اقوام متحدہ (یو این پی ) ایران، چین اور کیوبا کی درخواست پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61 ویں اجلاس میں ایران کے میناب شہر کے ایک پرائمری اسکول پر امریکی فضائی حملے کے بارے میں ہنگامی مباحثہ ہوا۔ اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے لئے چین کے مستقل مندوب ...
Read More »انٹرنیشنل
ویزا فری پالیسی کے مثبت اثرات، چین میں ان باؤنڈ سیاحت میں تیزی
بیجنگ (یو این پی )2025 میں چین کی ان باؤنڈ ٹورزم مارکیٹ میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور اس عرصے میں چین آنے والے سیاحوں کی جانب سے 150 ملین سے زائد ٹرپس ہوئے، جو کہ سال بہ سال 17 فیصد سے زائد اضافے کو ظاہر کرتے ہیں۔ ان میں ویزا فری پالیسی سے فائدہ اٹھانے والے سیاحوں ...
Read More »چین کی جدید اور ہائی ٹیکنالوجی سے تحریک اور مواقع حاصل کریں، رپورٹ
بیجنگ (یو این پی )اے آر گلاسز ، ہیومنائڈ روبوٹ ، مصنوعی ذہانت کے حامل پالتو جانور ، وغیرہ وغیرہ ۔ چونگ گوان چھون فورم کے دوران، 560 سے زیادہ جدید ٹیکنالوجی کے نتائج دس ہزار مربع میٹر کے نمائشی ہال میں ایک ساتھ پیش کیے گئے، جو انتہائی اختراعی طاقت کو ظاہر کرتے ہیں۔ ان جدید اور دلکش ٹیکنالوجیز ...
Read More »چونگ گوان چھون فورم 2026 کا سالانہ اجلاس ختم ہو گیا
بیجنگ (یو این پی ) بیجنگ میں پانچ روزہ چونگ گوان چھون فورم 2026 کا سالانہ اجلاس اپنے اختتام کو پہنچا ۔ فورم میں فورم کے مرکزی موضوع “سائنسی و تکنیکی جدت اور صنعتی جدت کا گہرا انضمام” کے گرد 115 سرگرمیوں پر مشتمل پانچ بڑے سیشنز منعقد ہوئے، جن میں فورم کی میٹنگز ، نتائج کا اجرا، ٹیکنالوجی کی ...
Read More »بوآؤ فورم فار ایشیا کےتحت ساؤتھ چائنا سی کے موضوع پر ذیلی فورم کا انعقاد
بیجنگ (یو این پی ) چائنا میڈیا گروپ نے ، چائنا انسٹیٹیوٹ آف ساؤتھ چائنا سی اسٹڈیز، اور ہوا یانگ میرین ریسرچ سینٹر سمیت مختلف اداروں کے مشترکہ تعاون سے بوآؤ فور م فار ایشیا کے تحت بحیرہ جنوبی چین کے موضوع پر ایک ذیلی فورم اور “مشترکہ گھر” کے عنوان سے گول میز اجلاس پر مشتمل میڈیا سرگرمیوں کا ...
Read More »چینی وزیر تجارت کی امریکی تجارتی نمائندے سے ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال
بیجنگ (یو این پی) چین کے وزیر تجارت وانگ وین تاؤ نے کیمرون کے دارالحکومت یاؤنڈے میں عالمی تجارتی تنظیم کے 14ویں وزارتی اجلاس کے موقع پر امریکہ کے تجارتی نمائندے جیمسن گریئر سے ملاقات کی۔ اس دوران فریقین نے چین۔امریکہ اقتصادی و تجارتی تعلقات، کثیرالجہتی اور علاقائی اقتصادی تعاون سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔جمعہ کے روز ...
Read More »چین میں صنعتی اداروں کے منافع میں اضافے کا رجحان برقرار
بیجنگ (یو این پی)چین کے قومی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری تا فروری کے دوران ملک بھر میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 1.02456 ٹریلین یوآن رہا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15.2 فیصد زیادہ ہے۔اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے میں سرکاری ...
Read More »بوآؤ فورم عالمی سطح پر تعاون کو فروغ دے رہا ہے، چینی عہدیدار
بیجنگ (یو این پی) چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے صدر چاؤلہ جی نے بوآؤ فورم فار ایشیا2026 کے سالانہ اجلاس کی مکمل نشست میں شرکت کی اور “درست سمت کا تعین، مشترکہ طور پر روشن مستقبل کی تخلیق” کے عنوان سے کلیدی خطاب کیا۔جمعرات کے روز اس موقع پر سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وانگ ، ...
Read More »تمام متعلقہ فریقوں کو بامعنی اور مخلصانہ امن مذاکرات کے آغاز کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے چاہئیں،چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (یو این پی) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جئین نے رسمی پریس کانفرنس میں ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت کی حالیہ خبروں کے بارے میں کہا کہ چین نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ جنگ کی طوالت کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہے۔ اس جنگ کے جاری رہنے سے محض مزید ...
Read More »یورپ اور لاطینی امریکہ کے متعدد ممالک میں عالمی مکالمے “چائنا ان اسپرنگ ٹائم” کا انعقاد
بیجنگ (یو این پی) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام “چائنا ان اسپرنگ ٹائم”: چین کی ترقی، دنیا کے لیے مواقع” کے عنوان سے عالمی مکالمے کی تقاریب جمہوریہ چیک اور مالدووا سمیت مختلف ممالک میں منعقد ہوئیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ ...
Read More »
