Author Archives: daily pehchane

کام پورا، تنخواہ آدھی! برطانیہ میں زندہ رہنا بھی مشکل

تحریر: انجینئر بخت سید یوسفزئی برطانیہ جیسے ملک میں کبھی یہ تصور تھا کہ اگر انسان محنت کرے، وقت پر کام پر جائے، اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور پورا ہفتہ ایمانداری سے نوکری کرے تو زندگی کم از کم سکون سے گزر سکتی ہے۔ ایک عام آدمی اپنے گھر کے اخراجات چلا لیتا تھا، بچوں کا مستقبل سوچ لیتا ...

Read More »

تعلقات کا زہر اور اخلاص کی روشنی

تحریر: عبدالجبار سلہری، جویا شریف انسانی تاریخ کے اوراق اگر تدبر سے پلٹے جائیں تو ایک حقیقت پوری آب و تاب کے ساتھ نمایاں دکھائی دیتی ہے کہ انسان کا سب سے عظیم سرمایہ دولت، اقتدار یا شہرت نہیں، بلکہ “اعتماد” ہے۔سلطنتیں تلوار کے زور پر فتح کی گئیں، مگر دل ہمیشہ اخلاص، وفا اور سچائی سے مسخر ہوئے۔ انسان ...

Read More »

دھرتی حق اے

تحریر: حبیب الرحمٰن انجم ؔ مرکزی دارالحکومت کی سب سے بڑی شاہراہ اپنی خوب صورتی سے شہر میں آنے والے مسافروں کا پرتپاک خیر مقدم کرتی تھی۔ اس کو مختلف رنگوں سے مزین کیا گیا تھا۔دونوں اطراف پختہ پیادہ رَو ’’فٹ پاتھ‘‘ کو بڑی خوش اسلوبی سے صاف ستھرا رکھا جاتا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار ہمہ وقت ...

Read More »

نوجوان، فکر اور فکری انتشار

از قلم: محمد ثقلین نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ اگر یہ سرمایہ درست سمت میں لگ جائے تو قومیں بنتی ہیں، اور اگر یہی سرمایہ منتشر ہو جائے تو قومیں بکھر جاتی ہیں۔ آج ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ نوجوانوں کی اکثریت فکری انتشار کا شکار ہے۔ نہ انہیں اپنی تاریخ کا پتہ ہے، ...

Read More »

کیا ہمارا قلم امت کا درد رکھتا ہے؟

احمد شفیق رات کی خاموشی میں جب ایک کورا کاغذ مجھے دیکھتا ہے تو مجھے محسوس ہوتا ہے کہ قلم کی نوک سیاہی سے کہیں زیادہ میرے ضمیر کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے۔ ایک چبھتا ہوا سوال ذہن کے دریچوں پر مسلسل دستک دے رہا ہوتا ہے: کیا واقعی میرے اس قلم کی دھڑکنوں میں امت کا وہ درد باقی ...

Read More »

آفتاب جاوید کے گیان

از قلم : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد شعر و سخن کی دُنیا میں ایک ابھرتا ہوا تابندہ نام آفتاب جاوید گیانی کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ان کی علمی و ادبی حلقوں میں شاعری کے حوالے سے جو پہچان ہے۔ وہ قابل ستائش اور قابل رشک ہے ،جس کی روشنی میں کہا جاسکتا ہے وہ علم و ادب سے گہرا شغف ...

Read More »

حدیقہ کیانی انسانیت کی آواز

تحریر: حمید علی کچھ لوگ صرف فن کار ہوتے ہیں، کچھ صرف مشہور شخصیات، مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے کردار، اپنے دردِ دل اور اپنی انسان دوستی سے قوم کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ حدیقہ کیانی انہی نایاب لوگوں میں شامل ہیں۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے انہیں ستارۂ امتیاز سے نوازا ...

Read More »

وراثت میں صرف مال ہی کیوں؟

تحریر: محمد اختر انجم، ڈیرہ غازی خان انسان کے دماغ میں جب بھی وراثت کا لفظ ابھرتا ہے تو اس کا پہلا تعلق مادی اشیاء سے جڑتا ہے۔ زمین کے ٹکڑے، بینک بیلنس، سونے کے زیورات اور عالیشان بنگلے وہ پیمانے بن چکے ہیں جن سے کسی شخص کی کامیابی اور اس کی اگلی نسل کے لیے چھوڑی گئی محبت ...

Read More »

صنعتی انقلاب وقت کی اہم ضرورت

ندیم یعقوب گوہر کسی بھی قوم کی زندگی میں وہ لمحہ فیصلہ کن ہوتا ہے جب وہ محض بقا کی جنگ سے نکل کر وقار کی راہ پر گامزن ہونے کا فیصلہ کرتی ہے۔ پاکستان اس وقت ایک ایسے ہی موڑ پر کھڑا ہے جہاں معاشی بحرانوں کے گرداب سے نکلنے کا واحد راستہ ایک بھرپور اور ہمہ گیر صنعتی ...

Read More »

آٹھ اصول،جو انسان کو بدل دیں

تحریر: ثناء اللہ مجیدی دنیا میں انسان علم بہت حاصل کرتا ہے، کتابیں پڑھتا ہے، مجالس میں بیٹھتا ہے، وعظ سنتا ہے اور زندگی کے مختلف تجربات سے گزرتا ہے؛ مگر اصل سوال یہ ہے کہ ان سب چیزوں میں سے انسان اپنی زندگی میں کتنا عمل اختیار کرتا ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ علم کی اصل روح، عمل میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow