میں نے اور سابق کپتان سرفراز احمد نے پلاننگ کرکے ٹیم کو نمبر ون بنایا تھا، مکی آرتھر لاہور(یواین پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں اچھے ...
Read More »کھیل
شاہد آفریدی نواسے کی پہلی سالگرہ پر خوشی سے نہال
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی صاحبزادی کی شادی فروری 2023 میں ہوئی تھی کراچی:(یو این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دور کے معروف آل راونڈر شاہد خان آفریدی اپنے نواسے عالی یار کی پہلی سالگرہ پر خوشی سے سرشار ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے نواسے اور ...
Read More »کرکٹ ٹیم میں کسی کھلاڑی کو شامل کرانے میں میرا کوئی کردار نہیں، محسن نقوی
سلیکشن کمیٹی کئی کئی گھنٹے بحث کے بعد ٹیم بناتی ہے، قومی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے بے جا تنقید بند کریں، چیئرمین پی سی بی لاہور(یواین پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم ...
Read More »ایشیاکپ: بھارتی ٹیم کو پاکستان کیخلاف کھیلنے کیلئے گرین سگنل مل گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو ایشیا کپ میں اہم مقابلہ شیڈول ہے ممبئی (یو این پی)بھارت کی پاکستان کے خلاف ایشیا کپ میں نہ کھیلنے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ بھارتی اسپورٹس منسٹری نے ایشیا کپ میں بھارت کو پاکستان کے خلاف کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا۔اسپورٹ منسٹری نے اے این آئی کو دیے گئے ...
Read More »گواسکرنے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا
ایشیا کپ 2025 کا آغاز نو ستمبر سے دبئی میں ہوگا۔ پاکستان اور بھارت 14 ستمبر کو مدمقابل آئیں گے لاہور(یو این پی)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا۔سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ پر بھارتی کرکٹرز کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے بورڈ ...
Read More »بابر اور رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ ملنے لگا
دونوں پلیئرز کو اب انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دینے پر غور کرنا چاہیے، سابق پیسر کراچی(یواین پی)یو اے ای میں سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ سے ڈراپ کیے جانے والے اسٹار بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کو سابق پیسر تنویر احمد نے ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا۔تنویر احمد کا کہنا ہے کہ دونوں پلیئرز کو اب انٹرنیشنل ...
Read More »ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان باہر
لاہور(یو این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔سلیکٹر و ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قومی اسکواڈ کا اعلان کیا، سلمان علی آغا کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔سترہ رکنی اسکواڈ میں فخر زمان، شاہین شاہ، حارث ...
Read More »سرفراز احمد کا قومی ٹیم میں شامل نوجوان کھلاڑیوں سے متعلق بڑا بیان!
ان خیالات کا اظہار انہوں نے معرکہ حق جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا اسلام آباد (یواین پی)سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں نئے اور نوجوان کھلاڑیوں کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے بہتر مستقبل کے لیے امیدیں باندھ لیں۔نیا ناظم آباد میں معرکہ ...
Read More »پی سی بی کے ہیڈ کیوریٹر ٹونی ہیمنگ خاموشی سے پاکستان چھوڑ گئے
پی سی بی نے 15 جولائی 2024 کو 2 سالہ معاہدے پر ویسٹرن آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو ہیڈ کیوریٹر بنایا تھا لاہور(یواین پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈ کیوریٹر ٹونی ہیمنگ معاہدے کی تکمیل سے ایک سال قبل بغیر کسی کو بتائے بغیر پاکستان چھوڑ گئے۔ ٹونی ہیمنگ وہ بنگلہ دیش پہنچ چکے جہاں ایک بار پھر ...
Read More »پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان کردیا
لاہور(یو این پی)پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20 خواتین کھلاڑیوں کو پانچ کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے ہیں اور تمام کیٹیگریز میں پلیئرز کے معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ بھی کردیا ہے۔ ابھرتی ہوئی کھلاڑیوں کیلئے ایمرجنگ کیٹیگری بھی متعارف کرائی گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق اے کیٹیگری میں ...
Read More »
