کالم/مضامین

فریحہ افراہیم کا ادھورا خواب

ازقلم: شمائلہ اعظم خان آزاد کشمیر، باغ سے تعلق رکھنے والی ایم بی بی ایس آخری سال کی طالبہ، ڈاکٹر فریحہ افراہیم لاہور میں میڈیکل کالج یونیورسٹی کے ہاسٹل کی چھت سے گرنے کے باعث انتقال کر گئیں۔ ان کی پراسرار موت نے اہلِ خانہ، دوستوں اور تعلیمی حلقوں میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔ فریحہ افراہیم نے دو ...

Read More »

ایران امریکہ جنگ کے سیاہ بادل

حمید علی ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی نے عالمی سیاست کو ایک نئے موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ خلیج میں امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں اور جدید لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کو محض دفاعی اقدام نہیں بلکہ ایران پر دباؤ بڑھانے کی حکمتِ عملی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے ایران ...

Read More »

اساتذہ — تعلیمی اداروں کا اصل اثاثہ

تحریر: نعیمہ امین | ماہرِ تعلیم | مونٹیسوری انسٹرکٹر | اسپیکر کسی بھی قوم کی ترقی کا خواب اینٹوں اور سیمنٹ سے نہیں بنتا… وہ بنتا ہے ایک استاد کی آواز سے، اس کی نیت سے، اس کی محنت سے۔ ہم اکثر اسکول کی خوبصورت عمارت، ایئر کنڈیشنڈ کلاس رومز، اور جدید ٹیکنالوجی کو ترقی کی علامت سمجھ لیتے ہیں۔ ...

Read More »

نزولِ ہدایت کا مہینہ اور تجدیدِ ایمان

تحریر: اکرام بکائنوی رمضان المبارک وہ مقدس مہینہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنی خاص رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کے لیے منتخب فرمایا اور اسی مہینے کو نزولِ قرآن کا شرف عطا کیا۔ قرآنِ مجید وہ الہامی کتاب ہے جو انسانیت کی رہنمائی کے لیے نازل ہوئی اور جس نے زندگی کے ہر شعبے میں اعتدال، توازن اور عدل کا ...

Read More »

مقابلے کی دوڑ

از قلم: ریحانہ شاہ ہم مقابلے کی دوڑ میں اس قدر آگے نکل چکے ہیں کہ ذہانت کہیں پیچھے رہ گئی ہے۔ آج بچے کے چہرے پہ اچھے نمبروں سے پاس ہونے کے باوجود خوشی کے آثار نظر نہیں آتے۔ آخر ایسا کیوں ہے؟ میرے خیال میں اس کی سب سے بڑی وجہ والدین کی طرف سے مسلسل تنقید ہے۔ ...

Read More »

حق نواز جھنگوی پاکستان کے معروف سنی عالم دین

تحریر ایم صہیب اعوان علوی اسلام آباد حق نواز جھنگوی پاکستان کے معروف سنی عالم دین، خطیب اور سپاہ صحابہ پاکستان کے بانی تھے، جنہوں نے 1980 کی دہائی میں جھنگ سے اپنی مذہبی و تنظیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا اور ملک کی مذہبی سیاست میں ایک نمایاں کردار ادا کیا۔ حق نواز جھنگوی 1952ء میں ضلع جھنگ کے علاقے ...

Read More »

یومِ تاسیس: سعودی عرب کا شاندار ماضی، مستحکم حال اور روشن مستقبل

تحریر کامران اشرف قوموں کی زندگی میں کچھ دن محض تقویم کی تاریخ نہیں ہوتے بلکہ تاریخ کے دھارے میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ سعودی عرب کا یومِ تاسیس بھی ایسا ہی دن ہے جو تقریباً تین صدیوں پر محیط ریاستی تسلسل، قیادت، جدوجہد اور عوامی خدمت کی علامت ہے۔ 22 فروری 1727ء کو درعیہ میں امام محمد ...

Read More »

معاشی عدم استحکام سے غربت میں نمایاں اضافہ ہوا

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف زیادہ تر بیرونی دوروں پر ہی دوڑتے نظر آتے ہیں، وفاقی وزراء ، وزرائے مملکت بھی قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت کی زحمت کم ہی کرتے ہیں اور بیرونی دوروں کو ہی ترجیح دینے لگے ہیں ، اس کے علاوہ ایم این ایز حضرات کو تھانہ کچہری اور گلی نالی کی افتتاحی تختیوں یعنی ...

Read More »

چین کی سیاحت ” سے لے کر “چین میں خریداری” تک

چین میں اہم ریٹیل اور کیٹرنگ اداروں کی اوسط یومیہ سیلز میں 8.6 فیصد کا اضافہ بیجنگ (یو این پی)رواں سال چین کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس وقت چین میں جاری نو روزہ جشن بہار کی تعطیلات بیرونی دنیا کے لیے کھپت اور معیشت کو فروغ دینے کے لیے چین کی کوششوں کا مشاہدہ ...

Read More »

عمران خان رہائی فورس: جدوجہد یا سیاسی خود فریبی؟

تحریر: رفیع صحرائی پاکستان کی سیاست ایک بار پھر جذبات، نعروں اور صف بندیوں کے نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے“عمران خان رہائی فورس”کے قیام کا اعلان بظاہر اپنے قائد عمران خان سے وفاداری کا اظہار ہے مگر اس اقدام کے سیاسی مضمرات کہیں زیادہ گہرے اور پیچیدہ ہیں۔ سوال یہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow