موجودہ حالات میں مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے جس کے ذریعے خطے میں پائیدار امن کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، اسحاق ڈار اسلام آباد(یو این پی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال سے متعلق غیر ضروری قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان ...
Read More »پاکستان
صوبائی وزیر تعلیم کا بیان متعصبانہ اور نسلی منافرت پھیلانے کی کوشش ہے، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان
پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت اپنے وزیر کے بیان کو نوٹس لے، ترجمان ایم کیو ایم کراچی(یو این پی)ایم کیو ایم پاکستان یرترجمان نے اپنے ردِعمل میں کہا کہ سندھ میں نسلی تعصب اور نفرت کے بیج بونے کی شرمناک کوشش دراصل صوبائی کابینہ کی کلیدی پالیسی کا حصہ معلوم ہوتی ہے۔اور سردار شاہ سندھ کے کروڑوں عوام کے نمائندے ...
Read More »بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت
احتساب عدالت نے 17 جنوری 2025 کو بانی اور بشریٰ بی بی کو سزائیں سنائی تھیں اسلام آباد(یو این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس 31 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔رجسٹرار آفس نے بانی اور بشریٰ بی بی کیس کی کاز لسٹ جاری کردی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ...
Read More »وزیراعظم سے چینی سفیر کی اہم ملاقات، سی پیک 2 پر کام تیز کرنے پر اتفاق
وزیراعظم نے ملاقات میں علاقائی صورتحال پر گفتگو اور کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے کردار کو اجاگر کیا اسلام آباد(یوا ین پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی۔اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ موجود تھے۔ ...
Read More »پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
لاہور(یوا ین پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک کو لاہور سے گرفتار کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔قریبی ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ ملک لاہور میں اپنی فیملی سے ملاقات کے لیے آئی تھیں کہ اسی دوران پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد انہیں ...
Read More »کراچی میں پولیس مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک، خاتون ساتھی سمیت ایک زخمی ملزم گرفتار
مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار فہد بھی زخمی ہو گیا کراچی(یوا ین پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی سمیت خاتون ساتھی کو گرفتار کر لیا گیاپولیس کے مطابق پہلا مقابلہ خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے ...
Read More »بلوچستان میں ٹرین سروس کل مکمل طور پر معطل رہے گی، پاکستان ریلویز
بولان میل اور چمن پسنجر ٹرینیں پہلے ہی سے مختلف وجوہات کی بنا پر معطل کر دی گئی ہیں، انتظامیہ کوئٹہ (یوا ین پی)بلوچستان میں ٹرین سروس کل 27 مارچ کو مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔پاکستان ریلویز حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 27 مارچ (جمعہ کے روز) بلوچستان بھر میں ٹرین ...
Read More »پی ایس ایل میچز کی وجہ سے پولیس کی عیاشیاں شروع ہو گئیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
چیف جسٹس کا پی ایس ایل میچ کے دوران سڑکیں بند کرنے اور ملزم کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار لاہور(یوا ین پی)لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے پی ایس ایل میچ کے دوران سڑکیں بند کرنے اور ملزم کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔لاہورہائیکورٹ میں فراڈ ...
Read More »صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا بیگم نصرت بھٹو کی 97 ویں سالگرہ پر پیغام
کمزور طبقات، خصوصاً خواتین کے حقوق کے لیے ان کی خدمات ان کے ورثے کا اہم حصہ ہیں، آصف علی زرداری کراچی(یوا ین پی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کی 97 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں “مادرِ جمہوریت” کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی زندگی وقار، ثابت قدمی اور ...
Read More »عید الفطر اور یومِ پاکستان پر شہداء کے اہل خانہ کا پرعزم پیغام
یوم پاکستان اتحاد اور یکجہتی کا درس دیتا ہے اور یہی جذبہ ہر چیلنج سے نمٹنے کی طاقت فراہم کرتا ہے اسلام آباد(یوا ین پی)عید الفطر اور یوم پاکستان کے پرمسرت موقع پر شہدا کے اہل خانہ نے بھی اپنے پیاروں کی قربانیوں کو یاد کیا۔عیدالفطر کے موقع پرسپاہی مسعود عالم شہید کی بیٹی کا کہنا تھا کہ میرے والد ...
Read More »
