واشنگٹن; ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء انسانی صحت اور ماحول کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء میں عموماً ایک کیمیکل سائیکلک وولیٹائل میتھائل سائیلوکسینز (سی وی ایم ایس) استعمال ہوتا ہے جو بالوں کو چمک دینے اور سلجھا کر رکھنے (یعنی ...
Read More »صحت
اسلام آباد،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 19 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی
اسلام آباد ;درجہ حرارت میں کمی کے باعث ڈینگی مچھر نے وار تیز کر دیئے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فیصل آباد میں مزید 19 مریضوں کی تصدیق ہو گئی، جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مچھر کے کاٹنے کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، پرائیویٹ کلینکس پر بھی بخار میں مبتلا ہونے والے افراد کا رش لگ ...
Read More »کولیسٹرول صحت کیلئے اتنا بھی خطرناک نہیں
کولیسٹرول ہمارے خلیوں کی جھلیوں کا ایک لازمی جزو ہے۔ لہٰذا کولیسٹرول کے خطرات سے قطع نظر، یہ زندگی کے لیے بہت ضروری بھی ہے۔تاہم جب خون میں اس کی مقدار زیادہ ہوجائے تو یہ دل کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اعداد و شمار کے مطابق کولیسٹرول کی بڑھتی سطح سے ہر ...
Read More »صرف گوری، نیلی آنکھوں والی ایئرہوسٹس کی بھرتیاں، امریکی ایئرلائنز پر مقدمہ دائر
لاس اینجیلس: امریکا کی ایک عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ بیس بال گیم کے کھلاڑیوں کیلئے مخصوص چارٹرڈ یونائیٹڈ ایئر لائنز صرف نوجوان گوری رنگت والی لڑکیوں کو بطور ایئر ہوسٹس بھرتی کررہی ہے جو کہ دوسری قوموں کے ساتھ نسلی تعصب کی علامت ہے۔لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز کی دو ایئر ہوسٹس ...
Read More »بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فِکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ کا دعویٰ
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار ...
Read More »پاکستانی ٹیم کی کارکردگی نے گنگولی کو یوٹرن لینے پر مجبور کردیا
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کم بیک نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو بھی یوٹرن لینے پر مجبور کردیا۔میگا ایونٹ میں بھارت کے بدترین ہار کے بعد پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں کم بیک مشکل قرار دینے والے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کولکتہ ایڈن گارڈنز میں پاک بھارت سیمی فائنل کی امید ...
Read More »مسلم حکمران اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے مسئلہ فلسطین پر قوم کی حقیقی ترجمانی نہیں کی، مسلم حکمران غزہ میں سفاکیت پر اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان اور مسلم حکمرانوں کی خاموشی امریکا کے خوف کی وجہ سے ہے، امریکی امداد اسرائیل کو قتل عام ...
Read More »امت مسلمہ کا فرض ہے اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے، اسماعیل ہانیہ
دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے۔جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے ...
Read More »
