کالم/مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے

حمید علی قسطنطنیہ کو فتح کرنے والا عظیم عثمانی حکمران اسلامی اور عالمی تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہیں جنہوں نے اپنے عزم، حکمت عملی اور قیادت کے ذریعے تاریخ کا رخ بدل دیا۔ ان عظیم شخصیات میں ایک نام سلطان محمد ثانی کا بھی ہے جنہیں تاریخ میں زیادہ تر سلطان محمد فاتح کے نام سے یاد کیا جاتا ...

Read More »

فخر زمان کی فٹنس نے عاقب جاوید کو مشکل میں ڈال دیا

تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی پاکستان کرکٹ ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں ہے، اور اس بار نشانے پر ہیں عاقب جاوید، جن کے حالیہ فیصلوں اور بیانات نے نہ صرف شائقین کو مایوس کیا بلکہ کھیل کے سنجیدہ حلقوں میں بھی سوالات کو جنم دیا ہے۔ کرکٹ جیسے حساس اور جذباتی کھیل میں جب شفافیت پر سوال ...

Read More »

عنوان: امت کو اللہ کی رسی تھام کر ایک ہو جانے کی ضرورت ہے۔

قلم کار:سردار احمد تبسم گڈانی یہ وقت کا تقاضا ہے کہ امت مسلمہ کو اللہ تعالیٰ کی رسی یعنی قران و احادیث کے احکامات کو مضبوطی سے تھام کر اس پر عمل کر کہ ایک امت ہو جانے کی ضرورت ہے ۔قران کريم ميں بھی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ: ترجمہ: پھر جب انہوں نے اس نصیحت کو، جو انہیں ...

Read More »

عنوان: آخر حق ہی کی فتح ہوگی

از قلم: ریاض احمد شفقت دنیا کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ حق اور باطل کی کشمکش ہمیشہ سے جاری رہی ہے مگر انجام کار فتح ہمیشہ حق ہی کا مقدر بنتی ہے۔ آج کے پُرآشوب دور میں جب دنیا مختلف بحرانوں، ناانصافیوں اور ظلم و جبر کا شکار ہے لفظ “انقلاب” ایک ایسی طاقت کے طور پر ...

Read More »

عنوان: عیدِ حزیں اور امت کا اجتماعی شعور

از قلم: صائمہ ظہیر چاند نکلا تو روشنی بھی ساتھ آئی مگر اس بار اس کی چمک میں ایک انجانی سی اداسی بھی گھلی ہوئی تھی۔ عید کی خوشبو فضا میں ضرور پھیلی لیکن دل کے کسی گوشے میں ایک خاموش خلش نے جگہ بنا لی جیسے خوشی نے خود کو حالات کی سنگینی کے سامنے کچھ دھندلا سا کر ...

Read More »

عنوان: رحمتوں کا مہمان

از قلم: زوبیہ حسیب رحمتیں جو مجھے عطا ہوئیں، وہ پلٹ رہی ہیں۔ وہ مہمان، جس کی میں خدمت نہ کر سکی، وہ جا رہا ہے۔ وہ لمحے، جن کی میں قدر نہ کر سکی، وہ گزر رہے ہیں۔ اس مہمان کے آنے سے میرے آنگن میں، میرے گھروندے میں ایک عجیب سی روشنی، ایک عجیب سی رونق تھی مگر ...

Read More »

عنوان:جمہوریت چائے میں

ازقلم: یوحنا جان چائے کی شدت اور اس کا استعمال آج کی ضروریاتِ زندگی میں اول درجہ کا حامل ہے۔ ذخیرہ اندوزی سے لے کر رسد تک پھر اس کے بعد قابلِ رشک۔ یہ وہ عمل ہے جو آن کی آن میں بڑی سے بڑی شخصیت کو بھی اپنی گرفت میں لے کر ایک کپ میں مار دیتا ہے۔ یوں ...

Read More »

وقت کی پرچھائیں

​از قلم: سیدہ صالبیہ حسن زیدی ​کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ وقت گزرتا نہیں، بلکہ کہیں ٹھہر کر اپنی پرچھائی چھوڑ جاتا ہے۔ایسی پرچھائی جو برسوں بعد بھی ہمیں اپنے حصار میں لے لیتی ہے۔ یہ پرچھائیاں کبھی کسی خاص مہک کی صورت میں، کبھی کسی آواز کی بازگشت میں، اور کبھی کسی پرانے صندوق کے اندر دبے ...

Read More »

عالمِ اسلام کے مختلف ممالک میں رمضان اور عبادات

تحریر: اکرام بکائنوی رمضان المبارک اسلامی تقویم کا نواں مہینہ ہے جسے قرآن مجید نے ہدایت، رحمت اور مغفرت کا مہینہ قرار دیا ہے۔ اس مہینے میں روزہ فرض کیا گیا جس کا بنیادی مقصد تقویٰ کا حصول ہے۔ رمضان محض ایک مذہبی فریضہ نہیں بلکہ ایک ہمہ جہت تربیتی نظام ہے جو انسان کی روحانی، اخلاقی اور سماجی زندگی ...

Read More »

افسانہ: ہم جو ڈاکٹر بنے

افسانہ نگار: اخلاق احمد ساغر رات کے ساڑھے تین بج رہے تھے۔ ہاسٹل کی لمبی راہ داری میں زرد بلب کی مدھم روشنی ایسے کانپ رہی تھی جیسے وہ بھی نیند سے لڑ رہی ہو۔ ہر کمرے کا دروازہ بند تھا، ہر بستر پر خاموشی کا قبضہ تھا مگر کمرہ نمبر 17 میں روشنی اب بھی جل رہی تھی۔ میز ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow