نارووال(بیوروچیف میاں عنصرعلی)ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کافیض احمدفیض پارک کادورہ,سی او ضلع کونسل ساجدمشرف,سی اومیونسپل کمیٹی سردارعلی,ڈی آئی اواحسان الحق,ایس ڈی اوضلع کونسل اشعرصدیق,سب انجینئرحبیب اللہ ودیگراس موقع پرموجودتھے۔ڈپٹی کمشنرنارووال نے فیض پارک میں صفائی ستھرائی کاجائزہ لینے کے ساتھ ساتھ بچوں کی تفریح کےلیے لگائے گےجھولوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ چیک کیے۔ڈپٹی کمشنرنارووال نے فیض پارک میں میونسپل ...
Read More »علاقائی خبریں
چینی صدر کا دورہ امر یکہ نتیجہ خیز رہا ہے، عالمی برادری
چین ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے بیجنگ (یو این پی)بین الاقوامی برادری نے چینی صدر شی جن پھنگ کی دورہ امریکہ اور 30 ویں اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس میں شرکت پر بڑی توجہ دی۔بین الاقوامی برادری کا ماننا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کا دورہ سان ...
Read More »کھلی کچہری کا مقصد عوام کو انصاف گھر کی دہلیز پر ملے
کوٹلی لوہاراں (رضوان طاہر سے) کھلی کچہری کا مقصد عوام کو انصاف گھر کی دہلیز پر ملے۔ کھلی کچہریوں نے رور رس نتائج آ رہے ہیں پنجاب پولیس تمام کام میرٹ پر کر رہی ہے ڈی پی او کی ہدایات پر سفارش یا رشوت کا راستہ روک رہے ہیں۔ سیالکوٹ پولیس آئی جی پنجاب کی ہدایات پراگریسو پولیسنگ کی پالیسی ...
Read More »کہوٹہ کا ادبی منظرنامہ اور فرحت عباس شاہ تحریر : وقاص عزیز
کہوٹہ کا ادبی منظرنامہ اور فرحت عباس شاہ تحریر : وقاص عزیز دوستو یہ سن تھا 2014/15 کا جب کہوٹہ میں یار_طرحدار ،خوبصورت لب و لہجہ کے غزل گو جناب حسن ظہیر راجہ نے بابائے کہوٹہ کی صدارت میں مرے اعزاز میں شعری نشست کا انعقاد کیا وہ لمحہ اور آج کا دن ،میرا ایمان اپنی کہی ہوئی اس بات ...
Read More »غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی؛ شہباز شریف کا شدید اظہارِ مذمت
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بیان ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت انتہاپسند جنونیوں کے ہاتھ میں ہے، بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملہ کرنے کا منصوبہ ہے، آئی اے ای اے ...
Read More »صرف گوری، نیلی آنکھوں والی ایئرہوسٹس کی بھرتیاں، امریکی ایئرلائنز پر مقدمہ دائر
لاس اینجیلس: امریکا کی ایک عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ بیس بال گیم کے کھلاڑیوں کیلئے مخصوص چارٹرڈ یونائیٹڈ ایئر لائنز صرف نوجوان گوری رنگت والی لڑکیوں کو بطور ایئر ہوسٹس بھرتی کررہی ہے جو کہ دوسری قوموں کے ساتھ نسلی تعصب کی علامت ہے۔لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز کی دو ایئر ہوسٹس ...
Read More »بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فِکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ کا دعویٰ
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار ...
Read More »پاکستانی ٹیم کی کارکردگی نے گنگولی کو یوٹرن لینے پر مجبور کردیا
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کم بیک نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو بھی یوٹرن لینے پر مجبور کردیا۔میگا ایونٹ میں بھارت کے بدترین ہار کے بعد پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں کم بیک مشکل قرار دینے والے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کولکتہ ایڈن گارڈنز میں پاک بھارت سیمی فائنل کی امید ...
Read More »مسلم حکمران اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے مسئلہ فلسطین پر قوم کی حقیقی ترجمانی نہیں کی، مسلم حکمران غزہ میں سفاکیت پر اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان اور مسلم حکمرانوں کی خاموشی امریکا کے خوف کی وجہ سے ہے، امریکی امداد اسرائیل کو قتل عام ...
Read More »امت مسلمہ کا فرض ہے اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے، اسماعیل ہانیہ
دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے۔جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے ...
Read More »
