افغانستان کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز میں نئی ٹیم کو شامل کر لیا لاہور(یواین پی) پاکستان میں شیڈول 3 ملکی سیریز میں متبادل ٹیم کے نام کا اعلان، افغانستان کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز میں نئی ٹیم کو شامل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے پاکستان کرکٹ ...
Read More »کھیل
پی ایس ایل کے معاملات سست روی کا شکار
دسویں ایڈیشن کے اکاؤنٹس فائنل نہیں ہوئے، بعض اہم اسٹیک ہولڈرز نے ادائیگیاں ہی نہیں کی ہیں کراچی (یو این پی)ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی لیگ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے معاملات ٹیسٹ کی طرح جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کو سلمان نصیر کی زیر سربراہی الگ کرنے کا تاحال کوئی فائدہ دکھائی نہیں دے رہا، معاملات ...
Read More »ایشیا کپ فائنل، 41 سال بعد پاک بھارت ٹیمیں آج میدان میں اتریں گی
دبئی میں دونوں ٹیمیں کے درمیان فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا، قومی ٹیم جیت کیلیے پُرعزم دبئی(یواین پی)ایشیا کپ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز معرکہ آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دبئی میں ہوگا۔ تاریخی میچ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے فلڈ ...
Read More »میدان میں حریف، میچ کے بعد گلے لگ گئے، اسپورٹس مین شپ کا شاندار مظاہرہ
ہسارنگا نے فخر زمان کا شاندار کیچ تھام کر اور صائم ایوب کو بولڈ کرکے ابرار احمد کے انداز میں جشن منایا ابوظبی(یو این پی)کھیل کوئی بھی ہو اسے سیاست اور بغض و دشمنی سے پاک رکھنا ہی کھیل کی اصل روح ہوتی ہے، خاص طور پر کرکٹ کو ہمیشہ سے ہی ’جینٹلمین گیم‘ کہا جاتا ہے۔یو اے ای میں ...
Read More »ایشیا کپ: پاکستان ٹیم کی یکطرفہ شکست پر شعیب اختر کا سخت ردعمل
اسکور بورڈ پر 200 رنز بھی ہوتے تو بولرز دفاع نہیں کرپاتے، سابق فاسٹ بولر کراچی(یو این پی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ سپر فور میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یکطرفہ شکست پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر نے میچ کے بعد ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ...
Read More »پاک بھارت ٹاکرا، چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے ملاقات، حوصلے بلند کردیے
اس دوران کھلاڑیوں نے بھی بھرپور جوش وجذبےکے ساتھ پریکٹس جاری رکھی دبئی(یو این پی)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے۔آئی سی سی اکیڈمی کےاوول ٹو میں پریکٹس سیشن کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ...
Read More »حارث کی بمراہ کے سامنے ناکام رہنے کی پیشگوئی درست ثابت
اسلام آباد (یواین پی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی جسپریت بمرا ہکے سامنے ناکام رہنے کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ آسٹریلوی اوپنر سام کونسٹاس کی طرح محمد حارث بھی اپنے فن میں اتنے ماہر نہیں کہ وہ جسپریت بمراہ کا سامنا کر پائیں۔اگرچہ ٹیسٹ ڈیبیو پر قسمت نے کونسٹاس کا ساتھ دیا ...
Read More »دبئی میں پاک بھارت کرکٹ دنگل کا اکھاڑہ سج گیا
آج کے میچ کی فاتح سائیڈ سپر فور میں رسائی حاصل کر لے گی دبئی (یوا ین پی)دبئی میں پاک بھارت کرکٹ دنگل کا اکھاڑہ سج گیا ہے اور ایشیا کپ میں روایتی حریفوں کا ٹاکرا آج ہوگا، فاتح ٹیم سپر فور میں رسائی حاصل کر لے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت ایشیا کپ میں اتوار کو دبئی کرکٹ ...
Read More »ایشیا کپ؛ بھارت اپنا پہلا میچ آج یو اے ای کے خلاف کھیلے گا
دبئی (یو این پی)مینز ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کا سفر بدھ سے شروع ہوگا، بلو شرٹس کا ابتدائی ٹاکرا یو اے ای سے دبئی میں شیڈول ہے۔مقامی وقت کے مطابق میچ ساڑھے 7 بجے شب کھیلا جائے گا، بھارت طویل وقفے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کر رہا ہے، بطور ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپیئن بھارت ...
Read More »سہ فریقی سیریز: پاکستان اور افغانستان آج فائنل میں مدمقابل آئیں گے
میربان متحدہ عرب امارات کی ٹیم چاروں میچ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی شارجہ (یواین پی)سہ فریقی سیریز کے فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان آج مدمقابل آئیں گے۔متحدہ عرب امارات میں کھیلی جارہی سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گئے جن میں سے ایک میں پاکستان اور ایک میں افغانستان فاتح رہا۔میربان ...
Read More »
