شوبز

چین کا فلم باکس آفس 2026 میں 10 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (یو این پی )آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 2026 میں چین میں ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) دس ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے، جو شمالی امریکی مارکیٹ سے ڈھائی ارب یوآن سے زائد کی سبقت کے ساتھ دنیا میں سرفہرست ہے۔ اس وقت ...

Read More »

چین میں مجموعی فلم باکس آفس آمدنی دو ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (یو این پی) چائنا آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 2026 کے جشن بہار کے دوران ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) دو ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ فلمیں پیگاسس تھری 3، سکئیر آوٹ اور بونی بئیرز : دی ہیڈن پروٹیکٹر تاحال باکس آفس میں ...

Read More »

خواتین گھر بیٹھےمردوں سے بھی زیادہ آمدنی کیسے کما سکتی ہیں؟

​آئی ٹی سپیکر کامران حیات نے قومی ٹی وی پر پاکستانی خواتین کی خود کفالت کے لیے ڈیجیٹل دور کا چونک دینے والا معاشی فارمولا پیش کر دیا. ​لاہور (یواین پی)پاکستان کے معروف ڈیجیٹل ایکسپرٹ اور آئی ٹی اسپیکر کامران حیات نے حال ہی میں لاہور رنگ نیوز کے مقبول مارننگ پروگرام “گڈ مورننگ لاہور ” میں شرکت کر کے ...

Read More »

خواتین ڈیجیٹل میڈیا کو کمائی کا ذریعہ بنائیں کامران حیات

ڈیجیٹل میڈیا کنسلٹنٹ کامران حیات نے لاہور رنگ پر ایک خصوصی اور دلچسپ پروگرام خواتین کو مفید مشروں سے نوازا گھریلو خواتین ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں وقت ضائع نہ کریں بلکہ اپنے موبائل فونز اور لیپ ٹاپس سے آن لائن پیسہ کما سکتی ہیں لاہور (یواین پی) معروف اینکر پرسن اور ڈیجیٹل میڈیا کنسلٹنٹ کامران حیات نے حال ہی ...

Read More »

کامران حیات نے 7 نیوز بطور اینکر جوائن کرلیا

لاہور (یواین پی) پاکستان کے معروف اینکر، آئی ٹی اسپیکر اور ڈیجیٹل میڈیا کنسلٹنٹ کامران حیات نے ملک کے قومی ٹی وی چینل 7 نیوز کو بطور اینکر جوائن کرلیا ہے۔ اُن کا نیا پروگرام”7 کے ساتھ“اہر اتوار شام 7بجے نشر ہوگا، جسے میڈیا حلقوں میں ایک اہم اور منفرد اضافے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔کامران حیات طویل ...

Read More »

برطانیہ میں چین کی پہلی کے آٹھ خلائی دستاویزی فلم کا پریمئیر

بیجنگ (یو این پی)چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ چین کی پہلی کے آٹھ خلائی دستاویزی فلم “کھڑکی کے باہر نیلا سیارہ”، عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 76ویں سالگرہ منانے کے لیے برطانیہ میں چینی سفارت خانے کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں خصوصی سیگمنٹ کے طور پر پیش کی گئی۔ تقریب میں برطانیہ میں غیر ...

Read More »

چین، فلم”731″ دنیا بھر میں کئی مقامات پر ریلیز کی جائے گی

بیجنگ (یواین پی)18 ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم “731” دنیا بھر میں کئی مقامات پر ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم بنیادی طور پرجاپانی جارحیت کے خلاف چین کی مزاحمتی جنگ کے خاتمے کے اواخر کی کہانی بیان کرتی ہے، جب چین پر حملہ آور جاپانی فوج نے صوبہ حہ لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں بیکٹیریولوجیکل جنگ کی ...

Read More »

ممبئی کی تباہ کن بارش میں امیتابھ بچن کا 200 کروڑ کا بنگلہ بھی ڈوب گیا

امیتابھ بچن کا اسٹیٹ آف دی آرٹ بنگلہ ’پرتیکشا‘ ڈوبنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ممبئی (یو این پی)ممبئی کی موسلا دھار بارش نے جہاں پورے شہر کو جھیل میں بدل دیا وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن کا لگژری بنگلہ بھی لپیٹ میں آگیا۔میڈیا کے مطابق ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 300 ملی میٹر بارش نے ...

Read More »

ایک اور پاکستانی اداکار کی بھارتی فلم میں انٹری؛ ٹریلر نے دھوم مچا دی

’’اینا نوں رہنا سہنا نی آوندا‘‘ کو پہلے 16 مئی کو ریلیز کیا جانا تھا تاہم اب 22 اگست کو ریلیز ہوگی لاہور(یواین پی)بھولا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے عمران اشرف اب بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں۔عمران اشرف کی پہلی فلم “اینا نوں رہنا سہنا نی آوندا” کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اس فلم ...

Read More »

عامر اور 25 سال پُرانی دوست میں محبت کیسے پروان چڑھی؛ جوڑے نے بتادیا

گوری نے پُرانی دوست ہونے کے باوجود تاحال عامر خان کی صرف دو فلمیں دیکھی ہیں دہلی(یو این پی)عامر خان نے 60 ویں سالگرہ پر اپنی نئی گرل فرینڈ سے متعارف کرایابالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلائے جانے والے عامر خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ پر اپنی ایک گرل فرینڈ کو میڈیا سے متعارف کروا کر سب کو حیران ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow