بیجنگ (یو این پی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں پائیدار اور موثر جنگ بندی کے حصول اور امن و استحکام کو فروغ دینے کی امید رکھتا ہے۔ چین اور ایران کے عوام کی روایتی دوستی ہے اور چین ایران کے ساتھ دوستانہ تعاون برقرار رکھتے ہوئے مشرق وسطیٰ ...
Read More »Author Archives: dailypehchan epakistan
چین۔جنوبی ایشیا ایکسپو نے خطے کی خوشحالی کے لیے سنہری پل تعمیر کیا ، چینی میڈیا
ایکسپو کے دوران پاکستان کے جیڈ نقش و نگار روشنی بکھیرتے نظر آئے، رپورٹ بیجنگ (یو این پی)بحیرہ بوہائی کے کنارے تھیان جن میں سمر ڈیووس فورم کے جدید افکار نے عالمی معیشت کی نئی راہیں روشن کیں ۔ بہاروں کے شہر کھون منگ میں، چین۔جنوبی ایشیا ایکسپو نے خطے کی خوشحالی کے لیے سنہری پل تعمیر کیا ۔ بحیرہ ...
Read More »گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس گورننس انیشی ایٹو: ڈیجیٹل تہذیب میں قدیم مشرقی حکمت کی روشن خیالی
بیجنگ (یو این پی)”سنان”، قدیم چین میں ایجاد ہونے والا ایک آلہ ہے جو جدید کمپاس کی ابتدائی شکل سمجھی جاتی ہے۔ اکتوبر 2023 میں ، چینی صدر شی جن پھنگ نےبیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق بین الاقوامی تعاون کے تیسرے فورم میں گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس گورننس انیشی ایٹو پیش کیا ، جس میں مصنوعی ذہانت کی ترقی،سلامتی اور ...
Read More »بھارتی اور انگلش بورڈز کا اپنی لیگز بچانے کیلئے سعودیہ کو بڑا دھوکا
لیگز روکوانے اور اپنے کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ریاٖض (یو این پی)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے سعودی عرب کی ٹی20 لیگ کو شروع ہونے سے قبل ہی بڑا دھوکا دیدیا۔برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی ...
Read More »کہانیوں کا مجموعہ ”آستین کے سانپ“ مرتبین:زکیر احمد بھٹی،آمنہ منظور
پہچانِ پاکستان نیوز گروپ کے زیرِ اہتمام کہانیوں کا مجموعہ ”آستین کے سانپ“ مرتبین:زکیر احمد بھٹی،آمنہ منظور Click below to view and download Book⬇ SORY BOOK Asteen Ke Sanp By Pehchan e PakistaN
Read More »بڑی عید قلم کار: عظمی وفا سید
بڑی عید قلم کار: عظمی وفا سید عید آگئی اور خیر سے گزر بھی گئی۔ آج سے سب اپنے اپنے کاموں میں مگن ہو چکے ہوں گے۔گوشت بانٹ چکے ہوں گے۔ کچھ غریبوں میں، کچھ رشتہ دارں میں اور کچھ سے فریزر بھر چکے ہوں گے کیونکہ عید کا دن تو گوشت کھانے کو دل کرتا ہی نہیں بعد میں ...
Read More »مکالمہ: عشرہ ذوالحجہ کے فضائل راحمین ایاز (میر پور خاص)
مکالمہ: عشرہ ذوالحجہ کے فضائل راحمین ایاز (میر پور خاص) دو سہیلیوں کے درمیان مکالمہ، جن میں سے ایک عشرہ ذوالحج کے فضائل سے ناآشنا ہے۔ صدیقہ: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماریہ: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیسی ہیں آپ صدیقہ؟ صدیقہ: الحمدللہ! میں ٹھیک ہوں، آپ سنائیں کیسی طبیعت ہے؟ ماریہ: الحمدللہ، اللہ کا کرم ہے۔ صدیقہ: میں ...
Read More »سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی از قلم: حفصہ زنیر
سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی از قلم: حفصہ زنیر انسانی زندگی میں والدیں اور اولاد کا تعلق نہ صرف اہم ہے بلکہ انسانیت کی بقاء کا حامل بھی ہے. یہ رشتہ ہر خاندان کی بنیادی اکائی ہے. ماں باپ انسان کی پہلی درس گاہ ہے۔حضرت اسماعیل علیہ السلام کی زندگی کے مدوجزر انکے والدین کی تربیت اور والدین ...
Read More »حکومت بند گلی میں پھنس چکی ہے تحریر: رفیع صحرائی
حکومت بند گلی میں پھنس چکی ہے (رفیع صحرائی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے ایک پریس کانفرنس میں حکومت کو خبردار کیا ہے کہ موجودہ بجٹ پاس ہونے سے پہلے پہلے پیپلزپارٹی سڑکوں پر احتجاج کرتی نظر آئے گی۔ وہ حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے بجٹ مالی سال 26-2025 پر اپنے خیالات کا اظہار کر ...
Read More »پاک فوج کی عوام رابطہ مہم (تحریر: عبدالباسط علوی)
پاک فوج کی عوام رابطہ مہم (تحریر: عبدالباسط علوی) پاکستان کی فوج کی شہری مشغولیت کا اقدام جامع ہے اور مختلف چینلز کے ذریعے معاشرے کے وسیع طبقات کو ٹارگٹ کرتا ہے ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر سینئر جرنیل اکثر براہ راست روابط اور مخلصانہ بات چیت کو برقرار رکھتے ہیں جو رسمی کارروائیوں سے بالاتر ہیں ...
Read More »
