اخلاق احمد ساغر تعلیم کسی بھی قوم کی فکری بقا، تہذیبی شناخت اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتی ہے۔ جو قومیں علم کو ترجیح دیتی ہیں وہ تاریخ کے صفحات میں زندہ رہتی ہیں اور جو قومیں تعلیم کو نظر انداز کرتی ہیں وہ وقت کے اندھیروں میں کھو جاتی ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے ہاں ...
Read More »انٹرنیشنل
جاپان کا دفاعی بجٹ ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا
عوام کا وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج ٹو کیو (یو این پی) جاپانی حکومت کی جانب سے دفاعی بجٹ میں نمایاں اضافے اور جاپانی امن پسند آئین میں ترمیم کرنے کی کوششوں کے پیش نظر جاپانی شہریوں نے جاپانی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے ایک احتجاجی ریلی نکالی، جس میں جاپانی حکومت کی فوجی ...
Read More »چین کی معیشت کا نئے سال میں خوش آئند آغاز
چین کی ہائی ٹیک صنعتوں کی پیداوار میں سالانہ بنیاد پر 13.1 فیصد اضافہ بیجنگ (یو این پی) رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے لئے چین کی معاشی کارکردگی کی صورت حال سامنے آئی ہے، جس کے مطابق صنعت، صارفین، سرمایہ کاری، غیر ملکی تجارت اور دیگر اہم اقتصادی اشارے واضح طور پر بحال ہوئے ہیں، معیشت نے مستحکم ...
Read More »صدر ٹرمپ کے دورۂ چین کا آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں، تر جمان
چین اور امریکہ دونوں صدر ٹرمپ کے دورۂ چین کے بارے میں رابطے میں ہیں ، چینی وزارت خارجہ بیجنگ (یو این پی) چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان سے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے پوچھا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر چین آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ کے معاملے میں تعاون نہیں ...
Read More »جنگی صورتحال نے خطے کو انسانی بحران سے دوچار کر دیا ہے، وزارت خا رجہ
چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان بیجنگ (یو این پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی نیوز کانفرنس میں کہا کہ چین نے ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔منگل کے روزلین جیان نے کہا کہ موجودہ جنگی ...
Read More »چین غیر فوجی اہداف پر ہر قسم کے اندھا دھند حملوں کی مذمت کرتا ہے، چینی ایلچی
بیجنگ (یو این پی) چین کے مشرقِ وسطیٰ امور کے خصوصی ایلچی زائی جون نے کویت سٹی میں کویت کے وزیرِ خارجہ شیخ جابر الاحمد الصباح سے ملاقات کی۔پیر کے روز زائی جون نے کہا کہ موجودہ علاقائی صورتحال مسلسل غیر یقینی ہے، جس کے اثرات کویت سمیت خلیجی ممالک پر بھی پڑ رہے ہیں، جو چین نہیں دیکھنا چاہتا۔ ...
Read More »چین کی افغانستان اور پاکستان کے درمیان مصالحت کی کوششیں
بیجنگ (یو این پی)چینی وزارت خارجہ کے افغان امور کے خصوصی نمائندے یوئے شیاؤ یونگ نے افغانستان اور پاکستان کا دورہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سفارتی سطح پر مصالحت کی کوششیں کیں ۔دورے کے دوران انہوں نے افغانستان میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور وزیرِ صنعت و تجارت نورالدین عزیزی سے ...
Read More »چین کا افغانستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمت کی حمایت کا اعادہ
افغانستان اور پاکستان کے درمیان چین مصالحتی کوششیں کر رہا ہے، وزارت خا رجہ بیجنگ (یو این پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے منعقدہ معمول کی پریس بریفنگ میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی سے متعلق کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے مستقل پڑوسی ہیں اور ان کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل ...
Read More »چین کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ویتنام کا اسٹریٹجک انتخاب ہے، وزیر اعظم ویتنام
ہنوئی (یو این پی) ویتنام کے وزیر اعظم فام من چن نے ہنوئی میں چین-ویت نام کے خارجہ، دفاع اور پبلک سیکیورٹی کے ‘3+ 3’ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میکانزم کی پہلی وزارتی سطح کی میٹنگ میں شرکت کے لئے آئے چینی وزیر خارجہ وانگ ای، وزیر پبلک سیکیورٹی وانگ شیاؤہونگ، اور وزیر دفاع دونگ جون سے ملاقات کی۔منگل کے روزفام من ...
Read More »چین کا یکطرفہ محصولات کو مکمل طور پر ختم کر نے کے لئے امریکہ پر زور
چین اپنے جائز حقوق و مفادات کے دفاع کے لیے ضروری اقدامات کرے گا، چینی نا ئب وزیر اعظم پیرس(یو این پی) چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے لیے چینی وفد کے سربراہ اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے پیرس میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور تجارتی نمائندےجیمیسن گرئیر کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی ...
Read More »
