بزنس

فیصل آباد میں نئی کے بعد پرانی موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں

فیصل آباد ; فیصل آباد میں نئی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پرانی بائیکس کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔جناح کالونی اور ستیانہ روڈ فیصل آباد بائیکس کی خرید و فروخت کا کاروبار ٹھنڈا پڑ گیا، مارکیٹ میں گاہک نہ ہونے کے برابر رہ گئے، پرانی بائیکس کی قیمتوں میں بھی 40 فیصد تک اضافہ ہوگیا جس سے خریدار ...

Read More »

پنجاب میں چنے کی کاشت کارقبہ 21لاکھ 90ہزار ایکڑ اور پیداوار 4لاکھ 9ہزار ٹن سے متجاوز

فیصل آباد ; پنجاب میں چنے کی کاشت کارقبہ 21لاکھ 90ہزار ایکڑ اور پیداوار 4لاکھ 9ہزار ٹن سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ جڑی بوٹیوں پر قابو پا کر چنے کی پیداوار میں مزید اضافہ بھی کیاجاسکتاہے۔پلسز ریسرچ انسٹیٹیوٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادکے ترجمان نے کہاکہ چنے کے کاشتکار فصل میں جڑی بوٹیوں کے تدارک پر خصوصی توجہ دیں ...

Read More »

ایل این جی کی درآمدات میں 5 ماہ کے دوران ایک فیصد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد ; ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر ایک فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ او سی ایسی اور اوگرا کے اعدادوشمار کیمطابق جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں 3369000 ٹن ایل این جی کی درآمد ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کیمقابلہ ...

Read More »

قیمتی زر مبادلہ کے حصول کیلئے ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ بڑھانے پر توجہ دینا ہوگی، ترجمان پی ایچ ایم اے

اسلام آباد ;ملک کیلئے قیمتی زر مبادلہ کے حصول کیلئے ہمیں بیرونی قرضوں پر انحصار کم کر کے ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ بڑھانے پر توجہ دینا ہوگی جبکہ درآمدات و برآمدات میں بڑھتے ہوئے فرق پر ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کے سٹیک ہولڈر زسے قریبی رابطوں اور مشترکہ کوششوں سے ہی قابو پایا جاسکتا ہے۔پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ...

Read More »

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کی کمی

اسلام آباد; ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں ملک میں گاڑیوں کے 514780 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 15 فیصدکم ...

Read More »

ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران کمی

اسلام آباد ; ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران عمومی کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران دال مسور اوسط ریٹل قیمت 320.98 روپے فی کلو گرام ریکارڈ کی گئی جو اکتوبر کے مقابلے میں 0.63 فیصد کم ہے۔ اکتوبر میں دال ...

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 66ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی; پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث 100 انڈیکس 66000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔کارباوری ہفتے کے آخری روز 100انڈیکس 1552پوائنٹس کے اضافے سے 66270 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ مارکیٹ میں پہلے سیشن کے بعد دوسری سیشن میں بھی تیزی دیکھی گئی۔اجارہ سکوک اجراء تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں ...

Read More »

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 23 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی کمی

کراچی;اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کی گئی جس میں یکم دسمبر تک کے اعداد و ...

Read More »

فیصل آباد میں موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی، قیمتوں میں بھی اضافہ

فیصل آباد; فیصل آباد میں موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی، مانگ بڑھنے سے قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔موسم سرد ہونے سے مچھلی مارکیٹ کی رونق بڑھ گئی تاہم مہنگائی کے اثرات مچھلی منڈی تک بھی پہنچ گئے ہیں، گزشتہ سیزن کی نسبت مچھلی کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔کالا رہو فارمی ...

Read More »

سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

اسلام آباد;ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیاد پرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کیمطابق 30 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1271 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 1.55 ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow