Author Archives: dailypehchan epakistan

عنوان : پرانا ریڈیو

ازقلم : مہر ہمیش گل صبح صبح ماہ رخ نے چلّا چلّا کر گھر سر پہ اٹھا لیا۔ “اماں! ابا جان کا پرانا ریڈیو کہاں ہے؟” “بیٹا یہیں کہیں ہو گا۔” اماں نے جواب دیا۔ “اماں میں نے ہر جگہ دیکھ لیا ہے۔ مجھے نہیں مل رہا۔” ماہ رخ نے جواباً کہا۔ “اچھا بیٹا بھائی سے پوچھ لو، ہو سکتا ...

Read More »

بیلٹ اینڈ روڈ “بین الاقوامی تعاون پراعلیٰ سطح فورم کی مشاورتی کمیٹی کے  اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (یواین پی) ” بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی تعاون پر اعلیٰ سطح فورم کی مشاورتی کمیٹی کا 2025 کےلیے اجلاس چین کے صوبہ زےجیانگ کے  شہرننگ بو  میں منعقد ہوا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ  ” بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو نے عالمی ترقی میں استحکام پیدا کیا ہے اور ...

Read More »

پارٹی کا طرز عمل حکمراں جماعت کی بقا کے لئے نہایت اہم ہے، چینی صدر

سماجی ماحول میں مسلسل بہتری دیکھنے میں آرہی ہے، شی بیجنگ (یواین پی) چھیوشی میگزین کے جمعہ کے روز شا ئع ہو نے والےدسویں شمارےمیں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے” مرکزی کمیٹی کی جانب سے ...

Read More »

چین کا امریکہ سے 232 ٹیرف اقدامات کو جلد از جلد  بند کرنے کا مطالبہ

بیجنگ(یواین پی) چین کی وزارت تجارت کی ترجمان حہ یونگ چھیئن نے رسمی پریس کانفرنس میں  امریکہ کی  جانب سے درآمد شدہ گاڑیوں، سٹیل اور ایلومینیم پر 232 محصولات اور درآمدی ادویات پر 232  تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ امریکی  اقدام  یکطرفہ  پسندی اور تحفظ پسندی  پر مبنی ہے  جو نہ صرف دوسرے ممالک  کے جائز حقوق اور مفادات ...

Read More »

چین  کی برازیل سمیت 5 ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی کا آزمائشی اطلاق یکم جون 2025 سے  ہو گا،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (یواین پی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن   نے رسمی پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ یکم جون 2025 سے لے کر 31مئی 2026 تک ، چین برازیل، ارجنٹینا، چلی، پیرو اور  یوراگوئے سمیت پانچ ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری  پالیسی کا آزمائشی اطلاق  کرے گا۔ مذکورہ پانچ ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے ...

Read More »

کس ٹیم نے کونسے غیرملکی کھلاڑی کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا؟ جانیے

جنگی شکست؛ پی ایس ایل کے سامنے آئی پی ایل اندھیروں میں ڈوب گئی لاہور(یواین پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سامنے بھارت کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) اندھیروں میں ڈوبنے لگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں نامور غیر ملکی کرکٹرز 10ویں ایڈیشن کے بقیہ میچز کھیلنے پر رضامند ہوگئے ہیں تاہم دنیا کی امیر ...

Read More »

چین اور لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک  گلوبل ساؤتھ کے اہم اراکین ہیں, چینی صدر

بیجنگ (یو این پی) چینی صدر  شی جن پھنگ نے چین – لاطینی امریکی اور کیریبین ریاستوں کی برادری کے فورم کے  چوتھے  وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اس سے  اہم خطاب کیا۔شی جن پھنگ نے اعلان کیا کہ چین لاطینی امریکہ  کے ساتھ  پانچ بڑے منصوبوں کا آغاز کرےگا تاکہ مشترکہ طور پر چین  لاطینی ...

Read More »

جاپان  اپنی جارحیت کی تاریخ کو خوبصورت  دکھانے   سے  باز رہے، چین 

بیجنگ (یو این پی)  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی چیف کیبنٹ سیکریٹری ہایاشی یوشی ماسا کے تاریخی امور پر حالیہ ریمارکس پر  تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی عسکریت پسندوں نے جارحیت کی جنگ  کا آغاز کرکے ناقابل بیان جرائم  کئے ، جن سے چینی  اور ایشیا ...

Read More »

نوے فیصد سے زیادہ انٹرنیٹ  صارفین  کی امریکی  غندہ گردی  پر تنقید، سی جی ٹی این سروے

بیجنگ (یو این پی) چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین  پر مشتمل  ایک تازہ سروے کے مطابق 91.8فیصد افراد  نے امریکہ کے ‘فینٹی نیل ٹیکس’ کو محصولاتی غنڈہ گردی کی  ایک قسم  قرار دیا ہے، جس کا مقصد انسداد منشیات کے شعبے میں امریکا کی  اپنی  ناکامی کو چھپانا ...

Read More »

چین اور برازیل مرکزی مفادات سے متعلق امور پر ایک دوسرے کی حمایت کریں گے، چینی صدر

بیجنگ(یو این پی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا سے ملاقات کی ۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور برازیل اسٹریٹجک باہمی اعتماد پر قائم رہتے ہوئے مرکزی مفادات اور اہم خدشات ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow