تحریر: عندلیب (کراچی) یکم مئی آتا ہے تو شہر جاگ اٹھتا ہے۔ جلوس نکلتے ہیں۔ بینر لہراتے ہیں۔ مائیک پر آوازیں بلند ہوتی ہیں۔ “مزدور کے حقوق!” “برابری!” “انصاف!” ہر طرف ایک شور ہے، ایک جوش ہے، ایک مطالبہ ہے مگر اس شور میں ایک آواز نہیں ہوتی۔ وہ آواز جو اس وقت باورچی خانے میں ہے۔ توے پر روٹی ...
Read More »کالم/مضامین
یومِ مزدور اور دہاڑی دار طبقہ: دو وقت کی روٹی کے لیے دربدر
تحریر: نوید یوسف زئی ہر سال یکم مئی کو دنیا بھر میں یومِ مزدور منایا جاتا ہے، جس کا مقصد محنت کش طبقے کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ان کے حقوق کے تحفظ کے عزم کو دہرانا ہے۔ مگر افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ پاکستان سمیت کئی ترقی پذیر ممالک میں مزدور آج بھی بنیادی سہولیات سے ...
Read More »یومِ مزدور
ازقلم: عرفانیہ تبسّم یکم مئی محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں بلکہ محنت، عزم اور قربانی کی ایک زندہ علامت ہے۔ یہ دن اُن بے نام ہاتھوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جو خاموشی سے دنیا کی بنیادیں مضبوط کرتے ہیں، وہ ہاتھ جو اینٹ پر اینٹ رکھ کر بلند و بالا عمارتیں تعمیر کرتے ہیں، جو ...
Read More »غزل
شاعر: عاقب رحیم،وہاڑی زندگی میں اب کبھی یہ کام کر کے دیکھیں گے خود کو پھر اک روز تیرے نام کر کے دیکھیں گے ساقیا ہم نے ترے ہاتھوں پی لی ہے بارہا ہم کبھی تو نوش ان کا جام کر کے دیکھیں گے ہم زمانے میں بہت رسوا ہوئے ہیں اب مگر خود کو پھر تیرے لیے نیلام کر ...
Read More »پسینے کی حرمت اور معاشرے کا ضمیر
( ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی ) یکم مئی محض ایک تاریخ نہیں، انسانی محنت کے احترام کا عالمی استعارہ ہے۔ یہ وہ دن ہے جب دنیا صنعتی ترقی کے پس منظر میں پسے ہوئے انسان کو یاد کرتی ہے؛ اُس مزدور کو، جس کے ہاتھوں کی سختی تہذیبوں کی نرمی میں ڈھلتی ہے، جس کے پسینے سے معیشت کی ...
Read More »یکم مئی: پردے کے پیچھے چھپا راز
از قلم: احمد شفیق یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق کے لیے یومِ مزدور کے طور پر منایا تو جاتا ہے۔ مگر کیا کبھی اپ نے سوچا کہ حقیقت اس سے بھی کہیں زیادہ پیچیدہ ہو سکتی ہے۔ مغرب تو اس دن کو ایک عالمی دن کے طور پر پیش کرتاہے، جسے مزدوروں کی جدوجہد اور حقوق ...
Read More »یومِ مزدور: تعطیل کے پسِ پردہ محرومی کی کہانی
محمد محسن خان ( راجپوت ) یکم مئی کا دن دنیا بھر میں محنت کشوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے، مگر ہمارے سماجی و معاشی تناظر میں اس دن کی معنویت محض رسمی تعطیل تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ بظاہر یہ ایک ایسا دن ہے ...
Read More »افسانہ: وعدہ
افسانہ نگار: ذوالفقار ہمدم اعوان شہر میں ہر سال یکم مئی آتا تھا، مگر اس بار وہ کچھ اور ہی طرح آیا۔ یہ کسی کیلنڈر کی تاریخ نہیں تھی، یہ ایک سوال تھا جو سڑکوں، فٹ پاتھوں، فیکٹریوں اور خالی چولہوں کے درمیان چپ چاپ رکھا گیا تھا کہ وہ دن کب آئے گا؟ بابر آج بھی سورج سے پہلے ...
Read More »یومِ مزدور: ماضی سے حال تک کی رُوداد
از قلم : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد میں ایک مزدوُر ہوں۔ صدیوں پرانی میری تاریخ ہے۔تاریخ کے ہر دور نے مُجھے سُنہری حروُف سے لکھا ہے۔تقاریب میں میرے قصیدے پڑے جاتے ہیں۔چند منٹ کی تقاریر نے مُجھے عزت و آبرو کی خُوش گوار ہوا مہیا کی ہے۔ پھر مُجھے وہی حبس شدہ ماحول ملا ہے۔لوگ مُجھے مختلف ناموں سے پُکارتے ...
Read More »مزدور ڈے: چھٹی کس کی، مشقت کس کی؟
تحریر ایم صہیب اعوان علوی اسلام آباد یکم مئی… دنیا بھر میں اسے یومِ مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔ تقاریر ہوتی ہیں، بیانات جاری ہوتے ہیں، اور سرکاری سطح پر چھٹی کا اعلان کر دیا جاتا ہے۔ مگر ایک تلخ سوال ہر سال سر اٹھاتا ہے: آخر یہ کیسا “یومِ مزدور” ہے جس دن اصل مزدور بدستور مزدوری ...
Read More »
