہ پلائی دیوار‘ سَے پاکستان کا وقار بلند ہوا ہے، پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے جس آپریشن کا آغاز کیا، اس معرکہ حق‘ کے بعد قوم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور پاکستان کا عالمی مقام و وقار بلند ہوا ہے اور پھرجنگ کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کی متاثر کن اور مدلل سفارت کاری نے عالمی برادری میں بھارت کی مزید رسوائی اور تنہائی کا سامان کیا، اس صورتحال نے خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھا اور پاکستان نے خلیجی خطے میں کشیدگی کے دوران اہم کردار بھی ادا کیا۔ معرکئہ حق کے ذریعے حاصل ہونے والی ان کامیابیوں کے مستقل حصو ل کیلئے ہمیں اس سے آگے سوچنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ بھارت جیسے ازلی دشمن کی موجودگی میں ہمیں ہر لحاظ سے ایک متحد قوم بننے کی اشد ضرورت ہے تاکہ ہم معاشی محاذ پر ہم مستحکم ہوسکیں۔۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد

About daily pehchane

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow