بزنس

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں کمی، روئی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

فیصل آباد ; پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایسوسی ایشن کے مطابق کاٹن ایئر2023-24ء میں کپاس کی ملکی پیداوارکے ہدف کے مقابلہ غیر معمولی کمی کا سامنا ہے جس کی بڑی وجہ پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ کمی ہے جبکہ چین کی غیر متوقع طور پر امریکہ سے روئی کی ریکارڈ خریداری اور پاکستان کی برآمدی ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئیبجلی ...

Read More »

خام تیل کی درآمد میں جاری مالی سا ل کے پہلے 6ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 3 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

کراچی ; خام تیل کی درآمد میں جاری مالی سا ل کے پہلے 6ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ او سی اے سی اور اوگرا کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 4279000 ٹن خام تیل کی درآمد ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے ...

Read More »

پاکستان نے 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیا اور خدمات درآمد کیں

اسلام آباد ؛ رواں سال ستمبر میں پاکستان نے 4 ارب 77 کروڑ ڈالر کی اشیا اور خدمات درآمد کیں۔انٹر بینک ذرائع کے مطابق ستمبر میں پاکستانی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات 3 ارب 4 کروڑ ڈالر رہیں اور ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالر آئیں۔ذرائع نے بتایا کہ ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی جبکہ ...

Read More »

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر35 فیصدکی کمی

اسلام آباد ; ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 35 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان آٹوموٹیو ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر دسمبر تک کی مدت میں ملک میں 63847 یونٹس گاڑیوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ ...

Read More »

ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 13 فیصد کی کمی ریکارڈ

فیصل آباد ; ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر 13 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو 1.836 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال ...

Read More »

پٹرول کی فروخت میں 6 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کمی

لاہور ; ملک میں پٹرول کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ او سی اے سی کے اعدادوشمار کیمطابق جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں ملک میں 3.57 ملین ٹن پٹرول کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7 ...

Read More »

تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دورا ن اضافہ ریکارڈ

لاہور ; تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دورا ن اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات کاحجم 35 ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 4 ...

Read More »

فیصل آباد،پاکستان چاول پیداکرنے والے ممالک میں 14ویں نمبر پرآگیا

یصل آباد ؛ جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں چاول کی مجموعی پیداوار 483 ملین ٹن اور پاکستان میں 6 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی ہے جس کے باعث پاکستان دنیا بھر میں چاول پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں چودھویں اور برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے ...

Read More »

موبائل فونز کی درآمدات میں کمی

 اسلام آباد ; موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پر28.69 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 199 فیصدکم ہے، ...

Read More »

پٹرولیم نرخوں میں کمی کے باوجود تعمیراتی مٹیریل کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

فیصل آباد ; پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تعمیراتی مٹیریل کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔ہوشربا مہنگائی سے ترقیاتی منصوبوں کی لاگت 40 فیصد بڑھ گئی پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے بلڈنگ مٹیریل کی قیمتیں بھی بڑھیں تاہم اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے شہر میں جاری منصوبوں کی لاگت میں کوئی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow