تحریر جی ایم ایڈوکیٹ گلگت بلتستان میں عام انتخابات 2026 ایک ایسے وقت میں منعقد ہو رہے ہیں جب نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پاکستان میں بھی PTI کے ستارے بطور پارٹی گردش میں ہیں۔ ان کی قیادت پر سیاسی و فوجداری مقدمات ہیں اور نوے فیصد قیادت یا تو جیل میں قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہی ہے ...
Read More »کالم/مضامین
شہاب علی فراز کا “یقین”جنہیں حقیر سمجھ کر بجھا دیا تم نے
تحریر: مدثر احمد وہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی جب ناول “یقین” کے لکھاری شہاب علی فراز نے بتایا کہ وہ ناول لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو میں نے ان سے ایک عہد کیا کہ آپکا ناول میری حیات کی پہلی کتاب (اردو) ہو گی جو میں مکمل پڑھوں گا ۔آج وہ عہد تمام ہوا ۔یقینا ناول ...
Read More »سولر پر ٹیکس اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام کب تک بوجھ اٹھائے؟
پاکستان میں توانائی کا بحران کوئی نیا مسئلہ نہیں مگر حالیہ پالیسیوں نے اس بحران کو عوام کے لیے مزید پیچیدہ اور تکلیف دہ بنا دیا ہےایک طرف حکومت سولر پینلز اور بیٹریز پر ٹیکس عائد کر رہی ہےتو دوسری طرف پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے ان دونوں فیصلوں نے مل کر عام شہری کی ...
Read More »عنوان: محنت کشوں کے نام عقیدت بھرا سلام
از قلم : بینا علی اسلام میں رزقِ حلال کو عبادت کا درجہ دیا گیا ہے۔ محنت سے کمایا ہوا مال دنیا میں برکت کا باعث ہے۔ حدیثِ مبارکہ میں بیان ہوتا ہے: “الکاسب حبیبُ اللہ” یعنی ہاتھ سے کمانے والا اللہ کا دوست ہے۔ مزید فرمایا گیا ہے کہ حلال روزی کی تلاش فرض نماز کے بعد فرض ہے۔ ...
Read More »دوائی نہیں، طرزِ زندگی بدلو: بیماریوں کا اصل حل
تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی اېلوپېتک میڈیکل تعلیم بنیادی طور پر بیماریوں کی تشخیص اور علاج کے گرد گھومتا ہے، جس میں ڈاکٹر مریض کی علامات کو سمجھ کر دواؤں اور طبی طریقوں کے ذریعے اسے بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن ایک دلچسپ اور بظاہر متضاد حقیقت یہ ہے کہ ہسپتالوں کے باہر “ہیلتھ کیئر” کے الفاظ لکھے ...
Read More »“مسائل اور مثبت سوچ”
از قلم: ریحانہ شاہ ہر زندہ انسان کے ساتھ مسائل ہوتے ہیں۔ ناکام لوگ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ کامیاب لوگوں کو مسائل نہیں ہوتے، اور بے روزگار یہ کیوں سوچتا ہے کہ روزگار انسان کو مسائل سے آزاد کر دیتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ مسائل سب کو ہوتے ہیں، لیکن ان کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ کوئی بھی ...
Read More »عنوان: مہنگائی میں قربانی کی آزمائش
ازقلم: تنزیلہ مہناز افشاں مہنگائی کے اس دور میں عیدالاضحیٰ کی قربانی بہت سے لوگوں کے لیے ایک بڑی آزمائش بن چکی ہے۔ روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور آمدنی میں کمی نے عام آدمی کی زندگی کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔ ایسے حالات میں قربانی کرنا بظاہر ایک مشکل مرحلہ محسوس ہوتا ہے مگر حقیقت میں یہ ...
Read More »برصغیر کے حقیقی صوفیاء
حمید علی صوفی ازم دراصل اسلام کی وہ روحانی فکر ہے جو انسان کو ظاہری عبادات سے آگے لے جا کر باطنی پاکیزگی، اللہ کی محبت، عاجزی، خدمتِ خلق اور انسان دوستی کا درس دیتی ہے۔ صوفی ازم میں اصل اہمیت دل کی صفائی، نیت کی سچائی اور اللہ سے تعلق کی مضبوطی کو دی جاتی ہے۔ ایک سچا صوفی ...
Read More »تبصرہِ کتاب: “پانچواں موسم” ایک طلسماتی شب کا نغمۂ مسلسل
کتاب: پانچواں موسم (غزلِ مسلسل) شاعر: یونس متین صفحات: 208 اخلاق احمد ساغر آداب عرض ہے! صاحبو، ادب کی اس بزمِ ناز میں آج جس نادرِ روزگار کا ذکرِ خیر مقصود ہے، وہ محض ایک کتاب نہیں بلکہ احساسات کی ایک طویل اور سحر انگیز داستان ہے۔ عالمی شہرت یافتہ، محترم یونس متین صاحب کی یہ تخلیق “پانچواں موسم” گویا ...
Read More »“دھواں اور لفظوں کی تھکی ہوئی سچائی”
قلم کار:محمد اختر انجم، ڈیرہ غازیخان کبھی کبھی دل یوں اداس ہوتا ہے کہ وجہ ہاتھ نہیں آتی، مگر اثر پورے وجود میں پھیل جاتا ہے۔ جیسے کسی نے خاموشی سے یقین کے چراغ پر پھونک مار دی ہو، اور روشنی بجھے بغیر بھی مدھم پڑ گئی ہو۔ ہم نے لفظوں کو ہمیشہ سچ کا لباس پہنایا تھا۔ بزرگوں کے ...
Read More »
