از قلم : گوہر عباس گل یہ ایک ایسے خاندان کی کہانی ہے جس کا جرم صرف اتنا تھا کہ وہ کمزور تھے، مگر حق پر ڈٹے ہوئے تھے۔ انور، ایک محنت کش کسان، سادہ دل اور خود دار انسان، جو نہ کبھی جھکنا جانتا تھا، نہ ہی کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا۔ اُس کے بیٹے دانیال میں بھی یہی ...
Read More »Author Archives: dailypehchan epakistan
امراضِ قلب سے متعلق آگاہی مہم ناگزیر
عبدالرؤف ملک کمالیہ چند دن پہلے کریسنٹ سکول لاہور میں اساتذہ کرام کی ٹریننگ کے دوران مظفر گڑھ کے پروفیسر نیاز احمد لیکچر دیتے ہوئے اچانک وفات پاگئے۔ ان کی موت کی وجہ سڈن کارڈیک اریسٹ بتائی جارہی ہے۔ سڈن کارڈیک اریسٹ ہارٹ اٹیک کی ہی ایک شکل ہے جس کو دل کا فیل ہو جانا بھی کہا جاسکتا ہے۔ ...
Read More »حادثات کی روک تھام
تحریر اللہ رکھا تبسم پاکستان ترقی کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بہت سے شعبوں میں کارکردگی قابل تحسین ہے۔ جہاں کام کرنے کی رفتار تیز ہو رہی ہے وہاں ایک ہیجان بھی ساتھ ساتھ بڑھتا جا رہا ہے جو معاشرے کے لیے زہر قاتل ہے۔ ہر شخص مشینی انداز میں دوڑ لگائے ہوئے ہے۔ نفسا نفسی کا عالم ...
Read More »عنوان: سیدنا امام حسین کی شہادت کے مقاصد
از قلم: صائمہ عبدالحق (جھنگ صدر) تاریخِ انسانیت میں کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو وقت کی گرد کو چیر کر ہر دور میں تازہ رہتے ہیں۔ ان کی صداقت، حرارت اور تاثیر کبھی مانند نہیں پڑتی۔ شہادتِ امام حسینؓ بھی انہی دائمی واقعات میں سے ایک ہے۔ ایک ایسی قربانی جس نے حق و باطل کے درمیان لکیر ہمیشہ ...
Read More »گاڑی چلاتے وقت موبائل کا استعمال
از قلم: سحر نسیم سحر، لاہور گاڑی چلاتے وقت موبائل استعمال کرنا انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے، یہ بات ہم سب جانتے ہیں مگر اس پر عمل نہیں کرتے۔کیا موبائل اس قدر اہم ہو گیا ہے کہ ہمیں اپنی زندگیوں کی بھی پروا نہیں ہے۔ اپنی پروا نہ کریں لیکن ان لوگوں کی تو کریں جو سڑک پر ...
Read More »ماں کے ہاتھ کی روٹی
از قلم: افشاں بنت مشتاق ہم کتنے بھی بڑے ہوجائیں، کہیں بھی چلے جائیں، کتنے ہی ہوٹلوں کا کھانا کھالیں یا ہوٹل کے مالک بن جائیں اس ذائقے کو نہیں پہنچ سکتے جو ماں کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ خاص طور پر ماں کے ہاتھ کی روٹی، چٹکی بھر نمک سے بننے والی ماں کے ہاتھ کے روٹی کا ذائقہ ...
Read More »چین اور یورپی یونین حریف کے بجائے شراکت دار ہیں، چینی وزیر خا رجہ
برسلز (یواین پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلی نمائندے کاجا کالاس کے ساتھ چین اور یورپی یونین کے درمیان اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے 13 ویں دور کا انعقاد کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ چین اور یورپی یونین حریف ...
Read More »باہمی رابطے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے، وزیر ٹرا ںسپورٹ عبدالعلیم خان
بیجنگ(یواین پی) شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا بارہواں اجلاس چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوا۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطا بق اجلاس میں متعدد دستاویزات پر دستخط کیے گئے جن سے علاقائی رابطوں کو مزید فروغ دینے کے لیے ٹھوس بنیاد رکھی گئی۔ بیلاروس ، پاکستان اور دیگر رکن ممالک کے ٹرانسپورٹ ...
Read More »چین ہمیشہ یورپی انضمام کے عمل کی حمایت کرتا ہے ، چینی وزیر خا رجہ
چین یورپی یونین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، وانگ ای بر سلز (یواین پی) یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان ہونے والی سربراہی کانفرنس ایک اہم موڑ پر منعقد ...
Read More »تائیوان کو اقوام متحدہ اور دیگر ایسی بین الاقوامی تنظیموں میں شرکت کا کوئی حق نہیں ہے، وزارت خارجہ
بیجنگ (یواین پی) امریکی ایوان نمائندگان نے حال ہی میں ایک بل منظور کیا ہے جس میں امریکی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میں شامل ہونے کے لیے چین کے تائیوان خطے کی مدد کرے۔ جمعرات کے روز چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ...
Read More »
