شوبز

چین میں ہالی ووڈ فلمیں زوال کا شکار ہو گئیں، چینی میڈ یا

چین میں ہالی ووڈ فلموں کی کشش کافی کمزور ہو چکی ہے، رپورٹ بیجنگ (یوا ین پی)2025 میں چینی فلم مارکیٹ میں ایک تاریخی منظر دیکھنے کو ملا جب “نیژا 2” باکس آفس پر 14.16 ارب یوآن کے ساتھ کل عالمی فہرست میں ٹاپ 7 میں شامل ہوئی جبکہ ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر “کیپٹن امریکا 4” نے چین میں ...

Read More »

چین کی اینیمشن فلم”نیزہ 2″ کا عالمی باکس آفس 12 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (یواین پی) چین کی اینیمشن فلم”نیزہ 2″ کا عالمی باکس آفس 12.123 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا اور عالمی سطح پر فلمی تاریخ کی باکس آفس فہرست میں یہ فلم ٹاپ نو میں شامل ہو گئی۔ ریلیز ہونے کے بعد سے ، فلم “نیزہ 2” نے متعدد “ریکارڈ” قائم کیے ہیں۔ چینی فلمی تاریخ کے باکس آفس  میں ...

Read More »

چیمپئینز ٹرافی کا ٹیزر ریلیز، شائقین عاطف کی آواز سُننے کو بےقرار

آئی سی سی کی جانب سے جارہ کردہ ٹیزر میں ٹورنامنٹ میں شریک تمام 8 کی نمائندگی موجود لاہور(یو این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے آفیشل گانے کا ٹیزر ڈال کرکے مداحوں کو خوش کردیا۔آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چیمپئینز ٹرافی کا ٹیزر شائقینِ کرکٹ کیلئے ریلیز کی جس ...

Read More »

رواں سال کے آغاز سے اب تک چین کا مجموعی فلم باکس آفس دنیا میں پہلے نمبر پرفلم بینوں کی تعداد 187 ملین ہو گئی

بیجنگ(یو این پی) چین میں 2025 اسپرنگ فیسٹیول فلم باکس آفس 9.51 بلین یوآن تک جا پہنچا ہے جوکہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ فلم بینوں کی تعداد 187 ملین تک جا پہنچی جو 2024 کی اسی مدت کے مقابلے میں بھی زیادہ ہے اور چین کے اسپرنگ فیسٹیول کے دوران باکس آفس کا نیا ریکارڈ بھی ہے۔ اس کے ساتھ ...

Read More »

راحت فتح علی کے بنگلا دیش میں چرچے، ماضی کی مقبول اداکارہ شبنم سے ملاقات

ڈھاکہ (یو این پی)عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے بنگلا دیش میں بھی چرچے ہونے لگے، گلوکار کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمشنر کی جانب سے عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا۔راحت فتح علی خان ان دنوں بنگلا دیش کے دورے پر ہیں جہاں ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کو سلسلہ جاری ہے، گلوکار کے اعزاز ...

Read More »

بنگلادیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی

لاہور;بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچ گئی۔بنگلا دیش ٹیم کی آمد کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، مہمان ٹیم پولیس اور دیگر قانون نافذ اداروں کئے حصار میں ایئر پورٹ سے نجی ہوٹل پہنچ گئی ہے۔شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم ...

Read More »

خدا کی قسم! سید نور نے میرا کیریئر تباہ کیا، ریشم

لاہور;ماضی کی معروف پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے ہدایتکار سید نور پر اُن کا فلمی کیریئر تباہ کرنے کا الزام عائد کیا ہےریشم ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی اداکارہ ہیں جنہوں نے کم عمری میں پاکستان ٹیلی وژن کے ڈراموں سے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا، ریشم کئی کامیاب ٹی وی اور فلمی پراجیکٹس کا حصہ رہی ہیں جن ...

Read More »

معروف نغمہ نگار عبداللہ چلی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے

نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہرجامعہ دارالعلوم اسلامیہ 291 کامران بلاک میں پڑھایا جائے گا لاہور; پاکستان فلم انڈسٹری کو بے شمار سپر ہٹ نغمے دینے والے معروف نغمہ نگار عبداللہ چلی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے فلم ساز،مصنف و شاعر عبداللہ چلی نے اپنی زندگی کی پچاس بہاریں پاک فلم نگر کے نام کیں ...

Read More »

چھبیسویں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول گولڈن گوبلٹ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد

بیجنگ؛شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول باضابطہ طور پر اختتام پذیر ہو گیا 26 ویں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ، چائنا نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن کی رہنمائی میں ، چائنا میڈیا گروپ اور شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے اشتراک سے ، شنگھائی گرینڈ تھیٹر میں گولڈن گوبلٹ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بہترین فلم کا ایوارڈ قازق فلم “طلاق” کو ملا، ...

Read More »

عید قربان پر رانا پروڈکشن کامزاحیہ اسٹیج ڈرامہ ”بکرا قسطوں پر“کی کامیاب نمائش جاری

کاسٹ میں ثانیہ خان،ینا ایرانی، ثمر ملک، فرح ملک، میناں ایرانی،خالد جٹ،ہ وقاص مرزا، جاوید سوہنا شامل بورے والا (ڈاکٹر بی اے خرم/یواین پی)عیدالاضحی کے پر مسرت موقع پر محفل آڈیٹوریم میں رانا پروڈکشن کامزاحیہ اسٹیج ڈرامہ ”بکرا قسطوں پر“پیش کیا گیا شائقین ڈرامہ نے محفل آڈیٹورم کا رخ کیا اورمیوزیکل و کامیڈی ڈرامہ ”بکرا قسطوں پر“کو خوب پسند کیا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow