آج پاکستان عالمی برادری کا ایک ذمہ دار اور اصولی رکن ہے، عسکری قیادت اسلام آباد(یوا ین پی)پاکستان ڈے کی 86 ویں سالگرہ کے مبارک موقع پر چیف آف ڈیفنس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی ...
Read More »پاکستان
یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کی قوم کو دلی مبارکباد
متحد ہو کر پاکستان کو ایک مضبوط، مستحکم اور خوشحال ملک بنایا جائے گا، صدر، وزیر اعظم اسلام آباد(یوا ین پی)یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد، استحکام اور قومی عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی ...
Read More »پاک-چین لازوال دوستی کے حوالے سے مشترکہ آرٹ نمائش کا انعقاد
پا کستان اور چین کے ما بین ثقافتی ہم آہنگی پائی جاتی ہے،وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم اسلام آ باد (یوا ین پی) چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے باہمی اشتراک سے “چین-پاکستان آرٹ نمائش” کا انعقاد کیا گیا، جو پاک-چین لازوال دوستی اور دونوں ممالک کے درمیان پچھتر سالہ سفارتی تعلقات کے تناظر میں ...
Read More »پاکستان کی افغانستان کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی
اسلام آ باد (یو این پی) وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک بیان میں کہا کہ حالیہ دنوں ملک کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے کئی خودکش دھماکے ہوئے ہیں۔ پاکستانی حکام کے مطابق ان کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں جن کی بنیاد پر یہ قرار دیا گیا ہے کہ یہ حملے کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان نے ...
Read More »پا کستان کا چین کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے کا اعلان
چین نے عالمی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد(یواین پی ) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دور اندیش قیادت میں چین نے جدید کاری، اختراع اور عالمی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاکستان صدر شی جن پھنگ کے تجویز کردہ چاروں گلوبل انیشی ایٹوز ...
Read More »چونیاں پریس کلب کی نئی کابینہ کا انتخاب، قصور اوورسیز کمیونٹی کی جانب سے مبارکباد
چونیاں (رانا عمران) چونیاں پریس کلب کی نئی کابینہ کے انتخاب پر صحافتی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نئی کابینہ میں فیاض احمد دھون کو چیئرمین، مشتاق احمد چوہدری کو صدر، رانا سلمان کو جنرل سیکرٹری، ملک افتخار احمد کو وائس چیئرمین، عمران صابر مغل کو سینئر نائب صدر جبکہ ڈاکٹر سیف اللہ قصوری کو ایڈمن (پرنٹ ...
Read More »اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق اور ذمہ داران کا اظہارِ مذمت و افسوس
لاہور (پہچان پاکستان نیوز)اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب ہونے والے المناک دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہور عظمی عمران نے گہرے دکھ اور شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا کہ بے ...
Read More »خواجہ آصف سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، اعلیٰ سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع
ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال کیا اسلام آباد /ریاض(یو این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات ...
Read More »سکیورٹی اداروں کو وسائل کی کمی کا سامنا ہے
میری خواہش ہے کہ میں اپنی سکیورٹی فورسز کی تمام ضروریات پوری کر سکوں، مگر مالی مسائل کی وجہ سے بعض چھوٹی ضروریات بھی پوری نہیں کر پا رہا، وزیر داخلہ کا اعتراف اسلام آباد (یو این پی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو وسائل کی کمی کا سامنا ہے، میری خواہش ہے کہ ...
Read More »لاہور میں بسنت کا آخری روز، پتنگ بازی کیلیے دوپہر میں اچھی ہوا چلنے کا امکان
بسنت کے پہلے روز مسلسل ہوا نہ چلنے کی وجہ سے بسنت منانے والوں کا مزہ کرکرا ہوا لاہور (یو این پی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بسنت کا مسلسل تیسرا اور آخری روز ہے جبکہ آج بھی لاہور میں عام تعطیل ہے۔تفصیلات کے مطابق 25 سال بعد بسنت کو سرکاری سرپرستی میں شروع ہوئے تقریباً 56 گھنٹے گزر چکے جبکہ ...
Read More »
