تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی پنجاب ترقی کی شاہراہ پر دوڑ رہا ہے. اور پختونخوا آج بھی بنیادی سہولیات کے بوجھ تلے دبی سانسیں لے رہا ہے۔یہ صرف موازنہ نہیں، یہ ایک تلخ حقیقت ہے. ایک ایسا سوال جو ہمیں جھنجھوڑتا ہے کہ آخر ہم کہاں کھڑے ہیں اور کیوں؟جب ایک خطہ میٹرو، انڈسٹری اور جدید تعلیم کی طرف بڑھ ...
Read More »کالم/مضامین
نعت رسول ﷺ
شاعر ۔۔۔۔انعام الحق معصوم صابری ہے آخری جہاں میں نبوت رسول ﷺ کی رکھی عظیم رب نے ہے امت رسول ﷺ کی صادق بنایا رب نے شہِ دیں ﷺ کو دہر میں “ہر لفظ سے ملے گی صداقت رسول ﷺ کی” ارض و سما بنائے ہیں محبوب ﷺ کے لئے قائم ہوئی جہاں میں حکومت رسول ﷺ کی بخشش کی ...
Read More »قربانی کا جانور: عقیدت، احتیاط اور بیوپاریوں کی فنکاری
تحریر: رفیع صحرائی عیدِ قربان کی آمد میں اب ایک ماہ سے بھی کم عرصہ باقی ہے۔ گلی کوچوں میں قربانی کے جانوروں کی آمد اور منڈیوں کی گہما گہمی کا آغاز ہو چکا ہے۔ آئندہ چند روز میں آپ کو ہر طرف جانور ہی جانور نظر آئیں گے۔ قربانی محض ایک مذہبی فریضہ نہیں بلکہ سنتِ ابراہیمی کی وہ ...
Read More »یکم مئی کا شور تھم گیا!
تحریر: محمد اختر انجم، ڈیرہ غازی خان پسینہ بیچ کر اپنا وہ روٹی لے کے آتا ہے اسی کی دھوپ سے دیکھو یہاں سب سائباں ٹھہرے ہوئے ہیں چُپ سبھی اب نعرے، گیا جب یومِ مئی اختر وہی فاقے، وہی حسرت، وہی اب امتحاں ٹھہرے ہر سال یکم مئی کو فضا نعروں سے گونجتی ہے، ایوانوں میں تقریریں ہوتی ہیں، ...
Read More »کونسلنگ: والدین بہترین کونسلر
ندیم یعقوب گوہر کائنات کا یہ دستور رہا ہے کہ جب بھی انسان کسی الجھن کا شکار ہوا، اسے کسی نہ کسی راہبر کی ضرورت پڑی۔ زندگی کے پرپیچ راستوں پر چلتے ہوئے بعض اوقات دھند اتنی گہری ہو جاتی ہے کہ اپنا ہاتھ بھی سجھائی نہیں دیتا، ایسے میں کونسلنگ یا رہنمائی وہ روشنی ہے جو منزل کا پتا ...
Read More »عنوان: تنہائی سے تعلق تک کا سفر
از قلم : ڈاکٹر زینب آزاد آعوان کیا آپ جانتے ہیں کہ تنہائی اور اکیلاپن کیا ہوتا ہے؟ یہ وہ کیفیت ہے جب ہمارے پاس کوئی ایسا نہیں ہوتا جو ہمیں سنے، کوئی ایسا نہیں جس کے سامنے ہم اپنے دل کا حال بیان کر سکیں، اسے بتا سکیں کہ ہم کیا محسوس کر رہے ہیں۔ کبھی کبھی انسان ہجوم ...
Read More »سچ لکھنے کا حوصلہ
کالم نگار: شبنم رانا ہڈالی زندگی کے ہر شعبے میں سچائی کا اپنا مقام ہے مگر اس کا اظہار قلم کے ذریعے کرنا ایک الگ ہی ہمت طلب کام ہے۔ سچ لکھنے کا حوصلہ صرف الفاظ کا انتخاب نہیں بلکہ دل کی سچائی اور دماغ کی آزادی کا مظاہرہ ہے۔ اکثر ہم آسان راہ اختیار کر لیتے ہیں، وہ لکھتے ...
Read More »عنوان: عزت نفس
تحریر: شازیہ یاسین پنو عاقل کینٹ انسان اپنے سے جڑے تمام رشتوں سے بہت محبت کرتا ہے۔ اللہ تبارك وتعالیٰ نے انسان کو ناصرف اشرف المخلوقات کے عہدے پر فائز کیاہے بل کہ اسے محبت اور احساس کی مٹی سے گوندھ کر تخلیق کیا ہے۔ انسان کی ایک دوسرے سے محبت اور احساس کا رشتہ ہی اسے دوسری مخلوقات سے ...
Read More »عنوان: عورت، ایک انتہا سے دوسری انتہا تک
تحریر: حفصہ زنیر اسلام نے عورت کو اس وقت عزت، حقوق اور تحفظ عطا کیا جب دنیا دور جاہلیت کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی تھی۔ عرب معاشرے میں عورت کو مکمل انسان تک نہیں سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے اسے محض کسی کی ملکیت نہیں بلکہ ایک مستقل اور باوقار شخصیت قرار دیا ہے۔ اسے وراثت میں حق دیا، نکاح ...
Read More »بونیر سے ابھرتا ستارہ، خیبرپختونخوا میں پہلی پوزیشن
تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی بونیر کی سرزمین ایک بار پھر فخر اور مسرت کے جذبات سے سرشار ہو گئی ہے جب ایک محنتی، باہمت اور بلند حوصلہ رکھنے والے نوجوان نے اپنی غیر معمولی کامیابی سے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے علاقے کا نام روشن کر دیا۔ یہ کامیابی محض ایک فرد کی ذاتی فتح نہیں بلکہ اس ...
Read More »
