ڈاکٹر محمد الیاس پنجاب حکومت کا “ایکو فرینڈلی” (ماحول دوست) ٹرانسپورٹ منصوبہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے جس کا بنیادی مقصد سموگ میں کمی اور عوام کو سستا سفر فراہم کرنا ہے۔ اس منصوبے میں الیکٹرک بسیں، ای-رکشہ اور ای-بائیکس شامل ہیں۔حکومت پنجاب نے کن کن شہروں میں اس منصوبے کو شروع کیا ہے؟ پنجاب حکومت نے اس منصوبے ...
Read More »کالم/مضامین
جنوری 28 بدھ کا دن ۔۔۔۔۔ غلام زادہ نعمان صابری
28 جنوری بدھ کا دن ۔۔۔۔۔ غلام زادہ نعمان صابری جی ہاں! 28 جنوری بدھ کا دن ہمارے لیے ایک یادگار دن تھا ۔ اس دن ہمارے ہر دلعزیز بچوں کے صدارتی ایوارڈ یافتہ ادیب اور کرن کرن روشنی و گلبل کے مدیر اعلا علی عمران ممتاز کو بچوں کے لیے پنجابی زبان میں لکھی گئی کتاب ” تصویر دا ...
Read More »الرجِک بیماریاں۔(حصہ اوّل)
تحریر۔شاہد شکیل الرجی دراصل جسم کے مدافعتی نظام کی ایک غیر معمولی اور حد سے زیادہ حسّاس ردِعمل کا نام ہے، عام طور پر وہ مادّے جو صحت مند اِنسانوں کے لئے بے ضرر ہوتے ہیں،جیسے پولِن، غِذا ء، دُھول کے ذرّات یا جانوروں کی کھال کے ذرّے، بعض لوگوں کے جسم میں خطرے کے سِگنل کی طرح کام کرتے ...
Read More »جائیداد کے نام پر قیدِ عمر: شادی سے محروم عورتوں کا خاموش المیہ
اخلاق احمد ساغر کے قلم سے یہ ایک خاموش مگر گہرا زخم ہے، ایسا زخم جو عدالتوں کی فائلوں میں کم اور گھروں کی دیواروں کے پیچھے زیادہ رِس رہا ہے۔ پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف 2015 کا قانون اپنی جگہ موجود ہے، اخبارات میں اس کا ذکر بھی ہوتا ہے، سیمینارز میں اس پر داد بھی ...
Read More »اخلاقی زوال کی علامت: بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
اعتماد انسانی زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہے۔ یہی اعتماد رشتوں کو جوڑتا ہے، گھروں کو آباد رکھتا ہے اور دلوں کو سکون دیتا ہے۔ انسان اپنی زندگی میں سب سے زیادہ سہارا انہی لوگوں سے لیتا ہے جن پر وہ آنکھ بند کر کے یقین کرتا ہے۔ مگر جب یہی اعتماد ٹوٹ جائے تو انسان کے اندر کچھ ...
Read More »رمضان کی آمد سے پہلے مسلمان تاجر ذخیرہ اندوزی کے لیے متحرک
رمضان المبارک وہ مقدس مہینہ ہے جو اپنے دامن میں صبر، تقویٰ، ہمدردی اور اجتماعی احساس کی عظیم تعلیمات سمیٹے ہوئے ہے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب ایک مسلمان بھوک اور پیاس کے ذریعے نہ صرف اپنی خواہشات کو قابو میں رکھتا ہے بلکہ معاشرے کے کمزور طبقے کے دکھ درد کو بھی دل سے محسوس کرتا ہے۔ مگر ...
Read More »دوہری ذمہ داریوں کی صلیب
محمد اختر انجم آج کی مسلم خاتون گھر کی چار دیواری سے باہر قدم رکھ چکی ہے، مگر اس کے لیے راستہ پھولوں کی سیج نہیں۔ معاشی تنگدستی اور سماجی تبدیلیوں نے اسے میدانِ عمل میں تو لا کھڑا کیا، لیکن اس کے کندھوں پر موجود گھریلو ذمہ داریوں کا بوجھ کم نہ ہوا۔ وہ ایک طرف دفتر کے تقاضے ...
Read More »عنوان: حبُّ الوطنی—شعور یا شور
راقم الحروف: نواز علی فاروقی حبُّ الوطنی ایک ایسا مقدس جذبہ ہے جو اقوام کی رگوں میں خون بن کر دوڑتا ہے، مگر جب یہ جذبہ شعور سے محروم ہو جائے تو محض شور کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔ وطن سے محبت صرف نعرہ بازی، جذباتی تقریروں اور وقتی جوش کا نام نہیں؛ بلکہ یہ ایک ہمہ گیر فکری ...
Read More »تعلیم اور تربیت
از قلم :ذیشان افضل تعلیم اگر صرف درسی کتب کے مطالعہ کا نام ہوتا تو انسان اور مشین میں کوئی فرق باقی ننہیں رہنا تھا۔مشین بھی معلومات محفوظ کر تی ہے،سوالوں کے جواب دے دیتی ہے اور حساب لگا لیتی ہے۔ مگر انسان کو انسان بنانے والی چیز معلومات نہیں بل کہ شعور، اخلاق، احساسِ ذمہ داری اور زندگی کو ...
Read More »عنوان: مال ڈنگر
ازقلم: یوحناجان الفاظ کا استعمال یوں ہی نہیں بل کہ اس کے پس منظر میں ایک تصور کی دلیل ہے جو ان کو کپڑے کا پہناوا دے کر کسی کو کپڑے پہنا دیتا ہے نہیں تو پھر اس کے کپڑے اتار کر عزت کو تارتار کر دیتا ہے۔ یہ سب مال ڈنگر کی مرہون منت ہی ہے اور کوئی نہیں ...
Read More »
