شوبز

نئے پنجابی سونگ کا میوزک دل کی ترنگوں کو جگا دے گاسنگر حنا ملک

 مجھے یقین ہے کہ شائقین موسیقی میرے پہلے گیتوں کی طرح اسے بھی پسند کریں گے لاہور (یواین پی)وائس آف کشمیر،وائس آف پنجاب معروف سنگر حنا ملک کا نیا پنجابی سونگ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر ریلیز ہوگا تفصیل کے مطابق پاکستان کی معرف سنگر حنا ملک کا نیا پنجابی سونگ ”جدائی“ عیدالفطر کے موقع پر حنا ملک آفیشل یوٹیوب ...

Read More »

باری سٹوڈیو نے نئی تاریخ رقم کر دی ، فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کے لیے نیا خون میدان میں اتاردیا

مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے فنکاروں اور ٹیکنیشس کو معیاری اور تکنیکی فلم سازی کی تربیت دی جائے گی لاہور(یواین پی)باری سٹوڈیو نے نئی تاریخ رقم کر دی پاکستان فلم انڈسٹری کو سہارا دینے کے لیے نیا خون میدان میںاتاردیا،باری سٹوڈیو کے مالک غلام باری ملک مرحوم کے پوتے فرحان باری ملک ہم نے باری پروڈکشن کے ...

Read More »

“شعیب پر فخر ہے”، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل

کراچی ;  شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے اپنے دوسرے شوہر شعیب ملک کی کامیابی پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔20 جنوری کو ثنا جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کے ساتھ اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا، اس بریکنگ نیوز نے سب کو حیران کردیا۔ثنا جاوید سے ...

Read More »

نامور فلم مصنف محمدکمال پاشا نے فلمی معلومات کیلئے یو ٹیوب چینل لانچ کر دیا

فلم میں کام کرنے کے خواہش رکھنے والوں کو اپنے پچاس سالہ فلمی تجربہ کا نچوڑ بتاؤں گا کمال پاشا لاہور(یواین پی)پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور مصنف محمدکمال پاشا نے فلموں کی پرموشن کہانی، فلم کیسے بنتی ہے ،سینے سے دل نکالنے والے مکالمے کیسے لکھے جاتے ہیں نوجوانوں کو سکھانے کے لیے اپنا مکمل فلمی چینل لانچ کردیا ہے ...

Read More »

پٹیالہ گھرانے کے معروف گائیک استاد فتح علی خان کی چھٹی برسی 4جنوری کو منائی جائیگی

فیصل آباد ; نامور کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی چھٹی برسی 4جنوری کو منائی جائے گی۔ استاد فتح علی خان پٹیالیہ گھرانے کے نامور گلوکار اور استاد حامد علی خان،استاد امانت علی خان کے بھائی تھے۔استاد فتح علی خان کا شمار برصغیر کے نامور کلاسیکل گائیکوں میں ہوتا تھا اور انہوں نے کئی دہائیوں تک اپنی آواز کا ...

Read More »

پی ٹی وی کراچی مرکز کے لذت بھرے پکوان کے پروگرام

روایتوں کی لذت (سیزن 2) کی ریکارڈنگز مکمل کر لی گئیں کراچی(یو این پی )پاکستان ٹیلیوژن، کراچی مرکز لذیذ کھانے سے متعلق پروگرام ”روایتوں کی لذت” کی سیزن 1 کی کامیابی کے بعد سیزن 2 کے لیے پروگرامز کی ریکارڈنگز مکمل کر لی، یہ پروگرامزروزانہ منگل کی شب پی ٹی وی Home پر ٹیلی کاسٹ کیے جارہے ہیں جس میں ...

Read More »

پی ٹی وی ایوراڈ یافتہ اور تمغہء حسن کارکردگی پانے والے معروف پروڈیوسر

سجاد احمد کا خصوصی انٹرویو”ماضی کے جھروکوں سے“سوشل میڈیا پر جاری کراچی(یو این پی ) ”ماضی کے جھروکوں سے“ پروگرام میں پاکستان ٹیلی وژن کوئٹہ سینٹر سے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والی ماضی کی مشہور و معروف سیریل”دھواں“سے شہرت پانے پانے والے، متعدد ایوارڈز اور حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہء حسن کارکردگی حاصل کرنے والے نامور ...

Read More »

پاکستان کے نامور کلاسیکل گلوکار استاد چھوٹے غلام علی خان کی37 ویں برسی 29 دسمبر کو منائی جائے گی

فیصل آباد ; پاکستان کے نامور کلاسیکل گلوکار استاد چھوٹے غلام علی خان کی37 ویں برسی 29 دسمبر کو منائی جائے گی۔استاد چھوٹے غلام علی خان کا تعلق قصور کے ایک موسیقارگھرانے سے تھا جہاں وہ 1910میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے موسیقی کی ابتدائی تربیت اپنے والد میاں امام بخش سے حاصل کی۔استاد چھوٹے غلام علی خان خیال، ترانہ، ...

Read More »

برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 23 ویں برسی23دسمبر کو منائی جائے گی

لاہور ; برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 23 ویں برسی23دسمبر کو منائی جائے گی اس سلسلے میں دیگر شہروں میں ان کے مداح انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریبات کا اہتمام کریں گے میڈم نور جہاں کی برسی کے حوالے سے ریڈیو اور ٹی وی چینلز خصوصی پروگرام نشر کریں گے جن میں ملک ...

Read More »

بہت جلد یوٹیوب آفیشل چینل سے میرے دو گانے ریلیز کیے جائیں گے سنگر حنا ملک

میرے آنے والے دونوں نئے گیت میرے پہلے گیتوں کی طرح شائقین موسیقی کو پسند آئیں گے لاہور(یو این پی) شائقین موسیقی کے لیے بہت جلد یوٹیوب آفیشل چینل سے میرے دو گانے ریلیز کیے جائیں گے ان گانوں کی شاعری میں نے خود کی ہے اور ڈائریکشن سمی ملک کی ہے ان خیالات کا اظہاروائس آف پنجاب سنگرحنا ملک ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow