از قلم: فوزیہ سلطانہ آج دشمن کی جیت میں سب سے بڑا ہاتھ اپنے نام نہاد مسلم بھائیوں کا ہے، دشمن نے (OIC) مسلم ممالک میں شیعہ، سنی اختلاف کو متعارف کروایا، ان کے اندر ایک دوسرے کے لیے نفرت پیدا کر کے ان کے بھائی چارہ کی جڑیں کمزور کی پھر مسلم ممالک نے اپنے ہی ملک میں دشمن ...
Read More »کالم/مضامین
وفاقی، سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے ایک ہی تعلیمی منصوبہ؟یکسانیت یا نظامِ تعلیم کے لیے نیا چیلنج؟
تحریر: نعیمہ امین پاکستان میں تعلیم کے مختلف نظام ایک عرصے سے زیرِ بحث ہیں۔ وفاقی، سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اپنے اپنے نصاب، طریقۂ تدریس اور تعلیمی منصوبہ بندی کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ اسی تناظر میں ایک سوال بار بار سامنے آتا ہے کہ کیا تمام تعلیمی اداروں کے لیے ایک ہی تعلیمی منصوبہ یا پالیسی ممکن ہے؟ ...
Read More »عنوان: کیا جنگ محض ایک پردہ ہے؟
ازقلم : سیدہ صالبیہ حسن زیدی دنیا کی سیاسی بساط پر جب بھی مصلحتوں کے سودے ہوتے ہیں اور طاقتور حلقوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب ہونے لگتے ہیں تو اکثر ان حقائق کو دفن کرنے کے لیے جنگ کی آگ بھڑکائی جاتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ انسانی لہو کی ارزانی ہمیشہ ان ‘غائب فائلوں کو بچانے کے لیے ...
Read More »کیا آبنائے ہرمز بند ہوگی؟ دنیا کی سانسیں تھم گئیں
تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، اور ایران سے وابستہ کسی بھی جنگ یا بڑے عسکری تصادم کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہتے بلکہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔ ایران جغرافیائی، سیاسی اور توانائی کے اعتبار سے ایک نہایت اہم ملک ہے، اس لیے ...
Read More »بند دروازہ
ملک ثاقب شاد تنولی ایڈوکیٹ شادی کے دن سدرہ کے ہاتھوں پر لگی مہندی ابھی پوری طرح اتری بھی نہ تھی کہ اس کی آنکھوں کی چمک مدھم ہونے لگی۔ رخصتی کے وقت ماں نے گلے لگاتے ہوئے کہا تھا، “بیٹی، سسرال ہی اب تمہارا اصل گھر ہے۔ ہر حال میں صبر کرنا، لڑکی کا اصل زیور برداشت ہے۔” سدرہ ...
Read More »قرآن، کتابِ عقیدت یا کتابِ علم؟
اخلاق احمد ساغر قرآنِ مجید کو مسلمانانِ عالم صدیوں سے ایک مقدس و محترم کتاب کے طور پر جانتے اور مانتے آئے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ آیا قرآن صرف عقیدت کی کتاب ہے یا علم کی بھی؟ کیا ہم نے قرآن کو صرف چھوا، آنکھوں سے لگایا، الماری میں رکھا، یا اس کے علم و حکمت سے رہنمائی ...
Read More »براعظم ایشیاء میں زلزلے اور اسکی وجوہات
حمید علی ایشیا خصوصاً جنوبی ایشیا میں بار بار آنے والے زلزلے ایک فطری اور سائنسی عمل کا نتیجہ ہیں۔ بظاہر یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ آخر اسی خطے میں زلزلوں کی کثرت کیوں ہے؟ کیا اس کے پیچھے کوئی خاص وجہ ہے؟ سائنس اس سوال کا واضح اور ٹھوس جواب دیتی ہے، جو زمین کی ساخت، پلیٹ ...
Read More »خربوزے کی افادیت
ازقلم : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد خربوزہ گرمیوں کا ایک نہایت لذیذ، خوشبودار اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے۔ یہ جسم کو ٹھنڈک فراہم کرتا ہے اور صحت کے لیے بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ خربوزہ زیادہ تر گرم علاقوں میں پیدا ہوتا ہے اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اس میں وٹامنز، ...
Read More »عنوان: کمائی کے بدلے تنہائی
ازقلم: سیدہ صالبیہ حسن زیدی پردیس کی کمائی کی کہانی دراصل قربانی، صبر اور ادھورے خوابوں کی کہانی ہے۔ یہ اُن لوگوں کی داستان ہے جو اپنے وطن کی مٹی، ماں کی دعا، بیوی کی مسکراہٹ اور بچوں کی ہنسی چھوڑ کر دیارِ غیر کا رخ کرتے ہیں، صرف اس لیے کہ ان کے گھر کا چولہا جلتا رہے، بچوں ...
Read More »عنوان: تعلیمی زوال
نصرت عباس داسو تعلیم کسی بھی معاشرے کی فکری ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے مگر جب یہی ستون دیمک زدہ ہو جائے تو تہذیب کی پوری عمارت خطرناک جھکاؤ کا شکار ہو جاتی ہے۔ ہمارے تعلیمی نظام کا المیہ یہ ہے کہ اس کی بنیادیں اسناد کی مصنوعی چمک پر رکھی گئی ہیں، علم کی روشنی پر نہیں۔ ڈگریاں ایسے ...
Read More »
