Author Archives: dailypehchan epakistan

ایرانی وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (یو این پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بدھ کے روز چین کا دورہ کریں گے۔منگل کے رو ز چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یو میہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور ایران کی دوستی ، روایتی دوستی ہے۔ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد ...

Read More »

بابر کا دفاع؛ کیا عمر اکمل واپسی کی راہ ہموار کررہے ہیں؟

لاہور(یو این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم مسلسل ناقص فارم اور شکستوں کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہیں۔بابراعظم کی پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر 4 میچوں میں ایک فتح اور 3 ناکامیوں کے باعث 2 پوائنٹس کیساتھ چوتھی پوزیشن پر موجود ہے، تاہم کپتان کی ناقص پرفارمنس مسلسل موضوعِ بحث ...

Read More »

علامہ اقبال کی نظم ’’شمع اور شاعر

ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی شاعر مشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کی نظم ’’شمع اور شاعر‘‘ فروری 1912ء میں لکھی گئی تھی جو اقبال کے ابتدائی فکری دور کا ایک اہم شعری تخلیق ہے۔ یہ وہ دور تھا جب برصغیر کی سیاسی، سماجی اور فکری فضا اضطراب و پریشانی کا شکار تھی۔ سلطنتِ عثمانیہ زوال پذیر تھی، ہندو مسلم ...

Read More »

جعلی ادویات کی روک تھام کی جائے

تحریر: رفیع صحرائی یہ گزشتہ سال مارچ کی اخیر کی بات ہے۔ ایف آئی نے کوئٹہ میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بڑی مقدار میں جعلی ادویات برآمد کی تھیں۔ یہ کامیاب کارروائی ایک خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی تھی جس کے دوران ایک بڑے سٹور پر چھاپے کے دوران ایک سو سے زائد اقسام کی جعلی ادویات پکڑی ...

Read More »

ایک مکتوب بنام مجازی خدا

مکتوب نگار :عشرت صدیق بنام محبوب پیا ! خواب نگر جان سے پیارے ازمیر ! اَلسَلامُ عَلَيْكُم ! کل ہی تمہارا محبت نامہ موصول ہوا جسے ہاتھ میں لیے میں اپنی خوش نصیبی پر نازاں ہوں ۔ کتنے ماہ کے جاں گسل انتظار کے بعد ملنے والا تمہارا خط اتنا دلکش اتنا تسکین بخش ہوتا یے کہ میں پہروں اس ...

Read More »

عنوان: زندگی میں توازن کا مفہوم اور سکون کا راز

تحریر: شہلا انجم راجپوت،ملتان زندگی ایک ایسا دریا ہے جو لمحہ بہ لمحہ بہتا ہے اور ہمیں ہر لمحے ایک نئی سمت میں بہا کر لے جاتا ہے۔ یہ سفر کبھی خوشیوں سے لبریز ہوتا ہے تو کبھی دکھوں کی دھند میں لپٹا ہوا نظر آتا ہے مگر اس سارے سفر میں جو چیز انسان کو سنبھالے رکھتی ہے وہ ...

Read More »

عنوان:تاروں بھری رات

ازقلم:سیدہ رومیصہ گیلانی رات کا پُر سُکون لمحہ،جب دنیا خوابوں کی وادی میں کھو چکی ہوتی ہے تب آسمان پر چمکتے بے شمار تارے کسی خاموش محفل کا منظر پیش کرتے ہیں۔ ایسی رات جب چاندنی دھرتی کو اپنی روشنی میں نہلا رہی ہو، اور ہر طرف صرف سکون خاموشی اور ایک عجیب سی کشش ہو۔ ایسی راتیں انسان کے ...

Read More »

ہیٹ سٹروک یا گرمی کا حملہ

از قلم محمد ذیشان بٹ اپریل کا سورج جیسے ہی نصف آسمان پر پہنچتا ہے، اس کی تمازت شدت اختیار کرنے لگتی ہے۔ سال بہ سال موسمِ گرما پہلے سے زیادہ سخت ہو رہا ہے۔ خاص طور پر اپریل کے وسط سے جون تک کے مہینے پاکستان میں شدید گرمی لے کر آتے ہیں۔ رواں سال بھی محکمہ موسمیات نے ...

Read More »

عنوان: صحبت کا اثر

شعیب لکھویرا ایک انسان کسی کے لیے کیسے بدل سکتا ہے کیا ایسا ممکن ہو سکتا ہے ؟ جی بالکل! ایسا ممکن ہے۔ ایسا تب ہوتا جب کوئی ہمارا آئیڈیل ہو اور اس کا ہر عمل ہمیں پسند آتا ہو اور ہم اس کی عادات اپنانے کی کوشش کرتے ہیں آج میں اس لیے لکھ رہا ہوں کہ ہماری زندگی ...

Read More »

محمد حفیظ خان کا ناول “منتارا”: سیاست کے فرعونوں کی کہانی

ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی اقصیٰ سرفراز ناول منتارا کے بارے میں لکھتی ہیں کہ “منتارا کی کہانی سیاسی عدم استحکام کی داستان ہے جس میں حالاتِ حاضرہ کا جائرہ لیا گیا ہے۔ ناول کا پلاٹ مجھے طاقت ور لگا کیونکہ اس میں ملک کے وڈیروں، جاگیرداروں اور سرداروں کی ذاتی زندگیوں کی ترجیحات اور مطلب پرست مفادات کا پردہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow