کالم نگار: شبنم رانا ہڈالی یقین ایک ایسی غیر مرئی طاقت ہے جو انسانی روح کی گہرائیوں میں بسی ہوتی ہے اور جب یہ بیدار ہوتی ہے تو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے۔ یہ صرف ایک لفظ نہیں بل کہ ایک مکمل طرزِ زندگی اور وہ بنیاد ہے جس پر کامیابیوں کی بڑی بڑی عمارتیں کھڑی کی جاتی ہیں۔ ...
Read More »کالم/مضامین
جلد باز ذہن اور حقیقت کا آئینہ
اخلاق احمد ساغر حضرتِ انسان کی نفسیات نہایت دقیق، دل کش اور پُر اسرار حقیقتوں کا مرقع ہے۔ بظاہر انسان سادہ لوح دکھائی دیتا ہے مگر اس کے خیالات کی رو، اندازِ فکر کی چال اور ردِعمل کی برق رفتاری اس کے باطن کا آئینہ دار ہوتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان جیسا سوچتا ہے، ویسا ہی بنتا اور ...
Read More »پاسپورٹ کا پورا ڈیٹا اور پروسیسنگ مرکزی نظام سے منسلک ہے
زکیر احمد بھٹی اسلام آباد میں مرکزی پاسپورٹ سسٹم میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کے باعث دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں اور قونصل خانوں میں پاسپورٹ کی نئی درخواستوں اور تجدید کے عمل میں عارضی رکاوٹیں اور تاخیر پیدا ہو گئی ہے۔یہ صورتحال گزشتہ چار پانچ دنوں سے جاری ہے اور مرکزی سسٹم اسلام آباد میں ٹھیک نہ ...
Read More »عنوان: تقسیم شدہ نسل
تحریر: حفصہ زنیر جو 1980ء سے 1990ء کے درمیان پیدا ہونے والے لوگ ہیں، ہمارے المیے بھی عجیب ہیں۔ ہم دو طرح کی زندگیاں بیک وقت جی رہے ہیں۔ ایک طرف ہم اپنے بزرگوں کے طور و اطوار، روایات اور اقدار کو زندہ رکھنے کی کوشش میں ہلکان ہیں تو دوسری طرف جین زی اور جین الفا کے ساتھ قدم ...
Read More »عورت کی آزادی اور خود مختاری
ازقلم: شازیہ یاسین پنو عاقل کینٹ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں “عورت” چار الفاظ پر مشتمل یہ لفظ اپنے اندر کائنات کی ساری خوبصورتی کو سموئے ہوئے ہے۔ اللہ تعالیٰ نے عورت کو بہت ہی پاکیزہ اور لطیف احساسات و جذبات سے تخلیق کیا ہے۔ کائنات میں محبت ...
Read More »عنوان: دماغ کا دھواں اور جاسوسی کی دہی
از قلم: کزل جعفری انسان نے اپنی عقل کے بل پر چاند تک رسائی حاصل کر لی، مگر بعض اوقات یہی عقل ایسے عجیب و غریب منصوبے بھی تخلیق کرتی ہے کہ سننے والا حیرت اور ہنسی کے بیچ معلق رہ جائے۔ 1980 کی دہائی میں، جب امریکہ اور سوویت یونین سرد جنگ کے تناؤ میں ایک دوسرے کو نیچا ...
Read More »تنویر سپرا: محنت کش زندگی اور شعری صداقت کا استعارہ
تحریر:ڈاکٹر طالب حسین ہاشمی تنویر سپرا (اصل نام: محمد حیات) اردو اور پنجابی شاعری کے اُن نمائندہ اور منفرد لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے زندگی کے کھردرے تجربات کو نہ صرف جھیلا بلکہ انہیں اپنی شاعری کا بنیادی حوالہ بھی بنایا۔وہ 1929ء میں ضلع جہلم کے گاؤں داراپور میں پیدا ہوئے۔ان کے والد غلام محمد سپرا ایک محنت کش ...
Read More »عنوان: “کیا دعا سے تقدیر بدل سکتی ہے؟”
از قلم: ڈاکٹر زینب آزاد آعوان یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ انسان کی تقدیر اُس کے پیدا ہونے سے بہت پہلے لکھ دی جاتی ہے مگر اسی کے ساتھ ایک اور حقیقت بھی جڑی ہے اور وہ ہے دعا کی طاقت۔ دعا وہ واحد ذریعہ ہے جو انسان کو اپنے رب سے جوڑتی ہے اور اسی کے ذریعے وہ ...
Read More »غریب کی عزتِ نفس
از قلم :- ذیشان افضل دنیا میں ہر انسان عزت اور احترام کا خواہش مند ہوتا ہے۔ انسان چاہے امیر ہو یا غریب، تعلیم یافتہ ہو یا ان پڑھ وہ اپنی عزت کو سب سے زیادہ عزیز رکھتا ہے۔ مگر یہ حقیقت بھی ہے کہ معاشرے میں اکثر غریب آدمی کو کمزور اور بے بس سمجھا جاتا ہے۔ غریب کی ...
Read More »قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت اور شرعی احکام
تحریر: حمید علی عید الاضحیٰ مسلمانوں کے لیے ایک عظیم الشان مذہبی تہوار ہے جو ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی بے مثال قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرنے، اخلاص و تقویٰ کو اپنانے اور انسانیت کے ساتھ ہمدردی کا عملی درس دیتا ہے۔ قربانی محض ایک ...
Read More »
