بقلم: ایمان جاوید اقبال دنیا اس وقت جس بے چینی اور اضطراب سے گزر رہی ہے اس کی بڑی وجہ مختلف خطوں میں جاری جنگیں ہیں۔ کہیں سرحدی تنازع ہے، کہیں نظریاتی اختلاف اور کہیں طاقت کے توازن کی کشمکش۔ حالیہ برسوں میں غزہ کی سرزمین ایک بار پھر بارود کی لپیٹ میں آئی جب کہ یوکرین اور روس کے ...
Read More »کالم/مضامین
عنوان: وہ اک شخص
تحریر: شازیہ یاسین پنو عاقل کہنٹ پروردگار عالم نے ساری قدرت کو بہت محبت سے تخلیق کیا ہے۔ اس قدرت میں موجود ہر مخلوق پر انسان ذات کو ترجیح دی ہے۔ وہ مخلوق تپتے صحراؤں میں ہو یا بلند ترین چوٹیوں پر، سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں اس کا ٹھکانہ ہو یا گھنے جنگل کے دامن میں بستی ہو۔ انسان ...
Read More »بیٹیوں کے لیے باوقار ذریعہ معاش
از قلم: فائزہ بنتِ معراج دین انسانی تاریخ کے ہر سنہرے باب کا آغاز قلم سے ہوا ہے۔ جب وحیِ الٰہی کی اولین روشنی سرزمینِ عرب پر اتری تو اس نے تلوار نہیں، تجارت نہیں، سیاست نہیں بلکہ علم کا دروازہ کھولا۔ یہی وہ لمحہ تھا جب انسانیت کو یہ پیغام دیا گیا کہ تعمیرِ کائنات کا پہلا زینہ تعلیم ...
Read More »یوم ولادت 15رمضان نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
تحریر: اکرام بکائنوی یومِ ولادتِ سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ اسلامی تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے، جو ہمیں نہ صرف اہلِ بیتِ اطہار کی عظمت کا احساس دلاتا ہے بلکہ قیادت، حلم، صبر اور امت کے اجتماعی مفاد کو ذاتی ترجیحات پر مقدم رکھنے کا عملی درس بھی دیتا ہے۔ حسن بن علی کی ولادت 15 رمضان المبارک ...
Read More »ٹھیک لگتے ہیں مگر ٹوٹے ہیں
ازقلم : ایک صالبیہ حسن زیدی یہ کہانی جن لوگوں کی ہے وہ ہم جیسے ہیں۔ اللّٰہ جانے کن کن نئے ناموں اور کن القابات سے اب ہمیں یاد رکھا جاتا ہے لیکن آج کے اس اکیسویں صدی کی دوڑ میں ہم لوگوں کو ایک نئے نام سے متعارف کروایا گیا جسے ملینیئلز کہا جاتا ہے کیونکہ ہم انیس سو ...
Read More »مکالمہ یا مُکا؟
از قلم: صائمہ ظہیر دنیا اس وقت بے یقینی کے ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں عالمی سیاست کا محاذ گرم ہے۔ پاک، افغان کشیدگی ہو یا امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی تناؤ کی فضا، عرب ممالک کی سفارتی صف بندیاں ہوں یا معاشی دباؤ، ہر طرف طاقت اور بیانیے کی جنگ جاری ہے۔ یوں محسوس ...
Read More »حضرت خدیجہؓ اسلام کی پہلی محسنہ
ثناءاللہ مجیدی اسلامی تاریخ کے افق پر کچھ نام ایسے جگمگاتے ہیں کہ صدیوں کی گرد بھی ان کی تابانی کو مدھم نہیں کر سکتی۔ امُّ المؤمنین خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا کا نام انہی درخشاں ستاروں میں شامل ہے۔ یومِ وصال کا ذکر آتا ہے تو محض ایک تاریخی واقعہ سامنے نہیں آتا بلکہ ابتدائے اسلام کی وہ ...
Read More »قلم کاروں کا عالمی دن
از قلم :- ذیشان افضل آج 3 مارچ قلم کاروں کے عالمی دن کے موقع پر دل سے یہ خواہش ابھرتی ہے کہ دنیا بھر کے اُن تمام اہل قلم کو خراج تحسین پیش کیا جائے جو لفظوں کے ذریعے شعور، آگہی اور انسانیت کا پیغام پھیلا رہے ہیں۔ قلم بظاہر ایک معمولی سی چیز دکھائی دیتا ہے مگر حقیقت ...
Read More »ٹماٹر کی افادیت
از قلم : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد ٹماٹر ایک عام مگر بے حد مفید سبزی ہے جو دنیا بھر میں استعمال کی جاتی ہے۔ اسے سلاد، سالن، سوپ اور چٹنی سمیت مختلف پکوانوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ ٹماٹر نہ صرف کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ انسانی صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ اس میں موجود ...
Read More »سوشل میڈیا کا نشہ: عدالت میں نوجوانوں کے تحفظ کی جنگ
تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں میں سے ایک، Meta Platforms، جس کے تحت فیس بک اور انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارمز آتے ہیں، پر امریکہ میں ایک اہم قانونی کیس دائر کیا گیا۔ یہ مقدمہ نوجوانوں کی ذہنی صحت اور سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے کمپنی کی ذمہ داریوں پر روشنی ...
Read More »
