اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ کشمیر کے بغیر پاک-بھارت تعلقات استوار ہو سکتے ہیں تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلۂ کشمیر کے حل کے بغیر بھارت کے ساتھ کسی قسم کے باہمی تعلقات یا بات چیت کا کوئی امکان نہیں ہو سکتا۔لندن میں اوورسیز کنونشن سے خطاب میں ...
Read More »پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کو خراج تحسین
معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر شرکاء نے افواج پاکستان کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ کیا، جہاں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست منعقد کی گئی۔معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر شرکاء نے ...
Read More »مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے، صدر مملکت
عالمی برادری پاکستان کو مسائل کے حل کا شریکِ کار تسلیم کرتی ہے، آصف زرداری اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مسائل حل کیے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے۔عالمی یومِ امن پر پیغام جاری کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ عالمی یومِ امن محض جنگ نہ ہونے کا نہیں، ...
Read More »سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ سے پاکستان دنیا بھر میں طاقت بن کر ابھرے گا. آمنہ منظور
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ سے پاکستان دنیا بھر میں طاقت بن کر ابھرے گا. آمنہ منظور سعودی حکومت کے ساتھ تعلقات سے ملکی معیشت بہتر ہوگی۔ زکیر احمد بھٹی جدہ ( زکیر احمدبھٹی) پہچان پاکستان نیوز (گروپ ) کے چیف ایڈیٹر زکیر احمد بھٹی، ڈپٹی چیف ایڈیٹر آمنہ منظور نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی مسلح ...
Read More »ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے ( ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی ) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والا اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ محض ایک عسکری یا سفارتی پیش رفت نہیں بلکہ ایک ایسا تاریخی سنگِ میل ہے جس کے اثرات مستقبل کے کئی عشروں تک خطے اور دنیا کی سیاست پر مرتب ہوں گے۔ ...
Read More »محسن منیر، وسیم عباس اور طاہر عباس شہید — مادرِ وطن کے سچے سپاہی
تینوں شہداء نے 22 اگست 2023 کو دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے اپنی جان کی قربانی دی اسلام آباد (یواین پی) پاک وطن کی مٹی شہداء کے خون سے سیراب ہے اور شہادتوں کا یہ سفر جاری و ساری ہے۔لانس نائیک محسن منیر، سپاہی وسیم عباس اور سپاہی طاہر عباس نے وطن عزیزکے دفاع کے لئے اپنی ...
Read More »جسٹس عابد عزیز شیخ نے لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
لاہور (یواین پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی بیرون ملک روانگی کے باعث جسٹس عابد عزیز شیخ نے لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے جسٹس عابد عزیز شیخ سے حلف لیا ، حلف برداری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ کے ججز لاؤنج میں ہوئی ...
Read More »محمود خان اچکزئی نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا
کوئٹہ (یواین پی) چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پشتونخوا میپ نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں امدادی کیمپ لگا دیئے گئے ہیں۔ قلعہ عبداللّٰہ، پشین، زیارت، مسلم باغ، ژوب، لورالائی، شیرانی، موسیٰ خیل اور قلعہ سیف اللّٰہ میں کیمپ قائم ہیں۔
Read More »ڈی آئی خان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے تباہی، 8 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان(یواین پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفان سے تباہی کے نتیجے میں اب تک 8 افراد جاں بحق اور 47 زخمی ہوگئے جبکہ تیز ہواؤں، آندھی اور بارش کے باعث متعدد دیواریں اور چھتیں گر گئیں، طوفان کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان عبدالناصر خان نے ضلع میں طوفان سے ...
Read More »پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی
صوبے کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی پشاور (یواین پی) خیبر پختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 406 ہوگئی جبکہ 247 افراد زخمی ہیں۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے 15 اگست سے اب تک ہونے والی بارشوں ...
Read More »
