مبصرہ: آمنہ منظور کتاب بہترین دوست ہے اور اگر کوئی کتاب انسانی نفسیات کی گہرائیوں اور تخلیقی کرب کے بند کواڑ کھول دے تو وہ ایک قیمتی اثاثہ بن جاتی ہے۔ گہرے مشاہدے کی حامل اور الفاظ سے نقش بنانے والی شخصیت ”اظہر سجاد“ کا افسانوی مجموعہ تیسری دیوار موصول ہوا۔کتاب کا عنوان ہی سوچ کے در وا کر دیتا ...
Read More »کالم/مضامین
دس مئی: جب غرور خاک میں ملا
اخلاق احمد ساغر دس مئی دو ہزار پچیس محض ایک تاریخ نہیں بلکہ قومی عزم، دفاعی مہارت اور غیر متزلزل حوصلے کی ایک تابندہ علامت بن کر ابھرا۔ اس دن پاکستان کے شاہینوں نے جس جرأت، حکمت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا، اس نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا۔ یہ صرف جنگی طیاروں کی پرواز ...
Read More »لفظوں کی جلاوطنی، زمین پر پڑا خدا کا سچ
تحریر: محمد اختر انجم (ڈیرہ غازی خان) تاریخ کے کسی موڑ پر جب انسانیت کا حساب ہوگا تو سندھ کی مٹی سے ایک سوال ضرور پوچھا جائے گا: ”تمھارے سینے پر ایک ایسا شخص بھی سویا تھا جس کے دماغ میں پانچ زبانوں کا سمندر ٹھاٹھیں مارتا تھا، جس کے قلم سے نکلے ہوئے الفاظ نسلوں کی پیاس بجھاتے تھے، ...
Read More »تعلیم بڑھ رہی ہے، ادب گھٹ رہا ہے
ازقلم: عرفانیہ تبسّم یہ ہمارے عہد کا ایک تلخ مگر ناقابلِ تردید سچ ہے کہ تعلیم کے میدان میں ترقی کے باوجود ادب، اخلاق اور تہذیب کا گراف مسلسل نیچے آ رہا ہے۔ اسکولوں، کالجوں اور جامعات کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، ڈگریوں کا انبار لگ گیا مگر انسانیت، احترام اور شائستگی جیسے اوصاف کہیں پیچھے رہ گئے۔ ...
Read More »جب روحانیت ڈھونگ بن جائے:فطرت، وقار اور مذہب کی گم شدہ حقیقت
عبدالجبار سلہری ، جویا شریف کسی نے چودہ برس سے اپنا ہاتھ نیچے نہیں کیا۔ کسی نے بتیس سال سے غسل تک نہیں کیا۔ کسی کے سر کے بال پاؤں تک جا پہنچے ہیں۔ کوئی مکمل برہنہ رہتا ہے اور لباس کے بجائے اپنے جسم پر راکھ مَلے پھرتا ہے۔ کوئی بے شمار مالائیں گلے میں ڈالے ہوئے ہے۔ کسی ...
Read More »عنوان: عورت
از قلم: سیدہ رومیصہ گیلانی عائشہ صرف اٹھارہ برس کی تھی جب اس کے ہاتھوں پر مہندی سجا دی گئی۔ اس عمر میں جہاں لڑکیاں کالج کے خواب دیکھتی ہیں، نئی کتابوں کی خوشبو محسوس کرتی ہیں اور اپنی پسند کی زندگی کے بارے میں سوچتی ہیں، وہاں عائشہ کو ایک ایسے گھر کی دہلیز پر کھڑا کر دیا گیا ...
Read More »عنوان: میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟
از قلم: بینا علی ڈیرہ غازی خان کے ایک نجی اسکول میں چھت گرنے سے چار معصوم بچے شہید اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ بعض زخمی بچوں کی حالت تاحال تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ محض ایک حادثہ نہیں بل کہ ایک ایسا المیہ ہے جس نے ہر حساس دل کو لہولہان کر دیا ہے۔ مائیں ...
Read More »صدیوں کی مصلوب یاد
ازقلم: سیدہ صالبیہ حسن زیدی شفق کی سرخی جب گاؤں کی آخری پگڈنڈی پر دم توڑتی، تو وقت جیسے تھم جاتا۔ میں وہاں مٹی کے ڈھیر پر نہیں، بلکہ بیتے ہوئے زمانوں کے ملبے پر بیٹھتی تھی۔ وہ پگڈنڈی جو بستی سے نکل کر افق کی دھندلاہٹ میں گم ہو جاتی تھی، میرے لیے کوئی راستہ نہیں بل کہ ایک ...
Read More »ماں: شفقت و محبت کی پیکر
از قلم: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن مورخہ 10 مئی بروز اتوار منایا جائے گا۔تقریباً 100 سے زائد ممالک اس دن کو ہر سال بڑی دُھوم دھام سے مناتے ہیں۔اگرچہ اِس دن کو منانے کی تاریخ کچھ ممالک میں فرق ہے۔اِس امر کے باوجود بھی یہ ...
Read More »معرکہ حق، بنیان المرصوص ، حق کی فتح کا دن
چوہدری شفقت محمود ، CEO Asconcom،جدہ پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کا مطلب ’سیسہ پلائی دیوار‘ سَے پاکستان کا وقار بلند ہوا ہے، پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے جس آپریشن کا آغاز کیا، اس معرکہ حق‘ کے بعد قوم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور پاکستان کا عالمی مقام ...
Read More »
