جدہ ( خالد نواز چیمہ) جدہ کرکٹ کلب کے صدر انجینئر عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ یہ کلب ہماری پہچان ہے، اور ہم ہمیشہ اپنے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ ہماری مشترکہ محنت اور محبت نے اس کلب کو کامیابیوں سے ہمکنار کیا ہے، اور ہم اسی جذبے کے ساتھ آگے بھی کام کرتے رہیں ...
Read More »Author Archives: dailypehchan epakistan
زکیر احمد بھٹی صاحب اور پہچانِ پاکستان نیوز گروپ تحریر: اللہ رکھا تبسم میاں چنوں
زکیر احمد بھٹی صاحب اور پہچانِ پاکستان نیوز گروپ تحریر: اللہ رکھا تبسم پل گھراٹ، میاں چنوں پہچانِ پاکستان نیوز گروپ ایک معتبر ادارہ ہے جو نئے لکھاریوں کو بالخصوص اور پرانے قلم کاروں کو بالعموم قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پہچانِ پاکستان نیوز گروپ کی ٹیم انتہائی پیشہ ورانہ مہارت کی حامل شخصیات پر مشتمل ہے جو ہمہ ...
Read More »تعارف و تبصرہ جناب انعام الحق معصوم صابری صاحب
تعارف و تبصرہ جناب انعام الحق معصوم صابری صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز احبابِ ذی وقار، اہلِ قلم، اہلِ دانش اور محترم قارئین کرام! خاکسار عبدالمبین مبین خان سعودی عربیہ آج میں آپ کی خدمت میں برصغیر کے ممتاز، باوقار، صاحبِ طرز شاعر، ادیب، محقق، اسلامی اقدار کے ترجمان، اور پاکیزہ فکر و شخصیت کے حامل جناب محترم انعام ...
Read More »جنوری 28 بدھ کا دن ۔۔۔۔۔ غلام زادہ نعمان صابری
28 جنوری بدھ کا دن ۔۔۔۔۔ غلام زادہ نعمان صابری جی ہاں! 28 جنوری بدھ کا دن ہمارے لیے ایک یادگار دن تھا ۔ اس دن ہمارے ہر دلعزیز بچوں کے صدارتی ایوارڈ یافتہ ادیب اور کرن کرن روشنی و گلبل کے مدیر اعلا علی عمران ممتاز کو بچوں کے لیے پنجابی زبان میں لکھی گئی کتاب ” تصویر دا ...
Read More »خون آشام دیوار تحریر: آمنہ منظور
خون آشام دیوار تحریر( آمنہ منظور )وہ ایک رات تھی، ایسی گھپ اندھیری رات کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دے۔ آسمان اور زمین میں کوئی فرق نہ تھا۔ زمین پہ بھی سیاہ اندھیرا، آسمان پہ بھی سیاہ اندھیرا۔ایسی تاریکی تھی کہ اگر اگلے قدم پہ کوئی کنواں بھی ہو تو دکھائی نہ دے۔ چلتے چلتے گہری کھائی میں بھی ...
Read More »شبِ معراج قربِ الٰہی کی رات
شبِ معراج — قربِ الٰہی کی رات ازقلم: محمد اسامہ شبِ معراج اسلامی تاریخ کی وہ عظیم اور بابرکت رات ہے جو ایمان والوں کے دلوں کو روشنی، یقین اور قربِ الٰہی کی خوشبو عطا کرتی ہے۔ یہ وہ رات ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کو وہ مقام عطا فرمایا جو نہ کسی ...
Read More »معراج مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور اقبال
معراج مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور اقبال تحقیق و تحریر :۔ ڈاکٹر محمد شکیل بھنڈر سبق مِلا ہے یہ معراجِ مصطفیٰؐ سے مجھے کہ عالمِ بشَرِیّت کی زد میں ہے گردُوں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تصنیف بالِ جبریل سے انتخاب سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واقعہ معراج سے علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ ...
Read More »عالم اسلام کا بطل حریت ، محمد علی جناح
تحریر ۔پیر مشتاق رضوی مفکر پاکستان علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ ایک عظیم فلاسفر ،شاعر شاعر مشرق اور بر صغیر پاک و ہند کے منفرد سیاستدان تھے جنہوں نے ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ایک الگ خو مختار ریاست کا نظریہ پیش کیا تھا۔ ان کا جذبۀ حریت مثالی ہے اور انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے بر صغیر کے ...
Read More »قائد کا پاکستان اور اقلیتوں کے حقوق
*قائد کا پاکستان اور اقلیتوں کے حقوق* تحقیق و تحریر :ـ *ڈاکٹر محمد شکیل بھنڈر باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک سو پچاسواں یوم پیدائش نہایت عقیدت سے منایا جا رہا ہے، آپ 25 دسمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام جناح پونجا اور والدہ کا نام مٹھی بائی تھا۔ آپ ...
Read More »بنگلہ دیشی انقلاب کو سبوتاژ کرنے کی بھارتی سازش
تحریر (پیر مشتاق رضوی ) بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما او انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کو ڈھاکہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد سنگاپور میں دورانِ علاج انتقال کرنے والے شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ میں ، محمد یونس سمیت لاکھوں افراد نے ...
Read More »
