ڈیجیٹل معیشت کی ترقی میں تیزی آئی ہے، رپورٹ بیجنگ (یواین پی)ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ووچن سمٹ 2023 کے دوران بلیو بک آف دی ورلڈ انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2023 اور چائنا انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2023 باضابطہ طور پر جاری کی گئیں۔بدھ کے روز جا ری کر دہ رپورٹچائنا انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2023 گزشتہ سال کے دوران چین کی انٹرنیٹ کی ترقی ...
Read More »انٹرنیشنل
چین اور آسٹریلیا کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے، چینی صدر
چین اور آسٹریلیا کے مختلف شعبوں میں تبادلے بحال ہو رہے ہیں، شی بیجنگ (یو این پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز سے بیجنگ میں ملاقات کی۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ دونوں فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے چین اور آسٹریلیا کے ...
Read More »اسرائیل غزہ کی ناکہ بندی ختم کرے ، چین کا مطا لبہ
اسرا ئیل غزہ کی پٹی میں لوگوں کو اجتماعی سزائیں دینا بند کرے، چینی نما ئندہ اقوام متحدہ (یو این پی)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے گنگ شوانگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چوتھی کمیٹی کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی کام کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور ...
Read More »چین سے متعلق نام نہاد “قرضوں کا جال” ایک من گھڑت بیانیہ ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (یو این پی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین سے منسوب من گھڑت ” قرضوں کا جال ” ترقی پذیر ممالک کے ساتھ چین کے تعاون میں مداخلت اور نقصان پہنچانے کے لئے بعض قوتوں کے تیار کردہ بیانیے سے زیادہ کچھ نہیں ...
Read More »چین کا فلسطین اسرائیل تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور
اقوام متحدہ (یو این پی) چین اور متحدہ عرب امارات کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اسرائیل تنازع پر بند کمرے میں ہنگامی مشاورت کی۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے رواں ماہ کے لیے سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے اجلاس کی صدارت کی۔منگل کتے روز ملاقات کے بعد چانگ ...
Read More »صرف گوری، نیلی آنکھوں والی ایئرہوسٹس کی بھرتیاں، امریکی ایئرلائنز پر مقدمہ دائر
لاس اینجیلس: امریکا کی ایک عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ بیس بال گیم کے کھلاڑیوں کیلئے مخصوص چارٹرڈ یونائیٹڈ ایئر لائنز صرف نوجوان گوری رنگت والی لڑکیوں کو بطور ایئر ہوسٹس بھرتی کررہی ہے جو کہ دوسری قوموں کے ساتھ نسلی تعصب کی علامت ہے۔لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز کی دو ایئر ہوسٹس ...
Read More »بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فِکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ کا دعویٰ
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار ...
Read More »پاکستانی ٹیم کی کارکردگی نے گنگولی کو یوٹرن لینے پر مجبور کردیا
آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کم بیک نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو بھی یوٹرن لینے پر مجبور کردیا۔میگا ایونٹ میں بھارت کے بدترین ہار کے بعد پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں کم بیک مشکل قرار دینے والے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کولکتہ ایڈن گارڈنز میں پاک بھارت سیمی فائنل کی امید ...
Read More »مسلم حکمران اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے مسئلہ فلسطین پر قوم کی حقیقی ترجمانی نہیں کی، مسلم حکمران غزہ میں سفاکیت پر اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان اور مسلم حکمرانوں کی خاموشی امریکا کے خوف کی وجہ سے ہے، امریکی امداد اسرائیل کو قتل عام ...
Read More »امت مسلمہ کا فرض ہے اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے، اسماعیل ہانیہ
دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے۔جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے ...
Read More »
