بیجنگ (یو این پی) چائنا آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 2026 کے جشن بہار کے دوران ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) دو ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ فلمیں پیگاسس تھری 3، سکئیر آوٹ اور بونی بئیرز : دی ہیڈن پروٹیکٹر تاحال باکس آفس میں ٹاپ تھری میں شامل ہیں۔ 2026 کے اسپرنگ فیسٹیول کا فلمی سیزن باضابطہ طور پر 15 فروری کو شروع ہوا اور 23 فروری تک رہے گا۔ اسپرنگ فیسٹیول فلم مارکیٹ میں متعدد نئی فلمیں ریلیز کی جا چکی ہیں، جن میں اسپائی تھرلرز، ایکشن، کامیڈی اور اینیمیشن جیسی مشہور اصناف کا احاطہ کیا گیا ہے۔
Latest Posts
انسانی جانوں اور املاک کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ سندھفی لٹر قیمت میں 100 روپے اضافہ؟ حکومت کی جانب سے جلد عوام پر نیا پٹرول بم گرانے کی اطلاعاتسکیورٹی فورسز نے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام بنادی، 8 دہشت گرد ہلاکپنجاب حکومت کی صوبہ بھر میں گوبر پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاریوزیرِ اعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین
