کالم/مضامین

سٹیرائڈز کا جال: مسلز کے پیچھے چھپی دل کی تباہی

تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی جِم جانا بلاشبہ ایک صحت مند عادت ہے، مگر اس کا اصل مقصد اکثر غلط سمجھ لیا جاتا ہے۔ بہت سے لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ جِم جانے کا مقصد صرف مسلز کو بڑا کرنا ہے، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ اصل مقصد جسم میں مسلز اور چربی کے درمیان متوازن تناسب برقرار ...

Read More »

یومِ آزادیٔ صحافت اور پاکستان میں اظہارِ رائے کی صورتحال

تحریر: حمید علی ہر سال 3 مئی کو دنیا بھر میں “یومِ آزادیٔ صحافت” منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد صحافیوں کی آزادی، اُن کے حقوق اور آزاد میڈیا کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے 1993ء میں اس دن کو باضابطہ طور پر منانے کا اعلان کیا، جس کی بنیاد 1991ء کے “ونڈہوک اعلامیہ” پر رکھی ...

Read More »

آزادیِ صحافت ثناءاللہ مجیدی

دنیا میں اگر کسی قوت کو سب سے زیادہ مؤثر اور طاقتور کہا جائے تو وہ قلم کی طاقت ہے۔ قلم نہ صرف خیالات کی ترجمانی کرتا ہے بلکہ معاشرے کے ضمیر کو بھی بیدار رکھتا ہے۔ یہی قلم جب صحافت کی صورت اختیار کرتا ہے تو حقائق کو منظرِ عام پر لانے، ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے اور ...

Read More »

“حلقہِ سبز” ایک منفرد ڈراما

تحریر: اظہر سجاد امریکہ اور اسرائیل کی دہشت گردی، اِیرانیوں کی بڑی تعداد میں شہادتوں اور بے مثال عزم و حوصلے نے سر زمین فارس کو پوری دنیا کا مرکز نگاہ بنا دیا ہے۔ میڈیا کے دور میں دُنیا ایرانی ثقافت، زبان و ادب، آرٹ اور فن کو تجسُس اور دلچسپی سے دیکھ رہی ہے ۔ اِیران پر ٹوٹنے والی ...

Read More »

نوجوان نسل کی فلاح و تربیت: ایک قومی فریضہ

تحریر: ڈاکٹر نازیہ ندیم کسی بھی قوم کا اصل سرمایہ اس کے بینکوں میں محفوظ سونا یا اس کے زیرِ زمین موجود معدنیات نہیں ہوتے، بلکہ وہ نوجوان ہوتے ہیں جن کی آنکھوں میں مستقبل کے خواب اور ہاتھوں میں تعمیرِ وطن کا تیشہ ہوتا ہے۔ اگر ہم آج اپنے گرد و پیش کا جائزہ لیں تو یہ حقیقت ایک ...

Read More »

زرد صحافت کے سائے اور سچ کا سفر

تحریر: محمد اختر انجم، ڈیرہ غازی خان قلم پکڑنا ایک انتخاب ہے، مگر اسے سنبھالے رکھنا ایک کٹھن عہدِ وفا ہے۔ تین مئی کا دن، جسے عالمی یومِ صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے، محض ایک روایتی تاریخ نہیں بلکہ ایک گہرا احساس ہے۔ یہ ایک ایسی یاد دہانی ہے کہ سچ کی راہ کبھی ہموار نہیں ہوتی۔ یہ ...

Read More »

ہاں، میں باغی ہوں!

از قلم رائے ظہیر حسین کھرل۔ اس کائنات کے وسیع و عریض کینوس پر انسان کی حیثیت ایک ایسے مسافر کی ہے جو صدیوں سے شعور کی تلاش میں سرگرداں ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ اس سفر میں اکثر مسافروں کو گروہ بندی، رسم و رواج کی زنجیروں اور اندھی تقلید کے آہنی شکنجوں میں جکڑ دیا جاتا ہے۔ ...

Read More »

افسانہ=وہ آدمی جو شہر کو اٹھاتا تھا

افسانہ نگار=ذوالفقار ہمدم اعوان شہر کی سب سے اونچی عمارت کی بنیاد میں ایک آواز دفن تھی ایسی آواز جو چیخی نہیں تھی مگر پھر بھی سنائی دیتی تھی ان لوگوں کو جو خاموشی کے عادی ہو چکے تھے۔ رفیق بھی انہی میں سے ایک تھا۔ وہ ہر صبح اس آواز کے ساتھ جاگتا حالانکہ اس کی نیند کبھی مکمل ...

Read More »

عوام کے پیسوں پر عیاشیاں

میں پچھلے دو دنوں سے تین ویڈیوز کے بوجھ تلے دبا ہوا ہوں اور سچ پوچھیں تو یہ ویڈیوز نہیں تھیں، یہ اس ملک کے نظام کی کھلی کتاب تھیں، ایسی کتاب جس کے ہر صفحے پر ایک ہی جملہ لکھا تھا “یہ ملک عوام کا نہیں، مراعات یافتہ طبقے کا ہے۔”پہلی ویڈیو لاہور کے ایک مصروف شاپنگ سینٹر کے ...

Read More »

غزل

شاعر ۔۔۔۔ذوالفقار ہمدم اعوان ہر تعلق میں محبت کی کمی لگنے لگی دل کی دنیا میں محبت بے بسی لگنے لگی سوئے منزل دشت میں جب کھو دیا ہے راستہ عشق میں پھر جان لیوا عاشقی لگنے لگی تیری آنکھوں کی چمک جب سے ہوئی ہے اجنبی زندگی کی ہر خوشی پھر اجنبی لگنے لگی پھول کھلتے تھے کبھی جن ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow