لیفٹ آرم اسپنر آٹھ ٹی 20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں پاکستانی فیشن کراچی:(یواین پی)پاکستان چیمپئنز نے لیفٹ آرم پیسر رومان رئیس کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2025 کے لیے اپنے اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ یہ ایونٹ رواں ماہ برمنگھم میں منعقد ہوگا۔فرنچائز نے اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 33 ...
Read More »کھیل
بی بی ایل سیزن 15 کا شیڈول جاری؛ شاہین آفریدی، بابر اعظم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
سڈنی (یواین پی)آسٹریلیا کی مشہور زمانہ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے 15ویں ایڈیشن کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔لیگ میچز 14 دسمبر 2025 سے شروع ہو کر 25 جنوری 2026 تک جاری رہیں گے۔ شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ ہر رات کرکٹ ...
Read More »ایشیا کپ 2025 کب اور کہاں ہوگا؟ ممکنہ تاریخ اور مقام سامنے آگیا
باضابطہ شیڈول جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے گا، بھارتی میڈیا اسلام آباد (یو این پی)ایشیا کپ 2025 کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں اور بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ٹورنامنٹ 10 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کا باضابطہ شیڈول جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے گا اور ...
Read More »ایشیا کپ؛ بھارتی شرکت کی گتھی تاحال نہیں سلجھ سکی
پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے سبب ایونٹ پر خدشات کے بادل چھا چکے لاہور(یو این پی )ایشیا کپ میں بھارتی شرکت کی گتھی تاحال نہیں سلجھ سکی، ویمنز ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں کی ایک گروپ میں شمولیت نے اے سی سی کی امیدیں بڑھا دیں، ایونٹ کے 12 سے 28 ستمبر تک انعقاد کا امکان ہے، ممکنہ طور ...
Read More »بھارتی اور انگلش بورڈز کا اپنی لیگز بچانے کیلئے سعودیہ کو بڑا دھوکا
لیگز روکوانے اور اپنے کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ریاٖض (یو این پی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے سعودی عرب کی ٹی20 لیگ کو شروع ہونے سے قبل ہی بڑا دھوکا دیدیا۔برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی ...
Read More »ایشیاکپ 2025؛ بھارتی براڈ کاسٹر کے آفیشل پوسٹر سے “پاکستان” غائب
اسلام آباد(یواین پی)ایشیاکپ 2025 کے تاریک مستقبل کے دوران بھارتی براڈکاسٹر نے پاکستان کو پوسٹر سے بھی ہٹادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سونی اسپورٹس نے رواں سال کے آخر میں ہونے والے ایشیا کپ ایونٹ کا ایک پوسٹر جاری کیا، جس میں بنگلادیشی، سری لنکن اور بھارتی کپتان موجود ہیں تاہم پاکستان کی نمائندگی کیلئے کوئی موجود نہیں۔بھارتی ...
Read More »بگ بیش لیگ؛ کونسا پاکستانی کھلاڑی کِس فرنچائز کا حصہ بنا؟ جانیے
میلبرن (یواین پی)بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں انٹرنیشنل پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز برسبین ہیٹ نے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، میلبرن رینیگیڈز نے محمد رضوان اور میلبرن اسٹارز نے حارث رؤف کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے۔اسی طرح سڈنی تھنڈرز نے لیگ ...
Read More »بابراعظم کو دہائی کا ‘عظیم ترین’ کھلاڑی قرار دیدیا، مگر کس نے؟
اسوقت پاکستانی ٹیم میں بابراعظم سے بڑا کوئی نام نہیں، سابق کپتان لاہور(یو این پی)آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ نے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم کو دہائی کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دیدیا۔ایک انٹرویو کے دوران سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سڈنی سکسرز کی جانب سے بابراعظم کو اسکواڈ ...
Read More »مشن ہے کہ پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ میں کامیابیاں دلاؤں: غیر ملکی ہیڈ کوچ
لاہور(یو این پی)پاکستانے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائک ہیسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے۔انہیں دو سال کے لیے کوچنگ ملی ہے، ان کا مشن ہے کہ پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ میں کامیابیاں دلائیں۔ہیڈ کوچ مائک ہیسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیش کے خلاف سیریز کے حوالے سے کہا کہ ...
Read More »پی ایس ایل 10 فائنل شو ڈاؤن، کوئٹہ یا لاہور؟ فیصلہ کن معرکہ آج ہو گا
ایونٹ کی فاتح سائیڈ کو 5 لاکھ ڈالر بطور انعام دیے جائیں گے، رنرز اپ کیلیے 2 لاکھ ڈالر مختص ہیں کراچی (یواین پی)ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی چمچماتی ٹرافی کیلیے 6 ٹیموں کی جنگ 2 تک سمٹ آئی، اتوار کو لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان فیصلہ کن معرکہ ہوگا.تفصیلات کے مطابق ایچ بی ...
Read More »
