چکوال (بیورو چیف آصف علی نائیک) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن بابر سرفراز الپا کی ہدایت پر ڈی پی او چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود نے چکوال پولیس تحفظ مرکز چکوال پر مستحق افراد میں راشن پیکج، تحائف تقسیم کیے۔ڈی پی او چکوال نے پولیس تحفظ مرکز چکوال میں آئے مستحقین سے ...
Read More »علاقائی خبریں
قلم کاوقار صحافت کا تقدس برقرار رکھنے دیانتداری سے اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھانے والے صحافیوں کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں ؛ایم پی اے
گوجرخان۔(امجدملک)عوامی ایم پی اے راجہ شوکت عزیز بھٹی نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر روزنامہ پہچان پاکستان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد صحافت جمہوریت کی بالادستی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتا ہے ۔کسی بھی معاشرے میں میڈیا ایوان اقتدار میں موجود لوگوں کو جوابدہ ...
Read More »تحریک انصاف مزدورکے حقوق کی محافظ جماعت ہے؛یحانہ امتیاز ڈار
سیالکوٹ (کامران سلہری سے)فارم 45 کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی عوامی ایم این اے ریحانہ امتیاز ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف مزدورکے حقوق کی محافظ جماعت ہے ۔چیئرمین عمران خان محنت کشوں کے لئے کسی مسیحاسے کم نہیں ہیں ۔ سا بق وزیر اعظم عمران خان کے دوراقتدارمیں ہیلتھ کارڈپروگرام کااجراءکرکے مزدورکوعظیم تحفہ دیاجس کے باعث مزدوراپنااوراپنے بچوں ...
Read More »رئیس آف جنڈ گجراں چوہدری ذوالفقار علی نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی مبارکبادوں اور نیک خواہشات کا سلسلہ جاری
گوجرخان۔(ازرم خیام بیورو رپورٹ)معروف سیاسی سماجی ہردلعزیز شخصیت رئیس آف جنڈ گجراں چوہدری ذوالفقار علی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر روزنامہ پہچان پاکستان نیوز بیورو چیف ازرم خیام نے ہمراہ طارق قریشی راجہ عباس راجہ ظہیر ایڈووکیٹ خواجہ قیصر فاروق ظہیر کے مبارکباد پیش کی اور ان کے ...
Read More »تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے ؛محمد اعجا ز غوری
سیالکوٹ (کامران سلہری سے) گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس کے ممبر کالج کونسل و سابق طالب علم رہنما ،سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال انڈسٹری محمد اعجا ز غوری نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے آج تک جس ملک نے بھی ترقی کی تو اس نے تعلیم کے ...
Read More »شاہزیب رند زندہ آباد، نوجوانان بلوچستان زندہ آباد
شاہزیب رند زندہ آباد، نوجوانان بلوچستان زندہ آباد! رپورٹ پہچان پاکستان نیوز:عبدالسلام خان ل بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مکسڈ مارشل آرٹ کے کے پلئیر شاہزیب رند نے ایک مرتبہ پھر بلوچستان کے ساتھ ساتھ پاکستان کا نام روشن کر ڈالا۔ شاہزیب رند نے دبئی میں ہونے والے کراٹے کمبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے ...
Read More »بانی پاکستان حضرت قاٸد اعظم محمد علی جناح کے دورہ سیالکوٹ کو 80 سال مکمل
سیالکوٹ(بیورو رپورٹ) اس اجلاس کی کامیابی کا انداز اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس اجلاس میں صوبہ پنجاب کو پاکستان میں شامل کرنے کی مخالف جماعت یونی نسٹ پارٹی کے دس ارکان اسمبلی نے اپنی چھوڑ کر مسلم لیگ میں شرکت کا فیصلہ کیا تھا جبکہ اجلاس میں کٸے جانے والے فیصلوں اور عوام کے ٹھاٹھے مارتے ہوٸے ...
Read More »معروف ماہر تعلیم محمد منیر کے فرزند ارجمند ملک عمران منیر رشتہ ازدواج میں منسلک مبارکبادوں نیک تمناؤں کا اظہار
مندرہ (امجدملک) معروف ماہر تعلیم محمد منیر کے فرزند ارجمند ملک عمران منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے گزشتہ دنوں انھوں نے عزیز و اقارب اور دوستوں کے اعزا ز میں پر تکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا۔ جسمیں حارث نعیم آف کلر سیداں نے حصوصی شرکت کی انکے علاوہ مظہراحمد،طاہر آ عوان، ملک ناصر، یاسر تنویر، ملک اسامہ، ...
Read More »ڈاکٹر اور سٹاف 24 گھنٹے مریضوں کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ڈاکٹر فائزہ کنول
شیخوپورہ ; ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈاکٹر فائزہ کنول کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق ٹراما سنٹر میں ڈاکٹر 24 گھنٹے ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ہسپتال میں آنے والے ہر مریض کو حکومت پنجاب کی طرف سے دی گئی ہدائیت کے مطابق سہولیات فراہم کرنا میرا اولین فریضہ ہے ڈسٹرکٹ ...
Read More »سکھر،محکمہ صحت خیرپور کی جانب سے سیشن کورٹ میں قائم ڈسپنسری کا افتتاح
سکھر (ڈی ایم شیخ بیورو چیف )محکمہ صحت خیرپور کی جانب سے سیشن کورٹ میں قائم ڈسپنسری کا افتتاح سیشن جج میڈم منور سلطانہ اور ڈی ایچ او خیرپور ڈاکٹر عبدالقادر بھٹو نے کیا اس موقع پر سیشن جج میڈم منور سلطانہ نے بیورو چیف ڈی ایم شیخ کو کہا کہ سیشن کورٹ کے ججز عملے ڈسٹرکٹ بار وکلاء کی ...
Read More »
