اسلام آ باد; پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے پروفیسر غلام خورشید نے کہا ہے کہ چین کے چھانگ عہ 6 کی جانب سے چاند کے دور افتادہ حصے کے نمونے حاصل کرنا ایک بڑی کامیابی اور دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی کامیابی ہے۔ یہ مشن بہت مشکل تھا. ہم چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کو اس عظیم کامیابی ...
Read More »پاکستان
بحر یہ یو نیو رسٹی میں ” دی ڈریگن بوٹ فیسٹیول” کے عنوان سے ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد
پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تبادلوں میں ا ضا فہ ہو رہا ہے، سیکرٹری وزارت تعلیم اسلام آ باد ; چائنا میڈیا گروپ نے اسلام آباد میں ” دی ڈریگن بوٹ فیسٹیول” کے عنوان سے ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا۔ پیر کے روز سیکرٹری وزارت تعلیم محی الدین احمد وانی، چین میں پاکستان کی سابق سفیر نغمانہ ہاشمی، ...
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب نے مویشی منڈیوں میں جانور کی فروخت پر فیس عائد کرنے سے روک دیا
لاہور ؛ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی فروخت پر فیس عائد کرنے سے روک دیا۔لاہور میں مریم نواز کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں، شادی تقریبات میں ون ڈش کی پابندی سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں روٹی کی مقررہ نرخ پر ...
Read More »مسلم لیگ ن کی صدارت کے لیے الیکشن آج ہوگا
لاہور ; پاکستان مسلم لیگ ن کی صدارت کا الیکشن آج ہوگا، نواز شریف کے مقابلے میں 10 امیدوار سامنے آگئے ہیں۔پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس لاہور میں ہوگا، نواز شریف پارٹی صدارت کے امیدوار ہیں۔پارٹی الیکشن کے چیف الیکشن کمشنر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ قائد اعظم کے بعد نواز شریف نے مسلم لیگ کو سب ...
Read More »پاک افواج کی ’یوم تکبیر‘ کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد ; چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے ’یوم تکبیر‘ کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اہم دن 1998 میں پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس دن کامیابی سے ڈیٹرنس قائم ...
Read More »تقوی وہ خوبی ہے جو انسان کو رب کی پسندیدہ صفات سے مزین کر کے عباد الرحمن میں شامل کر دیتا ہے-عطیہ نثار
ڈپٹی سیکرٹری حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثار سابقہ صدروسطی پنجاب ربعیہ طارق ،کا فیصل اباد اور لاہور کے ارکان کی دو روزہ تربیتی نشست سے خطاب لاہور/فیصل اباد (پہچان پاکستان نیوز) تمام ،عبادات ،سرگرمیاں ، معاملات ،اخلاق سے مومن کی پہچان ہے ۔اس کا ہر عمل اللہ رب العزت سے منسوب ہوتا ہے ۔ ایک مومن کی نماز ...
Read More »پاکستان چینی زبان کو لازمی نصاب میں شامل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، صدر زرداری
اسلام آ باد ; چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں سالگرہ 21 مئی کو منائی گئی ہے ۔ اس موقع پر پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں سی ایم جو کو ایک انٹرویو دیا۔ رواں سال مارچ میں دوسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد کسی بھی غیر ملکی ...
Read More »پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ”یوم تکبیر“ 28مئی کو منایاجائے گا
لاہور ; پاکستان کودنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26برس مکمل ہونے پر ”یوم تکبیر“ 28مئی کو منایاجائے گا اس روز فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کے دوران مقررین ایٹمی دھماکوں کے تناظر میں محسن ملک و قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ذوالفقار ...
Read More »ایک چین کے اصول پرپاکستان کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، چینی سفیر
اسلام آ باد ; چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ایک چین کے اصول پر پاکستان کی بھرپور حمایت کو سراہا ہے اور پاکستان کی خودمختاری کے لیے چین کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیاہے ۔بدھ کے روز پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر سی جی ٹی این اردو کی جانب سے ...
Read More »ایرانی سفارتخانے میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق, ڈپٹی سیکریٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی اور ثمینہ سعید کی صدر ابراہیم رئیسی و رفقاء کی وفات پر تعزیت
لاہور/اسلام آباد (ارسلان سعید چوہدری)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی وفات نہ صرف ایران کے عوام کے لیے بلکہ تمام عالم اسلام کے لیے ایک بڑا سانحہ اور ناقابل برداشت صدمہ ہے-پاکستان اور ایران برادر اسلامی ممالک کے ساتھ دونوں کے غم بھی مشترک ہیں۔ ایران کے بہادر عوام ہمیشہ کی طرح صبر و ...
Read More »
