بیجنگ (یوا ین پی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔جمعرات کے روز مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مصر مختلف فریقوں سے رابطے میں ہے اور مذاکرات کے فروغ کے لیے سرگرم کوششیں کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اظہار کیا کہ مصر ...
Read More »انٹرنیشنل
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے حوالے سے عالمی برادری کو منصفانہ مؤقف اختیار کرنا چاہیے، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ (یوا ین پی) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے ترکیہ کے وزیرخارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے حقائق بالکل واضح ہیں اور عالمی برادری کو اس معاملے پر معروضی اور منصفانہ مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ موجودہ جنگ ...
Read More »چینی اعلی عہدیدار کی آذربائیجان اور قازقستان کے رہنماؤں سے ملاقاتیں
چین۔آذربائیجان تعلقات ہمہ جہت ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، چاؤ لہ جی بیجنگ (یوا ین پی) چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے ہائی نان کے ساحلی قصبے بوآؤ میں آذربائیجان کی ملی مجلس کی اسپیکر صاحبہ غفاروا اور قازقستان کے اول نائب وزیراعظم رومان اسکلیار سے الگ ...
Read More »چین کا کینیا کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور
چین اور کینیا کو اعلیٰ سطح کے سیاسی اعتماد کو مزید مستحکم کرنا چاہیے، چینی نا ئب صدر بیجنگ (یوا ین پی) چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے کینیا کے نائب صدر کِنڈیکی کی دعوت پر کینیا کا دورہ کیا ۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس دوران انہوں نے نیروبی میں کینیا کے صدر ولیم روٹو سے ...
Read More »نصابی کتاب میں جاپان کی کسی بھی قسم کی تحریف اس حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتی کہ دیاؤ یو جزائر چین کے ہیں، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (یوا ین پی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ جاپان کی وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے 24 مارچ کو سن 2027 سے پڑھائی جانے والی ہائی اسکول کی بعض نصابی کتب کی منظوری کے دوران الفاظ کے ہیر پھیر کے ذریعے تاریخی حقائق کو مبہم کرنے، اپنے تاریخی ...
Read More »چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعاون میں تناؤ موجود ہے ، چینی وزیر تجارت
دونوں مما لک کے ما بین اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کیا جائے، وانگ وین تاؤ بیجنگ(یوا ین پی)چینی وزیر تجارت وانگ وین تاؤ نے امریکی اور چینی تجارتی قومی کمیٹی کے بورڈ کے چیئرمین ریس بو اور صدر تان سن کی قیادت میں کمیٹی کی رکن کمپنیوں کے وفد سے ملاقات کی۔ فریقین نے چین اور امریکہ کے ...
Read More »شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر و ترقی نے اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی صدر
بیجنگ(یوا ین پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے صوبہ حہ بئی کےشیونگ آن نیو ایریا کا دورہ کیا اور شیونگ آن نیو ایریا کی اعلیٰ معیار کی تعمیر اور ترقی کو مزید آگے بڑھانے سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے شیونگ آن نیو ایریا کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے مزید اہم ہدایات جاری ...
Read More »چین اور برطانیہ کے درمیان شراکت داری وقت کی ضرورت ہے، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ (یوا ین پی) چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے بیجنگ میں برطانوی وزیرِاعظم کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول سے ملاقات کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ رواں سال جنوری میں برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کا کامیاب اور تاریخی دورۂ چین دونوں ممالک کے مختلف حلقوں اور عالمی رائے عامہ میں مثبت انداز میں ...
Read More »پرامن وحدت تائیوان کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے ایک نیا نقطہ آغاز ہوگا, چینی اسٹیٹ کو نسل
بیجنگ (یوا ین پی) چین کی اسٹیٹ کونسل کے دفتر امور تائیوان کی معمول کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ حال ہی میں، کچھ تائیوانی شہری گروپس نے شیامین-جن مین برج اور شیامین ہوائی اڈے کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کیا اور مین لینڈ کی بنیادی ڈھانچے کی تعمیراتی صلاحیت سے بڑی حد تک متاثر ہوئے ...
Read More »چین کا خطے کے استحکام کے لیے فعال کردار ادا کرنے کا عزم
بات چیت جنگ کے مقابلے میں بہتر راستہ ہے، چینی وزیر خا رجہ بیجنگ (یوا ین پی) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے دعوت پر ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔بدھ کے روز عباس عراقچی نے خطے کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا اور ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے پر چین کا شکریہ ادا ...
Read More »
