انٹرنیشنل

عالمی سرمایہ کاروں کی چین میں بڑھتی ہوئی گہری دلچسپی

چین دنیا کے لیے استحکام کا مرکز بننے کے لیے پرعزم ہے، رپورٹ بیجنگ (یوا ین پی) بیجنگ میں منعقدہ چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2026 کے سالانہ اجلاس میں تقریباً ایک سو کثیر القومی کمپنیوں کے سربراہان نے چین کے ساتھ “موسمِ بہار کی ملاقات” میں شرکت کی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ تیزی سے ...

Read More »

چین کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے، چینی وزیر تجارت

بیجنگ (یوا ین پی) چین کے وزیر تجارت وانگ وین تاؤ نے ایپل کے سی ای او ٹم کک سے ملاقات کی۔ ہفتہ کے روز فریقین نے چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور چین میں ایپل کی کاروباری ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔ وانگ وین تاؤ نے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کی سفارتی حکمت عملیوں کی رہنمائی میں ...

Read More »

حے لی فنگ کی ملٹی نیشنل کارپوریشنز کے سربرا ہان سے ملاقات

بیجنگ (یوا ین پی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹکل بیورو کے رکن اور نائب وزیر اعظم حے لی فنگ نے بیجنگ میں ایچ ایس بی سی، یو بی ایس، لوئس ڈریفس، سیمنس ہیلتھینئرز، شنائیڈر الیکٹرک، رئیو ٹنٹو، پروڈینشل، انویسٹر، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ،سوزانو اور تھائی بیورجز سمیت مشہور ملٹی نیشنل کارپوریشنز کے سربرا ہان سے ملاقات کی۔حے لی فنگ ...

Read More »

چین کا غیرمتزلزل طور پر اعلیٰ سطحی کھلے پن کو وسعت دینے کا عزم

چین کی معیشت کے استحکام کی جانب ترقی کا رجحان جاری ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم بیجنگ (یوا ین پی) چین کے نائب وزیر اعظم حے لی فنگ نے بیجنگ میں ایچ ایس بی سی، یو بی ایس، لوئس ڈریفس، سیمنس ہیلتھینئرز، شنائیڈر الیکٹرک، رئیو ٹنٹو، پروڈینشل، انویسٹر، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ،سوزانو اور تھائی بیورجز سمیت مشہور ملٹی نیشنل کارپوریشنز کے ...

Read More »

چینی وزیر اعظم کا کھلی معیشت اور عالمی تعاون پر زور

تحفظ پسندی مسائل کا کوئی جادوئی حل نہیں، لی چھیانگ بیجنگ (یوا ین پی)چین کے وزیرِاعظم لی چھیانگ نے بیجنگ میں چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2026 کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کلیدی خطاب کیا۔پیر کے روزلی چھیانگ نےواضح کیا کہ تحفظ پسندی مسائل کا کوئی جادوئی حل نہیں۔ چین غیر متزلزل انداز میں اعلیٰ سطح کی ...

Read More »

کسی ملک کی قیادت کو نشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (یواین پی) چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان سے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی ہلاکت اور اسرائیل کے وزیر دفاع کے بیان سے متعلق پوچھا گیا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے وزیر اعظم کے ساتھ مل کر اسرائیلی فوج کو اختیار دیا ...

Read More »

چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی میکانزم کو مزید مؤثر بنایا جائے گا،چینی وزارت تجارت

بیجنگ (یواین پی) چین کی وزارت تجارت کی ترجمان نے معمول کی پریس کانفرنس میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کی رہنمائی میں، چین اور امریکہ نے ٹیرف کے انتظامات، دو طرفہ تجارت و سرمایہ کاری کو فروغ دینے نیز پہلے سے طے ...

Read More »

چین کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم

دونوں ممالک اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں، وزارت خا رجہ بیجنگ (یواین پی) چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق کا خیرمقدم کرتا ہے۔ چین کو توقع ہے کہ دونوں ممالک تحمل اور بردباری کا مظاہرہ ...

Read More »

جنوبی افریقہ میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد

دنیا کی خوشحالی کو بھی چین کی ضرورت ہے، صدر چا ئنا میڈیا گروپ کیپ ٹاؤن (یوا ین پی) “چائنا ان اسپرنگ ٹائم:دنیا کے لیے چین کے ترقیاتی مواقع ” کے عنوان سے عالمی مکالمے کا جنوبی افریقہ خصوصی سیشن کیپ ٹاؤن میں منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا ...

Read More »

جاپان کا چین کے دفاعی بجٹ کے حوالے سے پروپیگنڈا اپنی عسکری توسیع کے لیے محض ایک بہانہ ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (یوا ین پی) حال ہی میں جاپانی کابینہ کے چیف سیکرٹری نے کہا ہے کہ چین اپنے دفاعی اخراجات میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے ۔ چینی وزارت دفاع کے انفارمیشن بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ترجمان، سینئر کرنل جیانگ بن نے اس حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چین کے دفاعی اخراجات کا جی ڈی پی میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow