کالم/مضامین

افسانہ: خاموش زنجیروں کا شہر

افسانہ نگار: ذوالفقار ہمدم اعوان شہر میں داخل ہوتے ہی ایک عجیب سی بات محسوس ہوتی تھی، یہاں کوئی آواز نہیں تھی، مگر شور بہت تھا۔ یہ شور سڑکوں پر نہیں تھا، نہ بازاروں میں، نہ لوگوں کی زبانوں پر۔ یہ شور دلوں کے اندر بند تھا، جیسے کسی نے چیخوں کو تہہ در تہہ لپیٹ کر خاموشی کے صندوق ...

Read More »

چھٹی سب کے لیے۔۔۔بے یقینی مزدور کے لیے

از قلم :-ذیشان افضل یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور پاکستان میں بھی اس دن سرکاری سطح پر چھٹی کا اعلان ہوتا ہے۔ دفاتر بند ہوتے ہیں، اسکول اور کالجز میں تعطیل ہوتی ہے اور عمومی زندگی ایک وقتی سکون میں آ جاتی ہے۔ لیکن اس سکون کے پیچھے ایک ایسی حقیقت ...

Read More »

عالمی یومِ مزدور: پسینہ خشک ہونے سے پہلے…

از قلم رائے ظہیر حسین کھرل۔ یکم مئی محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ پسینے کی خوشبو، ٹوٹے ہوئے ہاتھوں کی ہمت اور ان جفاکشوں کی داستان ہے جن کے دم سے دنیا کی رنگینیاں قائم ہیں۔ جب ہم اونچی عمارتوں، چمکتی سڑکوں اور پرتعیش زندگی کو دیکھتے ہیں، تو اکثر ان ہاتھوں کو بھول جاتے ہیں جنہوں نے ایک ایک ...

Read More »

کاغذ کے ضیاع میں کمی

تحریر: تنزیلہ مہناز افشاں موجودہ دور میں ماحولیاتی مسائل تیزی سے بڑھ رہے ہیں، جن میں کاغذ کا غیر ضروری استعمال بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔ کاغذ دراصل درختوں سے حاصل کیا جاتا ہے اور درخت ہماری زمین کے لیے نہایت قیمتی اثاثہ ہیں۔ اگر ہم کاغذ کا بے دریغ استعمال جاری رکھیں گے تو جنگلات کی کٹائی میں اضافہ ...

Read More »

کچھ لوگ بہت نایاب ہوتے ہیں

از قلم: عظمیٰ وفا سید کچھ لوگ بہت نایاب ہوتے ہیں جن کے بچھڑ جانے سے ہر طرف ایک ایسا خلا رہ جاتا ہے جو کبھی پُر نہیں ہوتا۔ ایسی ہی ایک عظیم ادبی و سماجی شخصیت، رہنما، ماہرِ تعلیم، ادیب اور دانشور ڈاکٹر محمد ریاض چودھری عاجز صاحب تھے جن کے بارے میں اچانک یہ افسوس ناک خبر ملی ...

Read More »

کالم: حق کی تلاش میں تھکے ہوئے مزدور

تحریر: سماویہ اعظم صبح سویرے ہی مزدور روزی کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنا کام دل و جاں سے کرتے ہیں تا کہ اپنے خاندان کو دو وقت کی روٹی کھلا سکیں۔ اگر آپ کسی ادارے میں کام کرتے ہیں تو آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ مہینے کے آخر میں تنخواہ مل جائے ...

Read More »

پاک بحریہ اور جدید جنگی ٹیکنالوجی کا سفر ( پاک چین پارٹنر شپ)

ندیم یعقوب گوہر پاک بحریہ کی تاریخ جرات، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کا ایک ایسا روشن باب ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں وطنِ عزیز کی سمندری حدود کو ناقابلِ تسخیر بنایا ہے۔ بحرِ ہند کی موجیں گواہ ہیں کہ جب بھی دشمن نے ہماری سالمیت کو چیلنج کرنے کی کوشش کی، پاک بحریہ کے جوانوں نے فولادی ...

Read More »

عبادت: مشقِ بدن یا معراجِ روح؟

محمد اختر انجم، ڈیرہ غازی خان موجودہ عہد میں عبادت کا تصور سکڑ کر چند رسمی حرکات اور ظاہری ڈھانچے تک محدود ہو گیا ہے۔ ہم فرائض کی ادائیگی تو کرتے ہیں مگر اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ بندگی کا اصل جوہر اس عمل کے پیچھے چھپی “نیت” اور “تعلق” میں ہے۔ کیا ہماری نمازیں، روزے اور صدقات ہمیں ...

Read More »

یوم مزدور اور پولیس کا سپاہی ” افکار اقبال کے تناظر میں”

تحقیق و تحریر :- ڈاکٹر محمد شکیل بھنڈر حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے افکار کی روشنی میں جب ہم “یومِ مزدور” اور “پولیس کے سپاہی” کا موازنہ کرتے ہیں، تو ہمیں اس میں ایک گہرا فکری ربط نظر آتا ہے۔ جو کہ علامہ اقبال کے فلسفہ محنت کش کی عظمت، خودی اور کائنات کی تعمیرِ نو پر مبنی ...

Read More »

موضوع ، بچوں کی شخصیت سازی میں والدین کا کردار

تحریر ، سامیہ رمضان بچہ اس دنیا میں ایک کورے کاغذ کی مانند آتا ہے اس کاغذ پر جو نقش ابتدا میں ثبت ہوتے ہیں وہ عمر بھر مٹتے نہیں والدین وہ پہلے اور سب سے اہم استاد ہیں جو اس کاغذ پر زندگی کی بنیادی لکیریں کھینچتے ہیں، بچے کی شخصیت، کردار اور سوچ کا انداز بڑی حد تک ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow