پاکستان

انسانی جانوں اور املاک کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ایمرجنسی سروسز سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا کراچی(یو این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ایمرجنسی سروسز سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن، ناصر حسین شاہ، ضیاء الحسن لنجار، گیان چند اسرانی، میئر کراچی مرتضیٰ ...

Read More »

فی لٹر قیمت میں 100 روپے اضافہ؟ حکومت کی جانب سے جلد عوام پر نیا پٹرول بم گرانے کی اطلاعات

قیمتوں میں اس ممکنہ اضافے کی وجہ پٹرول کی قیمت میں درآمدی لاگت بتائی جارہی ہے، حکومت نے آئی ایم ایف کو بھی تیل کی عالمی قیمتوں کے تحت ایڈجسٹمنٹ کی یقین دہانی کرا دی اسلام آباد(یو این پی) حکومت کی جانب سے جلد عوام پر نیا پٹرول بم گرانے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، جس کے تحت فی لٹر ...

Read More »

سکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام بنادی، 8 دہشت گرد ہلاک

فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا؛ آئی ایس پی آر راولپنڈی (یو این پی) سکیورٹی فورسز کی جانب سےشمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام بنادی گئی، اس دوران کی جانے والی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مسلح ...

Read More »

پنجاب حکومت کی صوبہ بھر میں گوبر پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاری

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت لاہور سمیت صوبے کی 168 گوالہ کالونیز سے ٹیکس وصولی کی جائے گی، وزیر بلدیات کی تصدیق لاہور (یو این پی) پنجاب حکومت نے اب صوبے بھر میں گوبر ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی۔ دنیا نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور سمیت صوبہ بھر میں بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے ...

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد(یو این پی) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن میں 8 خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر ...

Read More »

کراچی؛ رینجرز کی کارروائیوں میں مختلف جرائم میں ملوث گروہ کے 3 کارندے گرفتار

کراچی(یو این پی )پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے پیر آباد اورنگی ٹاؤن مسلم آباد نمبر 2 سے اسٹریٹ کرائمز، غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور منشیات فروشی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گرفتار ملزمان میں شہروز ...

Read More »

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اچانک منسوخ

پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو بھی جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا کوئٹہ(یو این پی )صبح کی دھوپ ابھی پوری طرح پھیل بھی نہیں پائی تھی کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ایک بڑا دھچکا لگا۔ جعفر ایکسپریس وہ مشہور ٹرین جو بلوچستان کے صحراؤں سے گزرتے ہوئے پشاور تک لوگوں کے خواب، کاروبار اور رشتوں ...

Read More »

مزید ریلیف فراہمی کےلیے کوشاں ہیں، مشکل کی گھڑی میں کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم

شہباز شریف کی زیرصدارت خلیجی بحران کےپیٹرول مصنوعات پر اثر، موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات ہر جائزہ اجلاس ہوا اسلام آباد(یو این پی )وزیراعظم کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پیٹرولیم مصنوعات پر اثر، پاکستان میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات ہر جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ کمزور اور متوسط طبقے کے ...

Read More »

صدر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم، وفاقی وزرا، عسکری قیادت شریک ہوگی

اجلاس میں ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا اسلام آباد(یو این پی )صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت ایوانِ صدر میں اہم اجلاس آج متوقع ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور اہم وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اعلیٰ ...

Read More »

قومی اسمبلی کے 25ویں اجلاس سے متعلق رپورٹ، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی عدم شرکت پر سوالات اٹھ گئے

3 سے 12 مارچ 2026 تک جاری رہنے والے اجلاس کے 7 سیشنز میں صرف 18 فیصد ارکان مکمل حاضری دے سکے، فافن رپورٹ اسلام آباد(یو این پی)غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی اسمبلی کے 25ویں اجلاس کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں ارکان اور وزراء کی حاضری پر سوالات اٹھا دیے۔فافن ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow