بزنس

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن کے ایس ای 100 انڈیکس 98 اور 99 ہزار پوائنٹس کی 2 سطحیں عبور کرگیا کراچی;پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 746 پوائنٹس کی ...

Read More »

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد;ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث مالی سال 2023-2024 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی تجارتی اشیاء کی برآمدات گزشتہ سال 2023-2024 کے مقابلے میں 10.54 فیصد بڑھ کر 30.64 بلین ڈالرتک جا پہنچی۔گزشتہ مالی سال کے 55.19 بلین ...

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا

کراچی; پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی سے کام کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے کم کی سطح پر آ گیا۔ گزشتہ ہفتے پی ایس ایکس میں کاروبار میں زبردست ...

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد ؛ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی۔ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے دی ہے۔ اضافی فنڈز کی منظوری داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ منصوبے سے بجلی کی ...

Read More »

آئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد ؛ ایف بی آر نے آئندہ مالی سال2024-25 کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف12ہزار9سو ارب روپے مقررکرنے کی تجویز دیدی ہے جسے حاصل کرنے کیلیے اگلے بجٹ میں 1500ارب روپے کے نئے ٹیکس تجویز کئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو دی جانیوالی بریفنگ میں ایف بی آر نے آئندہ مالی سال15سو ارب روپے سے زائد کے نئے ...

Read More »

اسٹیٹ بینک، زرمبادلہ ذخائر مستحکم رکھنے کیلیے 2 ارب ڈالر خریدے

کراچی ; اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کیلیے گزشتہ 7 ماہ کے دوران  انٹر بینک مارکیٹ سے 2 ارب ڈالر خریدے۔ذرائع کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ سے ڈالرز کی خریداری ذرمبادلہ کے ذخائر کو آئی ایم ایف کی شرائط کے  مطابق مخصوص سطح پر رکھنے میں بھی معاون رہی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالرز ...

Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے اضافہ کر دیا گیا لاہور ; پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ...

Read More »

پاکستانی 6 ماہ کے دوران 9 کھرب 42 ارب سے زائد کی چائے پی گئے

فیصل آباد ; پاکستانی 6 ماہ کے دوران 9 کھرب 42 ارب سے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر چائے کی درآمدات میں گزشتہ سال اسی عرصے کی نسبت 5.53 فیصد اضافہ ریکار ڈکیا گیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی ...

Read More »

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا، فی لیٹر قیمت میں 13 روپے سے زائد اضافہ

 اسلام آباد ; نگراں حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گراتے ہوئے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 55 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ...

Read More »

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں 13 فیصد کمی

لاہور ; سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں سوتی ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو 927 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow