کھیل

کم بیک ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، 100 فیصد پرفارم کروں گا: شرجیل خان

شرجیل خان نے آخری بار پاکستان کے لیے 3 اگست 2021ء کو پروویڈنس میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی کھیلا تھا لاہور(یو این پی) حیدرآباد کنگزمین کے بیٹر شرجیل خان کا کہنا ہے کہ کم بیک ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، دو سال کے وقفے کے بعد آیا ہوں۔لاہور میں سلطانز کے خلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ...

Read More »

جدہ کرکٹ کلب کی 25 سالہ شاندار خدمات

جدہ ( خالد نواز چیمہ) جدہ کرکٹ کلب کے صدر انجینئر عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ یہ کلب ہماری پہچان ہے، اور ہم ہمیشہ اپنے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ ہماری مشترکہ محنت اور محبت نے اس کلب کو کامیابیوں سے ہمکنار کیا ہے، اور ہم اسی جذبے کے ساتھ آگے بھی کام کرتے رہیں ...

Read More »

پی ایس ایل: لاہور قلندرز پر سیکیورٹی پروٹوکول کی سنگین خلاف ورزی کا الزام

میں پانچ سالوں سے پی ایس ایل کا حصہ ہوں، اب اگر نئے پروٹوکول بنے ہیں تو اس سے ہم لاعلم تھے، سکندر رضا لاہور(یو این پی )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی ٹیم ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے لاہور قلندرز کی ...

Read More »

پی ایس ایل 11 کے نئے شیڈول کا اعلان، کراچی اور لاہور میں بغیر تماشائیوں کے کرانے کا فیصلہ

شائقین سے معذرت خواہ ہیں، ٹکٹ کے پیسے واپس کیے جائیں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی لاہور (یوا ین پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پی ایس ایل کا گیارہواں ایڈیشن صرف کراچی اور لاہور میں بغیر تماشائیوں کے منعقد ہوگا اور ٹورنامنٹ کی افتتاحی ...

Read More »

پی ایس ایل میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدرآباد کا نام اور لوگو سامنے آگیا

ہفتے کے روز حیدرآباد میں پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی کراچی(یو این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل ہونے والی حیدرآباد کی نئی فرنچائز کا نام سامنے آگیا۔ہفتے کے روز حیدرآباد میں پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں حیدرآباد کی ٹیم کا نام ...

Read More »

انڈر 19 سہ ملکی سیریز اور انڈر 19 ورلڈ کپ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 15 جنوری سے 6 فروری تک نمیبیا اور زمبابوے میں کھیلا جائے گا لاہور(یو این پی)پاکستان نے انڈر 19 سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق فرحان یوسف دونوں ایونٹس میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔سہ ملکی ...

Read More »

پی ایس ایل: فرنچائزز اس مرتبہ کتنے کھلاڑیوں کو ریٹین کرسکیں گی؟

نئی ٹیموں کو مضبوط بنانے کیلیے اس بار پی سی بی موجودہ 6 فرنچائزز کو 8 پلیئرز برقرار رکھنے کی اجازت نہیں دے گا (یوا ین پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پی سی بی 3 جبکہ موجودہ فرنچائزز 5 پلیئرز ریٹینشنز کی خواہاں ہیں، اس حوالے سے جلد فیصلہ ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا 11واں ...

Read More »

جنت نظیر وادی آزاد جموں و کشمیر میں پی ایس ایل کا میدان سجنے کو تیار

پی ایس ایل کے میچز کے ساتھ ساتھ دیگر بین الاقوامی میچز بھی آزاد جموں و کشمیر میں منعقد کرائے گے، محسن نقوی مظفر آباد (یوا ین پی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی تشدد کے برعکس آزاد کشمیر ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔پاکستان کی شہ رگ آزاد جموں و کشمیر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ کا لندن روڈ شو آج لارڈز میں ہوگا،کئی کرکٹرز مدعو

روڈ شو میں عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور شائقین کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے لارڈز (یو این پی)پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل لندن میں روڈ شو آج لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق شو میں کئی سابق اور موجودہ کرکٹرزموجود ہوں گے جن میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، بابر اعظم، حارث رؤف اور ...

Read More »

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی لاہور (یو این پی)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی جنوبی افریقا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں قیادت کریں گے۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow