شیحوپورہ / فاروق آباد ; سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں سب کو جذبے سے ووٹ ڈالنے آنا ہے نواز شریف نے ملک سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا 2013 میں پورے ملک میں 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی نواز شریف نے ختم کی جب ووٹ ڈالیں پارٹی لیڈر کا ماضی ضرور دیکھیں نواز شریف کے سامنے اس کی بیٹی کو گرفتار کیا گیا فاروق آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے نوجوانوں کو گالم گلوچ کی سیاست نہیں سکھائی نواز شریف نے لاہور میں کڈنی لیور ٹرانسپلانٹ انسیٹیوٹ بنایا مریم نواز کو جب کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا گیا تو میں وہاں موجود تھا میں شرکاء کو کوئی رام کہانی نہیں سنا رہا 8فروری کو نکلو درست فیصلہ کرو اور شیر پر مہر لگاؤ ہم نے الزام تراشی اور گالم گلوچ کی سیاست نہیں کی نواز شریف واحد لیڈر ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکالنے آیا ہے۔
Latest Posts
عالمی برادری کی چین اور امریکا کے صدور کی ملاقات پر گہری توجہچینی صدر کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافتچین-افغانستان-پاکستان یوتھ کرکٹ دوستانہ تبادلے کی تقریب کا ہانگ چو میں انعقادچینی صدر اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیمپل آف ہیون کا دورہچین امریکہ اقتصادی و تجارتی تعلقات باہمی فائدے اور جیت جیت پر مبنی ہیں، چینی صدر
