انٹرنیشنل

جاپان کی انتہائی دائیں بازو کی قوتیں اپنی سیکورٹی پالیسی کو جارحانہ سمت کی طرف دھکیل رہی ہیں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (یو این پی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپان کی جانب سے جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جاپان کی جانب سے “دفاع” کی آڑ میں جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی “صرف دفاع” کے دائرہ کار سے کہیں آگے نکل چکی ہے، جو قاہرہ اعلامیہ، پوٹسڈیم اعلامیہ، اور جاپان ...

Read More »

چین کا جنگ بندی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ قریبی رابطے جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (یو این پی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور پاکستان کی جانب سے خلیجی علاقے اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن و استحکام کے لیے پانچ نکاتی تجویز کے حوالے سے کہا کہ ایران میں تنازع ایک ماہ سے جاری ہے اور اس کے علاقائی اور عالمی امن و استحکام پر ...

Read More »

ورلڈ ڈیٹا آرگنائزیشن چین کی تجویز پر قائم ہوئی ہے ، چینی میڈیا

عالمی برادری چین کی ڈیٹا مینجمنٹ کی صلاحیتوں کو تسلیم کرتی ہے ، رپورٹ بیجنگ (یو این پی) ورلڈ ڈیٹا آرگنائزیشن کا قیام بیجنگ میں ہوا ۔بدھ کے روز چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا کہ یہ دنیا میں پہلی پروفیشنل بین الاقوامی تنظیم ہے جو ڈیٹا کی ترقی اور گورننس کے عملی اقدامات کے فروغ کے لیے بنائی ...

Read More »

چین کشیدگی کو کم کرنےمیں پاکستان کے اہم کردار کی حمایت کرتا ہے، وانگ ای

پاکستان کی جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کی کوششیں امن کے تحفظ کا عزم ہیں، چینی وزیر خا رجہ بیجنگ (یو این پی) چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کے ساتھ ملاقات کی ۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق فریقین نے موجودہ بین الاقوامی اور علاقائی تنازعات پر تفصیلی ...

Read More »

چین مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (یو این پی ) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر منعقدہ اجلاس کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے جو کشیدگی میں کمی لانے اور مکالمے ...

Read More »

جاپانی رکنِ پارلیمنٹ کے خلاف مزید ضروری تعزیری اقدامات کیے جائیں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(یو این پی ) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی ایوان نمائندگان کے رکن کیجی فورویا کے خلاف جوابی اقدامات سے متعلق چین کے فیصلے کے حوالے سے کہا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے مرکزی مفادات کا مرکز اور ایک ناقابل تسخیر سرخ لکیر ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے ...

Read More »

چین اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کے تحفظ کے لیے نئی کوششیں کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (یو این پی ) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ نے یومیہ پریس کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چین آمد کے حوالے سے کہا کہ چین اور پاکستان باہمی اعتماد اور باہمی حمایت پر مبنی ہمہ موسمی اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔منگل کے روز انہوں نے کہا کہ دونوں ...

Read More »

چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجر انڈیکس مارچ میں 50.4 فیصد رہا

بیجنگ (یو این پی )چین کے قومی ادارہ شماریات اور چائنا لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ ایسوسی ایشن نے 31 تاریخ کو مارچ کے لیے چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجر انڈیکس جاری کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں مینوفیکچرنگ کی صورتحال میں بہتری آئی، مارکیٹ کی طلب بہتر طریقے سے جاری رہی اور صنعتی اداروں کی پیداواری سرگرمیاں مجموعی طور ...

Read More »

چین اور سیشلز کے درمیان تعلقات مخلصانہ دوستی پر مبنی ہیں، چینی نا ئب صدر

بیجنگ (یو این پی ) سیشلز کے نائب صدر سیبسٹین پیلائی کی دعوت پر، چین کے نائب صدر ہان زینگ نے سیشلز کا دورہ کیا.انہوں نے دار الحکومت وکٹوریہ میں سیشلز کے صدر پیٹرک ہرمینی سے ملاقات کی، نائب صدر سیبسٹین پیلائی کے ساتھ بات چیت کی، اور چین اور سیشلز کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ ...

Read More »

جدہ کرکٹ کلب کی 25 سالہ شاندار خدمات

جدہ ( خالد نواز چیمہ) جدہ کرکٹ کلب کے صدر انجینئر عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ یہ کلب ہماری پہچان ہے، اور ہم ہمیشہ اپنے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ ہماری مشترکہ محنت اور محبت نے اس کلب کو کامیابیوں سے ہمکنار کیا ہے، اور ہم اسی جذبے کے ساتھ آگے بھی کام کرتے رہیں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow