علاقائی خبریں

مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے جونیئر کے عہدے داروں کو یقین دہانی کرائی کہ انشاءاللہ تمام معاملات اعلی قیادت تک پہنچاؤں اور ہر ممکن ان معاملات کو حل کروانے کی پوری کوشش کروں گا ;رانا محمد وقاص

سیالکوٹ( بیورو رپورٹ)پیغام یونین سیالکوٹ کے وفد کی ایس ای گیپکو سیالکوٹ رانا محمد وقاص سے ملاقات وفد میں چیئرمین سرکل سیف اللہ کنگ جنرل سیکرٹری پیغام یونین سرکل سیالکوٹ عامر سعید گوندل ڈپٹی چیئرمین سرکل سیالکوٹ مولوی اعجاز سٹی(3)تھری کے چیئرمین علی کھوکھر سول لائن کے چیئرمین مولوی محمد اصف وائس چیئرمین سول لائن محمد بشیر ڈیفنس روڈ کے ...

Read More »

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ امتحان میں کاپی کلچر کے خاتمے کا عملی ثبوت نظر آنا چاہیے ; کمشنر سکھر

سکھر(بیوروچیف۔ڈی۔ایم۔شیخ) کمشنر سکھر ڈویژن فیاض حسین عباسی نے خیرپور پہنچ کر گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے سلسلے میں نیشنل اور صوبائی ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ہیٹ ویو سے بچائو کے لیے امتحانی سینٹر ز میں انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کونسل ہال خیرپور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

گورنمنٹ ماڈل ایم سی ہائی سکول بوریوالا میں طلبا کونسل عہدیداران کی حلف برداری تقریب

سٹوڈنٹ کونسل طلبا میں خود اعتمادی پیدا کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا ملک فاروق احمد بورے والا ; گورنمنٹ ماڈل ایم سی ہائی سکول بوریوالا میں زیر صدارت خالد مجید چوھدری پرنسپل گورنمنٹ ایم سی ماڈل ھائی سکول بورے والا ،طلبا کونسل عہدیداران کی حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیاجس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ...

Read More »

ڈیڑھ سالہ کمسن بچی کے اغواء میں سیالکوٹ پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمہ بذریعہ ریڈ وارنٹ انٹر پول کی مدد سے بیرون ملک دوبئی سے گرفتار

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ)ڈیڑھ سالہ کمسن بچی کے اغواء میں سیالکوٹ پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمہ بذریعہ ریڈ وارنٹ انٹر پول کی مدد سے بیرون ملک دوبئی سے گرفتار، بچی بازیابتفصیلات کے مطابق رنگپورہ کے علاقہ سے کمسن بچی کے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب ملزمہ محمودہ اختر زوجہ محمد جاوید سکنہ شیخ مولا تالاب نے اپنی ہی پوتی کا شناختی ...

Read More »

گوجرخان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ٹرانسپورٹرز کرایے کم کرنے سے انکاری

گوجرخان۔(امجدملک ) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے عوام سے من مانے کرایے وصول کرنے کی روش برقرار رکھی ہوئی ہے گوجرخان سے راولپنڈی مندرہ بیول جبر دولتالہ اور دیگر لوکل روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ابھی تک کمی نہ ہو سکی ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے ...

Read More »

اللہ اور اسکے رسولﷺ کے ذکر کے لیے محفلیں منعقد کرنے والے نیک اور اللہ کے پسندیدہ لوگ ہیں علامہ سید سعید شاہ

گوجر خان (ازرم خیام بیورو رپورٹ) اللہ اور اسکے پیارے رسولﷺ کے ذکر کے لیے محفلیں منعقد کرنے والے اور مخلوق خدا کو کھانا کھلانے والے نیک اور اللہ کے پسندیدہ لوگ ہیں،خدا ہر مسلمان کو نیکی پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین علامہ سید سعید شاہ نے خادم غوثیہ کمیٹی گوجرخان کے زیراہتمام ...

Read More »

محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے زیر انتظام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی کا پہلا ضلعی مقابلہ کے مرحلہ کی پہلی تین پوزیشن بورے والا کے نام ،ٹیم سماب کی طرف سے مبارکباد

بورے والا ( آمنہ منظور )تینوں تحصیلوں وہاڑی ، میلسی اور بورے والا کے 180 نوجوانوں نے شرکت کی۔اپنے سروں کا جادو جگا کر بورے والا کے تینوں نوجوانوں نے ضلعی سطح پر پہلی پوزیشن مزمل ریاض ، دوسری پوزیشن زبیر عمانوائیل اور تیسری پوزیشن دانش ریاض نے حاصل کی ۔ ملتان آرٹس کونسل ملتان کے زیر اہتمام پہلا پنجاب ...

Read More »

نتھہ چھتر میں پے در پے زیادتی و بدفعلی کا تیسرا واقع ویڈیوز وائرل مقدمات درج ملزمان گرفتار

دولتالہ(راجہ ابوبکر عنایت)نتھہ چھتر میں پے در پے زیادتی و بدفعلی کا تیسرا واقع ویڈیوز وائرل مقدمات درج ملزمان گرفتار بچوں اور خواتین سے زیادتی کے واقعات پر ملزمان کو ٹھوس خواہد کے ساتھ چالان کر کے سخت سے سخت سزائیں دلوائیں گے انچارج پولیس چوکی دولتالہ مبشر کیانی تفصیلات کے مطابق نتھہ چھتر میں زیادتی و بدفعلی کا پے ...

Read More »

جھنگ ڈی پی او محمد راشد ہدایت عرس حضرت شاہ جیونہ ؒ کے موقع پر سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے دربار حضرت شاہ جیونہ ؒ پہنچ گئے

شورکوٹ (چوہدری عبدالرحمن سے)جھنگ ڈی پی او محمد راشد ہدایت عرس حضرت شاہ جیونہ ؒ کے موقع پر سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے دربار حضرت شاہ جیونہ ؒ پہنچ گئے ۔ڈی پی او نے پولیس افسران کو مرتب شدہ سکیورٹی پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے احکامات جاری کئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت ...

Read More »

اسلام گڑھ نیو سٹی سیکٹر سی مرکزی جامع مسجد مولائے کائنات کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عظیم الشان محفل پاک منعقد

اسلام گڑھ میرپور،(ڈپٹی بیورو چیف سید اعجاز حسین خوارزمی سے) اسلام گڑھ نیو سٹی سیکٹر سی مرکزی جامع مسجد مولائے کائنات کی افتتاحی تقریب کے موقع پر عظیم الشان محفل پاک منعقد ہوئی۔مرکزی جامع مسجد مولائے کائنات کا نام اور افتتاح پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید ابرار حسین شاہ خوارزمی سجادہ نشین آستانہ عالیہ سر ہوٹہ شریف نے کیا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow