کشمیر کو آزاد کرو

از قلم۔۔۔ یو ایس وفا
اے دنیا کے منصفوں مل کر ایک کام کرو!
کشمیر کو آزاد کرو
کشمیر کو آزاد کرو
کشمیر کی جلتی وادیوں سے یہ صدا آرہی ہے
ہم کو آزاد کرو
ہم کو آزاد کرو
سب کے جذبوں میں ایک لگن ہے
جسے پھولوں کی مہک ہے
خوشیوں کے لیے ترس گئی ہیں
اس چمن کی کلیاں و گلاب
سب کے دلوں سے ایک اواز نغمہ سرا ہے
کشمیر کو آزاد کرو
کشمیر کو آزاد کرو
کوئی ہے؟
جو اس طوفان سے ان کو نکالیں
جلتی آگ سے انہیں بچا لیں
اندھیری راتوں کو مٹا دیں
روشنی ہر طرف یہاں پھیلائیں
کافر کی غلامی ہرگز نہیں قبول ان کو
بس ایک ہی حسرت ہے
کشمیر کو آزاد کرو
کشمیر کو آزاد کرو
نوجوان جان کی بازی لگا کر
میدان میں کود پڑتے ہیں
ڈرتے نہیں کسی سے بس
ذوق و شوق سے لڑتے ہیں
لڑتے جو شہید ہوئے
وہ سدا امر ہوئے
سب کی ایک ہی آواز ہے
کشمیر کو آزاد کرو
کشمیر کو آزاد کرو
کشمیر سے آزادی چھیننے والو!
تیرے ہاتھ تو کچھ نہیں ائے گا
یہ تو ایک دن آزاد ہو ہی جائے گا
اور تو ہاتھ ملتے رہ جائے گا
تیری محبت میں لکھتے ہوئے
ہاتھ کبھی بھی نہ تھک جائے گی
وفا کی جب تک قلم ہاتھ میں ہے
تیری چاہت میں یوں لکھتی جائے گی
بس ایک ہی آرزو ہے
کشمیر کو آزاد کرو
کشمیر کو آزاد کرو

About dailypehchan epakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow