ماہ نور کنول انسان جب کسی چیز کو سمجھ نہیں پاتا تو وہ اسے مان لیتا ہے، اور جب مان لیتا ہے تو آہستہ آہستہ وہ یقین بن جاتی ہے۔ اسی یقین کی ایک شکل توہم ہے۔ توہم دراصل ایک ایسا خیال ہوتا ہے جس کی کوئی مضبوط دلیل نہیں ہوتی، مگر انسان اسے سچ سمجھنے لگتا ہے۔ اور جب ...
Read More »کالم/مضامین
خوشی کی تلاش
ماہ نور کنول انسان پوری زندگی خوشی کی تلاش میں بھٹکتا رہتا ہے۔ کبھی وہ اسے لوگوں میں ڈھونڈتا ہے، کبھی کامیابی میں، کبھی خواہشوں کی تکمیل میں۔ مگر جتنا وہ باہر تلاش کرتا ہے، اتنا ہی اندر سے خالی ہوتا جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ خوشی کہیں باہر نہیں ہوتی، وہ ہمارے اندر ہی چھپی ہوتی ہے… بس ...
Read More »اسرائیلی دباؤ یا امریکی مفاد؟ ایران جنگ پر بڑے سوالات
تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ایک بار پھر عالمی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اور دنیا بھر کے تجزیہ کار اس صورتحال کو انتہائی تشویش اور سنجیدگی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ، جو پہلے ہی کئی دہائیوں سے تنازعات اور طاقت کی کشمکش کا مرکز رہا ہے، ...
Read More »یورپین یوٹرن
حمید علی عالمی سیاست میں اتحادیوں کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں، مگر جب بات امریکہ اور یورپ جیسے قریبی اتحادیوں کی ہو تو کسی بھی بڑے تنازع میں ان کے رویوں کا فرق خاص اہمیت اختیار کر جاتا ہے۔ ایران کے حوالے سے موجودہ کشیدگی یا ممکنہ جنگی صورتحال میں یورپی ممالک کا محتاط، حتیٰ کہ کسی حد ...
Read More »مکالمہ: موسیٰ الخوارزمی اور البیرونی کا علمی مکالمہ
پروفیسراخلاق احمد ساغر کردار: 1. موسیٰ الخوارزمی: الجبرا اور ریاضی کا ماہر، مسلمان سائنس دان 2. البیرونی : فلسفہ، فلکیات اور جغرافیہ کا ماہر، مسلمان محقق (منظر: بغداد کی ایک علمی محفل، جہاں دونوں عظیم سائنس دان گفتگو کر رہے ہیں) البیرونی: السلام علیکم، اے جلیل القدر ریاضی دان! میں نے آپ کی کتاب ”الکتاب المختصر فی حساب الجبر والمقابلہ“ ...
Read More »عنوان: مولوی سین،کابک کا قیدی اور جبر کی تاریخ ایک دل گداز کہانی کا جائزہ
از قلم: رشیدہ منصوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوڑہ بُش احمد کی تحریر ’’مولوی سیین‘‘ محض ایک کہانی نہیں بلکہ عصری جبر، انسانی المیے اور استقامتِ ذات کا ایک نوحہ ہے۔جسے مصنف نے کمالِ فن سے ایک جیتی جاگتی تصویر بنا دیا ہے۔ اس تحریر کا سب سے طاقتور پہلو اس کا اسلوب بیان ہے جو قاری کو پہلے ہی جملے سے ایک سحر ...
Read More »جاگتے رہو ! وقت بدل رہا ہے
تحریر سید ساجد علی شاہ وطنِ عزیز پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے، وہ محض سیاسی یا معاشی چیلنجز نہیں بلکہ ایک گہری روحانی اور اخلاقی آزمائش بھی ہیں۔ بظاہر مسائل مختلف شکلوں میں نظر آتے ہیں مہنگائی، بے روزگاری، تعلیمی بحران، ادارہ جاتی تناؤ مگر اگر ہم ان سب کو اسلامی زاویے سے دیکھیں تو ایک ...
Read More »آخری پرواز
ذوالفقار ہمدم اعوان آسمان اس دن نیلا نہیں تھا۔ وہ راکھ کے رنگ کا تھا، جیسے کسی نے سورج کو جلا کر اس کی خاک فضا میں بکھیر دی ہو۔ فضا میں بارود کی بو تیر رہی تھی اور زمین پر پھیلے ہوئے ملبے کے درمیان انسانوں کی چیخیں ایک دوسرے سے ٹکرا کر مر رہی تھیں۔ فاختہ نے پہلے ...
Read More »جنگلات اور معیشت
تحریر: رفیع صحرائی دنیا بھر میں ہر سال 21 مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ محض ایک علامتی دن نہیں بلکہ انسانیت کو فطرت کے ساتھ اپنے رشتے کا احساس دلانے کا ایک سنجیدہ موقع ہے۔ تیزی سے بدلتے موسم، بڑھتی ماحولیاتی آلودگی، پانی کی قلت اور قدرتی آفات نے یہ حقیقت واضح کر دی ہے ...
Read More »تل ابیب، یافا اور اسرائیل کی تاریخ
محمد عمر شہزاد یہ نومبر 1917ء کی ایک ٹھنڈی شام تھی۔ لندن کے ایک کمرے میں ایک خط لکھا جا رہا تھا۔ الفاظ سادہ تھے مگر اثرات صدیوں پر پھیلنے والے تھے۔ یہ خط برطانوی وزیرِ خارجہ آرتھر بالفور لکھ رہا تھا اور مخاطب تھا ایک بااثر یہودی رہنما۔ اس خط کو دنیا آج اعلامیہ بالفور 1917ء کے نام سے ...
Read More »
