علاقائی خبریں

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت پنجاب کے محکمہ سماجی بہبود اور ہیلپنگ ہینڈز آرگنائزیشن کے اشتراک سے آگاہی سیمینار

چکوال ( بیورو چیف آصف علی نائیک )عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر حکومت پنجاب کے محکمہ سماجی بہبود اور ہیلپنگ ہینڈز آرگنائزیشن کے اشتراک سے آگاہی سیمینار ضلع کونسل ہال میں منعقد کیا گیا ۔ سیمینار اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز ڈاکٹر ارسلان سکندر اور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر وسیم عباس کی سربراہی میں منعقد کیا گیا ۔ سیمینار میں پروگرام ...

Read More »

پاکستان بار کونسل کے وفد نے پاکستان بار کونسل کے قانونی تعلیم کے قواعد کے مطابق جائزہ لینے کے لیے یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے شعبہ قانون کا دورہ

سیالکوٹ( بیورو رپورٹ)پاکستان بار کونسل کے معزز رکن پیر محمد مسعود چشتی کی قیادت میں پاکستان بار کونسل کے وفد نے پاکستان بار کونسل کے قانونی تعلیم کے قواعد کے مطابق جائزہ لینے کے لیے یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے شعبہ قانون کا دورہ کیا۔پاکستان بار کونسل کے وفد کا جناب محمد یعقوب (رجسٹرار، یونیورسٹی آف سیالکوٹ) اور ڈاکٹر اسلم ڈار ...

Read More »

ضلع سیالکوٹ میں مالی سال 2023-24کے دوران73775ملین روپے لاگت سے 107جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، 46نئے منصوبوں پر 5201ملین روپے اخراجات کا تخمینہ ہے

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ) یہ تفصیلات ایم این اےکنوینیر چوہدری ارمغان سبحانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئیں، ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار، علی زاہد، محمد منشاء اللہ بٹ، چوہدری طارق سبحانی، رانا عارف اقبال، چوہدری نوید اشرف، فیصل اکرام، اے ڈی سی فنانس مظفر مختار،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ آصف ...

Read More »

شہر مرکزی چوک پنج گلہ چوک سمیت شہر کے مختلف چوراہوں میں ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم کردیے ہیں؛ چیئرمین ڈاکٹر یار محمد

سکھر ( بیوروچیف۔ڈی۔ایم۔شیخ) میونسپل کمیٹی خیرپور کے چیئرمین ڈاکٹر یار محمد پھلپوٹو نے ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی ہدایات پر شہر مرکزی چوک پنج گلہ چوک سمیت شہر کے مختلف چوراہوں میں ہیٹ اسٹروک کیمپ قائم کردیے ہیں یہاں میونسپل کا عملہ گرمی سے نڈھال شہریوں کو صاف ٹھنڈا پانی پلا رہے اس سلسلے میں ڈاکٹر یار محمد ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین کاڈسکہ سٹی میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور تحصیل ہیڈ کوارٹر کے دورے

سیالکوٹ( بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین نے آج ڈسکہ سٹی میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور تحصیل ہیڈ کوارٹر کے دورے کے علاوہ عید الاضحیٰ کے جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے مجوزہ مویشی منڈی کا جائزہ لیا۔ اسسٹںٹ کمشنر ڈسکہ انور علی کانجو، سی او ایم سی عبدالحئ اور ایس ڈی او عزیز شیخ بھی اس موقع پر ان ...

Read More »

تاجر اتحاد گروپ کے رہنما مرزا وقاص اکبر کی وفد کے ہمراہ AC گوجرخان سے تعارفی میٹنگ

بازاروں کے اندر سیوریج کے ناکارہ سسٹم اور بازاروں کے اندر سے موٹرسائیکل چوری جیسے واقعات پر تحفظات سے آگاہ کیا گوجرخان کے باسیوں کو پینے کے صاف پانی کے حوالے سے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا AC کی تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی گوجرخان(امجدملک) تاجر اتحاد گروپ کے رہنما مرزا وقاص اکبر کی وفد کے ہمراہ اسسٹنٹ ...

Read More »

چکوال و تلہ گنگ کی مویشی منڈیوں سے کانگو وائرس سے متاثرہ جانور ضبط کرنے کے احکامات جاری

چکوال ( بیورو چیف آصف علی نائیک) چکوال و تلہ گنگ کی مویشی منڈیوں سے کانگو وائرس سے متاثرہ جانور ضبط کرنے کے احکامات جاری کانگو وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کیلئے ضلع چکوال اور تلہ گنگ کی تمام مویشی منڈیوں میں چھوٹے و بڑے جانوروں کی فروخت سے قبل ویکسینیشن کرنے اور کانگو کے چیچڑ پائے جانے والے ...

Read More »

پنجاب بھر کی اساتذہ تنظیموں کا اہم مشاورتی اجلاس گورنمنٹ سول لائن کالج لاہور میں اجلاس منعقد

سیالکوٹ( بیورو رپورٹ) سکولوں کی نجکاری کے خلاف چند اساتذہ تنظیموں کی جائنٹ ایکشن کمیٹی اساتذہ پنجاب کے قیام پراساتذہ تنظیموں کے تحفظات کو دور کرنا۔نجکاری کو روکنا اور مکمل چارٹر آف ڈیمانڈ کو منظور کروانے کے متعلق احتجاجی لائحہ عمل کو مد نظر رکھتے ہوئے شرکت کرنے والے مرکزی صدور/نمائندوں میں میاں امجد علی مرکزی صدر PTU رائے غلام ...

Read More »

خدمت انسانیت ہماری اولین ترجیح ہے ؛ راحیلہ اشرف

سیالکوٹ (کامران سلہری سے)دیا ویلفیئر آرگنائزیشن کی سینئر نائب صدر راحیلہ اشرف نے کہا ہے کہ خدمت انسانیت ہماری اولین ترجیح ہے زندگی میں کامیابی کیلئے ہمیں اپنے ہدف کا تعین کرنا ہے ،اگر ہم اپنے ٹارگٹ کا تعین نہیں کریں گے تو زندگی میں کچھ بھی نہیں کر سکتے۔دیا ویلفیئر آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے ہمیں خدمت خلق کا ...

Read More »

بغیر اجازت کسی کو کھالیں اکٹھی کرنے و خریداری کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی; ڈپٹی کمشنر چکوال

چکوال (،ڈسٹرکٹ رپورٹر راجہ تیمور حسن ) حکومت پنجاب کی طرف سے عیدالاضحیٰ 2024ء کے موقع پر قربان ہونے والے جانوروں کی کھالیں بغیر اجازت مجاز اتھارٹی جو کہ ڈپٹی کمشنر چکوال ہیں اکٹھی کرنے ، حاصل کرنے اور خریدنے یا غیر مجاز افراد اور ادارے کو فروخت کرنے پر پابندی ہے۔ علاوہ ازیں ممنوعہ کالعدم تنظیموں ، اداروں اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow